علاقائی خبریں

September 21, 2024 4:55 PM

وزیراعظم، ہریانہ اسمبلی انتخابات کے دوران ’میرا یوتھ سب سے مضبوط‘ پروگرام کے تحت اس ماہ بی جے پی کارکنوں، رضاکاروں اور حامیوں سے بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندرمودی، ہریانہ اسمبلی انتخابات کے دوران ’میرا یوتھ سب سے مضبوط‘ پروگرام کے تحت اس ماہ کی 26 تاریخ کو بی جے پی کارکنوں، رضاکاروں اور حامیوں سے بات چیت کریں گے۔ وزیراعظم، نمو ایپ کے ذریعہ دوپہرساڑھے بارہ بجے کے قریب ان سے بات کریں گے۔ جناب مودی نے ان افرادسے اپنے سوالات اور تجاویز بھیجنے ...

September 21, 2024 4:48 PM

وزیر داخلہ اور بے جی پی کے اعلیٰ رہنما امت شاہ منگل سے مہاراشٹر کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

وزیر داخلہ اور BJP کے اعلیٰ رہنما امت شاہ منگل سے مہاراشٹر کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ BJP، مہاراشٹر کے سربراہ Chandrashekhar Bawankule نے نامہ نگاروں کو یہ اطلاع دی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ منگل کو جناب شاہ ناگپور اور چھترپتی Sambhajinagar میں پارٹی عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ 25 ستمبر کو ج...

September 20, 2024 9:35 PM

ہریانہ میں چناؤ مہم میں کافی تیزی آگئی ہے۔ آج مختلف پارٹیوں کے رہنماؤں اور امیدواروں نے ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کی غرض سے وسیع پیمانے پر انتخابی مہم چلائی

ہریانہ میں چناؤ مہم میں کافی تیزی آگئی ہے۔ آج مختلف پارٹیوں کے رہنماؤں اور امیدواروں نے ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کی غرض سے وسیع پیمانے پر انتخابی مہم چلائی۔ BJP کے رہنما اور تریپورہ کے سابق وزیر اعلیٰ نیز ہریانہ اسمبلی چناؤ کے شریک انچارج Biplab Dev نے آج مہیندر گڑھ میں پارٹی کارکنان سے خطاب کیا۔ گ...

September 20, 2024 9:30 PM

مرکز نے تروپتی مندر کے لڈّوؤں میں ملاوٹ کے الزام کے تناظر میں آندھرا پردیش سرکار سے ایک رپورٹ طلب کی ہے

مرکز نے تروپتی مندر کے لڈّوؤں میں ملاوٹ کے الزام کے تناظر میں آندھرا پردیش سرکار سے ایک رپورٹ طلب کی ہے۔ آج نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سوالوں کا جواب دیتے ہوئے صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے کہا کہ انھوں نے اس سلسلے میں آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو سے بات کی ہے ا...

September 20, 2024 3:11 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کسانوں کی آمدنی میں اضافے کیلئے زراعت پر مبنی صنعتوں کو فروغ دینے پر زور دیا ہے

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے رانچی کے شہر Namkum میں آج ICAR، سیکنڈری زراعت کے قومی ادارے NISA کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ اِس موقع پر صدر مرمو نے کہا کہ ICAR۔ NISA نے ملک میں زبردست پیداوار کے حصول میں بے مثال تعاون دیا ہے۔ اِدارے نے نہ صرف زراعت سے متعلق تحقیق و ترقی کا کام انجام دیا...

September 20, 2024 9:53 AM

مرکزی وزیر داخلہ آج صاحب گنج کےبھوگ ندھی سے سنتھال پرگنہ ڈویژن کیلئے پریورتن یاترا کا آغاز کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج صاحب گنج ضلع کے Bhognadih سے سنتھال پرگنہ ڈویژن کیلئے جھارکھنڈ BJP کی پریورتن یاترا کا آغاز کریں گے۔ اس موقع پر وہ   پولیس لائن گراؤنڈ میں ایک عوامی ریلی سے بھی خطاب  کریں گے۔ بعد میں جناب شاہ Giridih ضلع میں جھارکھنڈی دھام کا دورہ کریں گے، دھنباد ڈویژن کیلئے یاترا کا آغا...

September 20, 2024 9:49 AM

نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج دادرا اور نگر حویلی نیز دمن اور دیو کے دورے پر جارہے ہیں

نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج دادرا اور نگر حویلی نیز دمن اور دیو کے دورے پر جارہے ہیں۔ مرکز کے زیرانتظام علاقے کا نائب صدر کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ جناب دھنکھڑ کئی اہم بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ جناب دھنکھڑ آج دمن کے اپنے دورے میں جام پور کے مقام پر Aviary کا...

September 20, 2024 9:43 AM

مغربی بنگال میں جونیئر ڈاکٹر اپنی ہڑتال جزوی طور پر ختم کرکے کام پر واپس آجائیں گے

مغربی بنگال میں ایجی ٹیشن چلانے والے جونیئر ڈاکٹروں نے سرکار کے زیرانتظام اسپتالوں میں کل سے اپنی ہڑتال  جزوی طور پر ختم کرنے اور ایمرجنسی اور ضروری خدمات میں کام پر واپس آنے کا اعلان کیاہے۔ ریاستی سرکار کی جانب سے اُن کے بیشتر مطالبات تسلیم کئے جانے کے تناظر میں ایسا ہوا ہے۔ یہ ڈاکٹر 9 اگست کو RG K...

September 19, 2024 9:47 PM

شمالی وسطی ریلوے نے، کَل شام وِرنداوَن کے نزدیک ایک مال گاڑی کے پٹری سے اُتر جانے کے بعد متھرا جنکشن کے راستے سفر کرنے والی ایک درجن سے زیادہ ٹرینوں کو کَل تک کیلئے منسوخ کردیا ہے۔

شمالی وسطی ریلوے نے، کَل شام وِرنداوَن کے نزدیک ایک مال گاڑی کے پٹری سے اُتر جانے کے بعد متھرا جنکشن کے راستے سفر کرنے والی ایک درجن سے زیادہ ٹرینوں کو کَل تک کیلئے منسوخ کردیا ہے۔ اِس حادثے کی وجہ سے بہت سی ٹرینوں کے راستے بھی تبدیل کئے گئے ہیں، جس میں وِرنداوَن اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کے 25 ڈبّے پ...

September 19, 2024 2:43 PM

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے چناؤ مہم تیز

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم تیز ہوگئی ہے۔ مرکز کے زیرانتظام علاقے میں دوسرے مرحلے کے تحت اِس مہینے کی 25 تاریخ کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آج دوپہر سری نگر میں ایک انتخابی ریلی کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔