August 1, 2024 10:04 AM
اتراکھنڈمیں بارش سے وابستہ واقعات میں چھ افراد کی جان گئی ہے۔
اتراکھنڈ میں پہاڑی علاقوں میں شدید بارش سے مٹی کے تودے کھسکنے اور پانی بھرنے کے واقعات پیش آئے ہیں اور ریاست کے بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔ ریاست میں بارش سے وابستہ واقعات میں چھ افراد کی جان گئی ہے۔ Tehri ضلعے کے Bhilangana بلاک میں شدید بارش سے مٹی کے تودے کھسکنے کی وجہ سے تین اف...