علاقائی خبریں

September 19, 2024 9:50 AM

جموں و کشمیر میں جاری اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں وزیراعظم نریندر مودی آج کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں۔

مرکز کے زیر انتظام علاقے، جموں و کشمیر میں جاری اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں وزیراعظم نریندر مودی آج کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں۔ جناب مودی کا وہاں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرنے کا پروگرام ہے۔ جناب مودی آج صبح سری نگر میں اور دوپہر میں شری ماتا ویشنو دیوی شرائن کے بنیادی کیمپ کٹرا میں انتخابی ریلی سے خ...

September 18, 2024 10:30 PM

ہریانہ کا لڈوا اسمبلی حلقہ انتہائی اہمیت کی سیٹ بن گیا ہے کیونکہ ہریانہ کے کارگزار وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی اِس حلقے سے انتخاب لڑ رہے ہیں

ہریانہ Ladwa انتخابی حلقہ وہ حلقہ ہے، جسے 2007 میں کروکشیتر ضلعے کے تھانہ سیر حلقے سے کاٹ کر وضع کیا گیا تھا اور جہاں دو سال بعد 2009 میں پہلی مرتبہ انتخابات ہوئے تھے۔ 2009 میں INLD کے شیر سنگھ Barshami اِس حلقے سے قانون ساز اسمبلی کیلئے پہلی مرتبہ منتخب ہوئے تھے۔ حال ہی میں، وزیر اعظم نریندر مودی ن...

September 18, 2024 10:19 PM

کیرالہ کے مالاپورم ضلع کے منجیری میڈیکل کالج اسپتال میں ایک 38 سالہ شخص کو داخل کیا گیا ہے

کیرالہ کے مالاپورم ضلع کے منجیری میڈیکل کالج اسپتال میں ایک 38 سالہ شخص کو داخل کیا گیا ہے۔ اس شخص کے Monkey Pox وائرس انفیکشن سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ یہ شخص، جو حال ہی میں دبئی سے بھارت آیا ہے، اس کے نمونے جانچ کے لئے بھیجے گئے جن میں وائرل انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔ ریاست میں یہ M.Pox کا پ...

September 18, 2024 10:17 PM

مغربی بنگال کے جنوبی اضلاع کے کئی حصے سیلاب کے زد میں ہیں

مغربی بنگال کے جنوبی اضلاع کے کئی حصے سیلاب کے زد میں ہیں۔ ریاست کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ہاوڑہ، ہُگلی اور مغربی میدنی پور کا آج دورہ کیا۔ شدید بارش کی وجہ سے ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر   بہہ رہی ہیں۔ دامودر ویلی کارپوریشن نے Maithan اور Panchet باندھ اور دُرگاپور بیرا...

September 18, 2024 10:06 PM

جموں و کشمیر میں 24 حلقوں کے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ آج شام پُرامن طور پر مکمل ہوگئی۔ 35 سالوں میں سب سے زیادہ ووٹروں کی شرح ریکارڈ کی گئی ہے

جموں و کشمیر میں، سات ضلعوں کے 24 حلقوں میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ آج شام پُرامن طور پر ختم ہوگئی۔ مرکز کے زیرِ انتظام اِس علاقے میں گذشتہ 35 برسوں میں سب سے زیادہ ووٹنگ کی شرح درج کی گئی ہے کیونکہ پہلے مرحلے میں یہاں 59 فیصد سے زیادہ پولنگ ہوئی ہے۔ انتخابی کمیشن نے کہا کہ نوجوان ...

September 18, 2024 3:06 PM

جموں وکشمیر کے 24 حلقوں میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے جانے کا عمل جاری ہے۔ دِن کے ایک بجے تک 41 اعشاریہ ایک سات فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے

جموں وکشمیر کے 24 حلقوں میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے جانے کا عمل جاری ہے۔ دِن کے ایک بجے تک 41 اعشاریہ ایک سات فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے۔ جموں میں 19، اُودھم پور میں ایک اور دلّی میں چار پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، تاکہ پہلے مرحلے میں 35  ہزار سے زیادہ کشمیری پنڈت اپنے حق رائے دہ...

September 18, 2024 3:04 PM

دِلّی کی ایک عدالت نے روزگار کے بدلے زمین معاملے میں ریلوے کے سابق وزیر لالو پرساد اور اُنکے بیٹے تیجسوی یادو کو سمن جاری کیاہے

دلی کی ایک عدالت نے آج ریلوے کے سابق وزیر لالو پرساد یادو، اُن کے بیٹے اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اور دیگر کو زمین کے عوض ملازمتوں سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں سمن جاری کیا ہے۔ دلی کی راؤز ایوینیو عدالت نے اِس معاملے میں تیج پرتاپ یادو کو بھی سمن جاری کیا ہے۔ وہ ل...

September 18, 2024 3:00 PM

IMD نے مدھیہ پردیش، اترپردیش، راجستھان،ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تری پورہ، انڈمان اور نکوبار اور جزیروں کے بعض علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے مدھیہ پردیش، اترپردیش اور راجستھان میں آج بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ ہریانہ، چنڈی گڑھ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور انڈمان و نکوبار جزائر کے علاقوں میں بھی الگ الگ مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔ اِسی دوران اترپردیش میں شدی...

September 18, 2024 10:15 AM

جموں وکشمیر میں پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات شروع ہوگئے ہیں۔

جموں و کشمیر میں آج اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے ریاست میں ووٹروں پر زور دیا ہے کہ وہ بڑی تعداد میں آئیں اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے اسمبلی حلقوں میں جہاں آج پولنگ ہو رہی ہے سبھی پر...

September 17, 2024 9:32 PM

اروند کجریوال نے دلّی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کی لیڈر آتشی نے سرکار تشکیل دینے کیلئے دعویٰ پیش کیا ہے

عام آدمی پارٹی نے آج اعلان کیا کہ سینئر پارٹی لیڈر آتشی، دلّی کی نئی وزیر اعلیٰ ہوں گی۔ اُنہیں نئی دلّی میں پارٹی کی MLAs کی میٹنگ کی دوران AAP قانون ساز پارٹی کے لیڈر کے طور پر منتخب کیا گیا۔ میٹنگ کے بعد اعلان کرتے ہوئے دلّی سرکار میں وزیر گوپال رائے نے کہا کہ عام آدمی پارٹی دلّی میں اسمبلی انتخاب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔