علاقائی خبریں

July 22, 2024 10:14 AM

ICMR کی ایک چھ رکنی ماہرین کی ٹیم صحت عامہ سے متعلق اقدامات میں ریاست کی مدد کے لیے کوزی کوڈ پہنچ گئی ہے

کیرالہ میں نپاہ سے ہونے والی موت کے مدنظر ICMR کی ایک چھ رکنی ماہرین کی ٹیم صحت عامہ سے متعلق اقدامات میں ریاست کی مدد کے لیے کوزی کوڈ پہنچ گئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت نے ریاست کے محکمہ صحت کی مدد کے لیے، ایک کثیر رخی جوائنٹ ٹیم تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ معاملات کی جانچ، وبا سے متعلق رابطوں کی ش...

July 22, 2024 10:12 AM

سالانہ کانوڑ یاترا کا آج شراون مہینے سے آغاز ہورہاہے

شراون مہینے کی سالانہ کانوڑ یاترا آج سے شروع ہوگئی ہے۔ کانوڑ یاترا کے دوران بڑی تعداد میں لوگ گنگا دریا سے پوتر گنگا جل لینے کیلئے اتراکھنڈ میں ہری دوار، Gaumukh اور گنگوتری جیسے پوتر مقامات کا دورہ کریں گے۔ اتراکھنڈ اور اترپردیش کی حکومتوں نے یاتریوں کی بھیڑبھاڑ سے نمٹنے کیلئے خاطر خواہ بندوبست کیا...

July 22, 2024 10:11 AM

جھارکھنڈ میں ملک بھر سے لاکھوں عقیدتمند بابا Baidyanath مندر میں پوجا ارچنا کرنے کیلئے دیوگھر کا دورہ کر رہے ہیں

جھارکھنڈ میں ملک بھر سے لاکھوں عقیدتمند ساون کے مہینے کے دوران بابا Baidyanath مندر میں پوجا ارچنا کرنے کیلئے دیوگھر کا دورہ کر رہے ہیں۔ یہ 12 Jyotirlingas میں سے ایک ہے۔

July 22, 2024 10:09 AM

امرناتھ گھپا کا درشن کرنے کیلئے تین ہزار 281 یاتریوں کا ایک اور جتھہ جموں میں بھگوتی نگر بنیادی پڑاؤ سے کشمیر وادی کیلئے روانہ ہوا

امرناتھ گھپا کا درشن کرنے کیلئے تین ہزار 281 یاتریوں کا ایک اور جتھہ جموں میں بھگوتی نگر بنیادی پڑاؤ سے کشمیر وادی کیلئے روانہ ہوا۔ یہ یاتری آج صبح سویرے 111 گاڑیوں کے ایک قافلے میں بنیادی پڑاؤ سے روانہ ہوئے۔ اِس جتھے میں دو ہزار 375 مرد، 822 خواتین، 6 بچے، 62 سادھو اور 16 سادھویاں شامل ہیں۔ ایک ہزا...

July 22, 2024 10:08 AM

بھارت کے محکمہ موسمیات  نے آج اتراکھنڈ کے زیادہ تر حصوں، ہماچل پردیش، مغربی مدھیہ پردیش اور گجرات میں کَل تک بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج اتراکھنڈ کے زیادہ تر حصوں، ہماچل پردیش، مغربی مدھیہ پردیش اور گجرات میں کَل تک بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ چھتیس گڑھ، مغربی اترپردیش، ودربھ میں آج بہت شدید بارش ہوگی اور آج اور کَل مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان اور ہماچل پردیش میں بھی شد...

July 22, 2024 10:07 AM

مہاراشٹر میں پچھلے دو دن سے شدید بارش کے سبب مشرقی وِدربھ کے کچھ حصوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے

مہاراشٹر میں پچھلے دو دن سے شدید بارش کے سبب مشرقی وِدربھ کے کچھ حصوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور ناگپور کے موسمیات سے متعلق علاقائی محکمے نے شدید سے شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ ناگپور کیی ضلع انتظامیہ اور آفات کے بندوبست سے متعلق ضلع حکام نے Chandrapurاور Gadchiroli اضلاع میں...

July 22, 2024 10:05 AM

تلنگانہ ریاست کے بہت سے حصوں میں لگاتار شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے

تلنگانہ ریاست کے بہت سے حصوں میں لگاتار شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے ریاست کے کچھ حصوں میں سیلاب آگیا ہے۔ بھاری بارش کی وجہ سے اوپری علاقوں اور دریا کے طاس میں شدید بارش کی وجہ سے کرشنا اور گوداوری دریا طغیانی پر ہیں۔ دریائے گوداوری، آج صبح سویرے چار بجے تک بھدرا چلم میں 46 اعشاریہ دو فٹ کی اون...

July 22, 2024 10:00 AM

ہریانہ سرکار نے آج ہونے والی Brajmandal Jalabhishek یاترا کے پیش نظر آج شام چھ بجے تک Nuh ضلعے میں انٹرنیٹ خدمات معطل کردی ہیں

ہریانہ سرکار نے آج ہونے والی Brajmandal Jalabhishek یاترا کے پیش نظر آج شام چھ بجے تک Nuh ضلعے میں انٹرنیٹ خدمات معطل کردی ہیں۔ Nuh کے ایس۔پی وجے پرتاپ سنگھ نے کہا یہ کہ انٹرنیٹ خدمات، سیکیورٹی اقدام کے طور پر معطل کی گئی ہیں اور ضلعے میں راستے کی منتقلی سے متعلق ایڈوائزریز جاری کی گئی ہیں۔ اس سے پہ...

July 21, 2024 9:48 PM

دلّی پولیس نے کَل سے شروع ہونے والی کانوڑ یاترا سے پہلے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے

دلّی پولیس نے کَل سے شروع ہونے والی کانوڑ یاترا سے پہلے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ہر سال بڑی تعداد میں کانوڑ یاتری دلّی پہنچتے ہیں اور اِن میں سے کچھ دلّی سرحد کے راستے ہریانہ اور راجستھان جاتے ہیں۔ اِس سال کانوڑ یاتریوں کی تعداد تقریباً 15 سے 20 لاکھ ہونے کی توقع ہے۔ اِس مدت کے دوران کانوڑ یاترا ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔