علاقائی خبریں

July 3, 2024 9:33 AM

چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ تصادم میں 5 ماؤ نواز مارے گئے ہیں۔

چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ تصادم میں پانچ ماؤ نواز مارے گئے ہیں۔ ضلعے کے پولیس سپرنٹنڈنٹ پربھات کمار نے بتایا کہ علاقے میں ماؤ نوازوں کے موجود ہونے کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے پر DRG، خصوصی ٹاسک فورس، BSF اور ITBP کی مشترکہ ٹیم کو وہاں بھیجا گیا۔ ماؤ نوازوں نے مہاراشٹر کی ...

July 2, 2024 9:56 PM

چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع میں آج ماؤنوازوں اور حفاظتی دستوں کے درمیان ہوئے تصادم میں تین ماؤنواز مارے گئے

چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع میں آج ماؤنوازوں اور حفاظتی دستوں کے درمیان ہوئے تصادم میں تین ماؤنواز  مارے گئے۔ پولیس کے ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ پربھات کمار نے بتایا کہ Kohkameta علاقے میں ماؤنوازوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ معلومات ملنے کے بعد DRG، STF، BSF اور ITBP کی مشترکہ ٹیم کو علاقے میں بھیجا گیا۔ ماؤن...

July 2, 2024 9:53 PM

دلّی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کی جانب سے اپنی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضداشت پر دلّی ہائی کورٹ نے آج CBI کو نوٹس جاری کیا ہے

دلّی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کی جانب سے اپنی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضداشت پر دلّی ہائی کورٹ نے آج CBI کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جناب کجریوال نے مبینہ آبکاری پالیسی گھپلہ معاملے میں اپنی گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کیا ہے۔ جسٹس نینا بنسل کرشنا کی بینچ نے اِس معاملے میں مرکزی ایجنسی کو 17 جولائی ت...

July 2, 2024 9:43 PM

اترپردیش کے شہر ہاتھرس میں ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ میں 75 افراد سے زیادہ ہلاک ہوگئے

آج ہاتھرس ضلع کے Pulrai گاؤں میں ایک مذہبی اجتماع میں بھگڈر کے سبب ہوئے سانحے میں 75 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ ایٹہ پولیس کے سینئر سپرنٹینڈنٹ  راجیش کمار سنگھ کے مطابق Pulrai گاؤں میں ایک    سَت سنگ کے دوران گنجائش سے زیادہ ہجوم اکٹھا ہونے کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔ کئی زخمیوں کو اسپتال میں ...

July 2, 2024 3:04 PM

آسام میں سیلاب کی صورتحال بدستور ابتر،19 ضلعوں کے 6 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر

آسام میں سیلاب نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی ہے، جس میں 19 اضلاع میں چھ لاکھ سے زیادہ لوگ سیلاب کی زد میں ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹے میں Tinsukia میں ایک اور شخص کی موت ہوگئی ہے، جس سے مرنے والوں کی تعداد 35ہوگئی ہے، جبکہ Golaghat میں ایک اور شخص کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ آسام میں شدید بارش اور اروناچل پردی...

July 1, 2024 3:29 PM

گجرات میں، سی بی آئی نے نیٹ – یو جی امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں ایک پرائیویٹ اسکول کے مالک کو گرفتار کیا ہے

گجرات میں، سی بی آئی نے نیٹ - یو جی امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں ایک پرائیویٹ اسکول کے مالک کو گرفتار کیا ہے۔ یہ اسکول امتحان کے اُن مراکز میں سے ایک ہے، جہاں پانچ مئی کو نیٹ - یو جی کا امتحان ہوا تھا۔  CBI کی ٹیم اِس کی تحویل حاصل کرنے کیلئے اسکول کے مالک کو احمدآباد میں عدالت کے سامنے...

July 1, 2024 3:27 PM

مغربی بنگال سے جس طرح کا وحشیانہ ویڈیو سامنے آیا ہے، اُس سے اُن زیادتیوں کی طرف دھیان جاتا ہے، جو صرف مذہبی حکومت کے دور میں ہوتی ہے: جے پی نڈا

BJP صدر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ مغربی بنگال سے جس طرح کا وحشیانہ ویڈیو سامنے آیا ہے، اُس سے اُن زیادتیوں کی طرف دھیان جاتا ہے، جو صرف مذہبی حکومت کے دور میں ہوتی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب نڈا نے کہا کہ یہ بات اور بھی افسوسناک ہے کہ ترنمول کانگریس کے ارکانِ اسمبلی اور پارٹی کے کیڈر اِس حرکت کو ص...

July 1, 2024 3:24 PM

بی جے پی نے ترنمول کانگریس پر یہ الزام لگاتے ہوئے سخت نکتہ چینی کی ہے کہ وہ ریاست میں بد انتظامی پھیلا رہی ہے

بی جے پی نے مغربی بنگال میں حکمراں ترنمول کانگریس پر یہ الزام لگاتے ہوئے سخت نکتہ چینی کی ہے کہ وہ ریاست میں بد انتظامی پھیلا رہی ہے۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے الزام لگایا کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، آئین اور...

July 1, 2024 3:13 PM

تلنگانہ کے ناگر کرنول ضلعے میں ایک مکان کی دیوار گر جانے سے ایک کنبے کے چار افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا

تلنگانہ کے ناگر کرنول ضلعے کے Vanapatla گاؤں میں ایک مکان کی دیوار گر جانے سے ایک کنبے کے چار افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مقامی پولیس نے خبر دی ہے کہ یہ حادثہ شدید بارش کے سبب کَل آدھی رات پیش آیا۔  اِس گاؤں کے باشندے جی بھاسکر شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں، جبکہ اُن کی اہلیہ 28 سالہ پدما اور اُن...

June 30, 2024 9:46 AM

13 ہزار سے زیادہ عقیدت مندوں نے سالانہ یاترا کے پہلے دن شری امرناتھ جی کے مقدس گپھا کے درشن کئے۔

  کَل مقدس امرناتھ گُپھا کیلئے سالانہ یاترا کے پہلے دن 13 ہزار سے زیادہ عقیدتمندوں نے سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان درشن کئے۔ یہ مقدس گُپھا جنوب کشمیر کے ہمالیائی علاقے میں واقع ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے………… VC - Jagmohan Sharma اِس سے پہلے آج صبح 6 ہزار 619 یاتریوں کا تیسرا جتھہ جموں می...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔