July 30, 2024 2:31 PM
وزیراعظم نے مہلوکین کے قریبی رشتہ داروں کو دو دو لاکھ روپے کی امداد دئے جانے کا اعلان کیا
وزیراعظم نریندرمودی نے وائناڈ میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعے میں مہلوکین کے قریبی رشتہ داروں کو وزیراعظم کے قومی امدادی فنڈ سے دو دو لاکھ روپے کی امداد دئے جانے کا اعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو پچاس پچاس ہزار روپے دئے جائیں گے۔ وزیراعظم نے کیرالہ کے وزیراعلی پنرئی وجین سے بھی بات کی اور انہیں مرکز کی طرف...