علاقائی خبریں

June 27, 2024 10:57 AM

پورے کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے

پورے کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پوری ریاست سے بڑے پیمانے پر بارش سے ہونے والے نقصان کی خبریں ملی ہیں۔ آج دو ضلعوں میں اورینج الرٹ جبکہ 7 اضلاع میں Yellow الرٹ جاری کیا گیاہے۔ موسلا دھار بارش ہونے کا سلسلہ جاری رہنے سے کئی اضلاع سے بڑی مقدارمیں پانی بھرنے، مٹی کے تودے کھسکنے اور سمندری کٹ...

June 27, 2024 10:55 AM

ناگالینڈ میں کَل شہری مقامی بلدیاتی اداروں کے انتخابات کے تحت 3 میونسپلٹی اور 21 ٹاؤن کونسل کیلئے ووٹ ڈالے گئے

ناگالینڈ میں کَل شہری مقامی بلدیاتی اداروں کے انتخابات کے تحت 3 میونسپلٹی اور 21 ٹاؤن کونسل کیلئے ووٹ ڈالے گئے۔ 83 فیصد سے زیادہ پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ چند پولنگ مراکز کو چھوڑ کر مجموعی طور پر پولنگ پُرامن رہی۔ خواتین کیلئے 33 فیصد ریزرویشن کے ساتھ ریاست میں یہ پہلا میونسپل انتخاب ہے۔ 214 وارڈوں کیلئے...

June 27, 2024 10:54 AM

تلنگانہ میں، جونیئر ڈاکٹروں کی تین روزہ ہڑتال ختم ہوگئی ہے

تلنگانہ میں، جونیئر ڈاکٹروں کی تین روزہ ہڑتال ختم ہوگئی ہے۔ یہ ہڑتال ریاستی حکومت کی طرف سے ریاست میں تین بڑے کالجوں میں تعمیراتِ عامہ کے کاموں کے لیے طبی تعلیم کے ڈائریکٹوریٹ کو 200 کروڑ روپے سے زیادہ مختص کیے جانے کے حکم کے بعد ختم ہوئی ہے۔ جونیئر ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کے سلسلے میں صحت محکمے کے ...

June 27, 2024 10:51 AM

خلیج بنگال میں سمندری طوفان کے زیرِ اثر اوڈیشہ میں الگ الگ مقامات پر اگلے چند روز کے دوران شدید بارش ہونے کا امکان ہے

اوڈیشہ میں، خلیجِ بنگال میں سمندری طوفان کے زیر اثر اگلے تین دن میں دور دور تک شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD  نے کہا ہے کہ زور دار ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے حالات اِس مہینے کی 28 تاریخ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اِس کے علاوہ کَل اور پرسوں ریاست کے کچھ اضلاع میں شدید سے بہت شدید...

June 26, 2024 3:28 PM

دلّی پولیس نے ہیڈ کانسٹیبلس کے اب تک کے سب سے بڑے بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی۔ اس نے عوامی خدمات کے عہد پر زور دیا

قومی راجدھانی دلّی میں Jharoda Kalan کے مقام پر دلّی پولیس اکیڈمی میں آج دلّی پولیس ہیڈ کانسٹیبلس کے اب تک کے سب سے بڑے بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ قانون و انتظام سے متعلق پولیس کے اسپیشل کمشنر دپیندر پاٹھک نے پریڈ میں شرکت کی۔ اس موقع پر جناب پاٹھک نے کہا کہ تربیت، پولیس نظام کا ایک بہت ہی اہم عنصر...

June 26, 2024 3:23 PM

امرناتھ یاترا 2024 کیلئے تین جہتی سیکورٹی نظام نافذ کیا گیا۔ ہائی ٹیک نگرانی کا انتظام کیا گیا ہے اور نیم فوجی دستے تعینات کیے گئے ہیں

جموں کشمیر میں اِس سال امرناتھ یاترا کیلئے جموں میں یاتری نیواس اور دیگر بنیادی کیمپوں میں اور اُن کے اطراف تین سطحی سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ عقیدتمندوں اور عام ٹریفک کی نگرانی کیلئے جموں سری نگر قومی شاہراہ پر جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔  ...

June 26, 2024 3:20 PM

اروند کجریوال نے ضمانت پر روک لگائے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپنی عرضی واپس لے لی ہے

آج سپریم کورٹ نے دلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کو اپنی اُس درخواست کو واپس لینے کی اجازت دے دی ہے، جس میں مبینہ شراب پالیسی گھپلے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں اُن کی ضمانت کی درخواست پر دلی ہائیکورٹ کے عبوری روک لگانے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھ...

June 25, 2024 9:49 PM

اتر پردیش کابینہ نے امتحانات کے پرچے اِفشاء ہونے پر قابو پانے کے لیے عبوری حکم کو منظوری دی ہے

اترپردیش کابینہ نے آج، اتر پردیش کے سرکاری امتحانات سے متعلق 2024 کے عبوری حکم کو منظوری دے دی ہے۔ اس عبوری حکم میں، اِس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزا دینے کی دفعات رکھی گئی ہیں، جس میں، دو سال سے لے کر عمرقید تک کی سزا مقرر کی گئی ہے اور ایک کروڑ روپے تک کا جرمانہ بھی رکھا گیا ہے۔ یوگی آدتیہ ن...

June 25, 2024 10:37 AM

جل شکتی کے مرکزی وزیر  سی آر پاٹل نے کہا ہے کہ پانی تک مناسب رسائی خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت ایک مضبوط قدم ہے

جل شکتی کے مرکزی وزیر  CR Paatil نے کہا ہے کہ پانی تک مناسب رسائی خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت ایک مضبوط قدم ہے۔ کل دلی میں Jal Shakti Abhiyan: Catch the Rain 2024 ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے جناب Paatil نے اس بات کو اجاگر کیا کہ جل شکتی ناری شکتی ہے کیونکہ دیہی بھارت میں خواتین اپنے گھروں کی ذمہ دا...

June 25, 2024 10:35 AM

جھارکھنڈ میں  سی پی آئی  ماؤسٹ سے الگ ہوئے ایک گروپ ٹی ایس پی سی  کے 7 جلا وطن ممبروں کو لاتیہار ضلعے میں گرفتار کیا گیا ہے

جھارکھنڈ میں  CPI ماؤسٹ سے الگ ہوئے ایک گروپ Tritiya Sammelan Prastuti Committee (TSPC) کے 7 جلا وطن ممبروں کو لاتیہار ضلعے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اِن سبھی کو علاقے کے صدر پولس اسٹیشن کے تحت Ichabar سے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولس کی سپرنٹینڈینٹ Anjali Anjan نے بتایا کہ اُن کے قبضے سے دیسی ساخت کی دو ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔