July 9, 2024 9:37 AM
بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD نے ممبئی اور مہاراشٹر کے کچھ حصوں میں اگلے دو روز کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی
بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD نے ممبئی اور مہاراشٹر کے کچھ حصوں میں اگلے دو روز کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ممبئی سمیت مہاراشٹر کے کئی ضلعوں میں کل بھاری بارش ہوئی۔ ممبئی میٹرو پالیٹن خطے کے کئی علاقوں اور رائے گڑھ، رتنا گیری، سندھو درگ، پونے، سَتارا، کولا پور اور بلڈھانا ضلعوں کے کچھ علاقوں م...