علاقائی خبریں

August 6, 2024 9:47 PM

کیرالہ میں کابینہ کی ایک ذیلی کمیٹی نے، جو خطے میں قیام کر رہی ہے، Chaliyar دریا کے دونوں کناروں پر تلاش کے کام میں تیزی لانے کی ہدایت دی ہے

۔ اس نے یہ ہدایت بھی دی ہے کہ اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے کہ لاشیں سمندر میں نہ بہہ جائیں، بحریہ اور ساحلی گارڈ کی مدد لی جائے۔ ترواننت پورم میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پینارائے وجین نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں، جو عمارتیں منہدم ہونے کے دہانے پر ہیں، اُنھیں مالکان کی مرضی کے ب...

August 6, 2024 9:46 PM

رودرا پریاگ ضلع کے کیدارگھاٹی میں بچاؤ کارروائیاں تقریباً پوری ہوگئی ہیں

رودرا پریاگ ضلع کے کیدارگھاٹی میں بچاؤ کارروائیاں تقریباً پوری ہوگئی ہیں۔ کیدارناتھ دھام کیلئے ہیلی کاپٹر کا سفر کَل سے دوبارہ شروع ہوگا۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے رودرا پریاگ ضلع کے تباہی سے متاثر ضلعوں کا آج فضائی معائنہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ سرکار سری کیدارناتھ یاترا روٹ کو پہلے جی...

August 5, 2024 9:39 PM

ہماچل پردیش کے شملہ، منڈی اور کُلّو اضلاع میں بادَل پھٹنے کے حالیہ واقعات میں لاپتہ لوگوں کی تلاش آج پانچویں دن بھی جاری رہی

ہماچل پردیش کے شملہ، منڈی اور کُلّو اضلاع میں بادَل پھٹنے کے حالیہ واقعات میں لاپتہ لوگوں کی تلاش آج پانچویں دن بھی جاری رہی۔ تقریباً 40 لوگ اب بھی لاپتہ ہیں جبکہ اب تک 15 لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ شملہ، منڈی اور کُلّو اضلاع میں بادل پھٹنے کے بعد لاپتہ لوگوں کی تلاش کی کارروائی جاری ہے۔ ریاست کے مختلف ...

August 5, 2024 2:42 PM

جموں وکشمیر میں حکام نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر امرناتھ یاترا آج روک دی

جموں وکشمیر میں حکام نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر امرناتھ یاترا آج روک دی ہے۔ آئین کی دفعہ 370 کو منسوخ کئے جانے کو آج پانچ سال مکمل ہورہے ہیں۔  آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ انٹلیجنس کی اطلاعات کے مدنظر بھگوتی نگر بنیادی پڑاؤ سے یاترا معطل ہے۔ اخنور اور جموں کے دیگر سرحدی علاقوں میں سیکو...

August 5, 2024 2:40 PM

ہماچل پردیش کے ضلعوں میں بادل پھٹنے کے حالیہ واقعات میں لاپتہ ہونے والے افراد کو تلاش کرنے کا سلسلہ آج پانچویں دن بھی جاری

ہماچل پردیش کے شملہ، منڈی اور کُلّو ضلعوں میں بادل پھٹنے کے حالیہ واقعات میں لاپتہ ہونے والے افراد کو تلاش کرنے کا سلسلہ آج پانچویں دن بھی جاری ہے۔ تلاش کی کارروائی کے دوران شملہ ضلعے میں Sunni کے نزدیک ڈوگری سے دو اور لاشیں ملی ہیں۔کلّو ضلعے میں کُلّو-منالی قومی شاہراہ کو کَل شام موٹرگاڑیوں کی آمدو...

August 4, 2024 10:01 PM

مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں آج صبح ایک مندر کی دیوار منہدم ہوجانے سے 9 بچے ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے

مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں آج صبح ایک مندر کی دیوار منہدم ہوجانے سے 9 بچے ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ سانحہ شاہ پور میں Hardaul Baba مندر میں ایک مذہبی تقریب کے دوران پیش آیا۔ ساگر کے کلکٹر دیپک آریا نے بتایا کہ زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے اور انھیں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ انھوں نے مزید ...

August 4, 2024 9:57 PM

وشاکھاپٹنم ریلوے اسٹیشن پر آج صبح رُکی ہوئی ایک ایکسپریس ریل گاڑی میں آگ لگ گئی

وشاکھاپٹنم ریلوے اسٹیشن پر آج صبح رُکی ہوئی ایک ایکسپریس ریل گاڑی میں آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مذکورہ ریل گاڑی پلیٹ فارم نمبر چار پر رُکی ہوئی تھی۔ آگ لگنے کے بعد عہدیداروں نے تیزی سے کارروائی کرتے ہوئے مسافروں کو باہر نکالا۔ اس واقعے میں دو ACکوچ جل گئے۔ عہدیداروں نے بتایا ہے کہ کسی ج...

August 4, 2024 9:54 PM

کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ وائناڈ میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعہ میں بچ جانے والے بچوں سے سانحہ کی تفصیلات کے بارے میں بات نہ کریں

کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ وائناڈ میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعہ میں بچ جانے والے بچوں سے سانحہ کی تفصیلات کے بارے میں بات نہ کریں۔ ایک فیس بک پوسٹ میں، انہوں نے کہا کہ افسوسناک واقعہ کے بارے میں بار بار بات کرنے سے، بچوں کے ذہنوں میں گہرا اثر پڑے گا اور مستقبل میں بھ...

August 3, 2024 9:37 PM

ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بچاؤ کی کارروائی پورے زور وشور سے جاری ہے

ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے کے تین واقعات میں لاپتہ 46 افراد کی تلاش اب بھی جاری ہے۔ قدرتی آفات کے بندوبست کرنے والی تنظیم سے حاصل تازہ اعداد وشمار کے مطابق شملہ ضلع کے Samej سے 33 افراد لاپتہ ہیں اور اُن میں سے کسی کا اب تک پتہ نہیں چل پایا ہے۔ تلاشی کی کارروائی میں شامل NDRF کی ٹیم نے زندگی کا پتہ ...

August 3, 2024 9:36 PM

زمین کھسکنے کے واقعات سے متاثرہ وائناڑ میں لاشوں کی تلاش کی کارروائی میں آج 16 مزید جسد خاکی ملے ہیں

زمین کھسکنے کے واقعات سے متاثرہ وائناڑ میں لاشوں کی تلاش کی کارروائی میں آج 16 مزید جسد خاکی ملے ہیں۔ آج دن بھر کی تلاشی کی کارروائی روک دی گئی اور کل صبح پھر تلاشی کا کام شروع ہوگا۔ ادھر وزیر اعلیٰ پنارائے وجین نے آج کہا ہے کہ زندہ بچ جانے والے افراد کی محفوظ مقام پر بازآبادکاری کی جائے گی اور ان ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔