July 8, 2024 10:16 AM
اوڈیشہ میں، دنیا بھر میں مشہور بھگوان جگن ناتھ، بھگوان بَل بھدر، دیوی سُبھدرا اور بھگوان سُدرشن کی رتھ یاترا آج سے مقدس شہر پُری میں دوبارہ شروع ہوگی
اوڈیشہ میں، دنیا بھر میں مشہور بھگوان جگن ناتھ، بھگوان بَل بھدر، دیوی سُبھدرا اور بھگوان سُدرشن کی رتھ یاترا آج سے مقدس شہر پُری میں دوبارہ شروع ہوگی۔ کَل پُری میں شاردا بالی میں سری گُنڈیچا مندر کیلئے رتھ یاترا، سورج غروب ہونے کے بعد، روایت کے مطابق روک دی گئی تھی۔ آج دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں ...