علاقائی خبریں

September 23, 2024 9:56 AM

اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ موہن ماجھی نے بھوبنیشور میں، بھرت پور پولیس اسٹیشن واقعے کی، عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے

اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ موہن ماجھی نے بھوبنیشور میں، بھرت پور پولیس اسٹیشن واقعے کی، عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے، جس میں اِس مہینے کی 15 تاریخ کو ایک فوجی افسر اور اُس کی خاتون دوست کو، حراست کے دوران مبینہ طور پر اذیت دی گئی تھی اور اُس پر جنسی حملہ کیا گیا تھا۔ عدالتی تحقیقات، ریٹائرڈ جسٹس  Chitta Ra...

September 23, 2024 9:51 AM

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی چناؤ مہم آج شام ختم ہوجائے گی

جموں و کشمیر میں، اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم آج شام ختم ہوجائے گی۔ اِس مرحلے کے تحت پانچ ضلعوں پر محیط 26 اسمبلی حلقوں میں اس ماہ کی 25 تاریخ کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔جن پانچ ضلعوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے، ان میں جموں خطے میں ریاسی، راجوری، اور پونچھ اور سری نگر کے علاوہ کشمیر وادی ...

September 22, 2024 9:47 PM

بھارتی بحریہ کَل سے گوا کے بحری جنگی کالج میں گوا کے، سمندر سے متعلق پانچویں سمپوزیم کی میزبانی کرے گی

بھارتی بحریہ کَل سے گوا کے بحری جنگی کالج میں گوا کے، سمندر سے متعلق پانچویں سمپوزیم کی میزبانی کرے گی۔ وزارتِ دفاع نے بتایا کہ گوا میری ٹائم سمپوزیم کا مقصد بھارت اور بحرِہند خطے کے اہم ملکوں کے درمیان، اشتراک سے متعلق سوچ، تعاون اور باہمی مفاہمت کو فروغ دینا ہے۔ اس تقریب کا مقصد بحرِہند خطے میں سم...

September 22, 2024 9:46 PM

دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ، کل نئی دلّی میں نیشنل کیڈٹس کور NCC کے مشترکہ ریاستی ترجمانوں اور ڈپٹی ڈائریکٹرس جنرل کی کانفرنس کی صدارت کریں گے

دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ، کل نئی دلّی میں نیشنل کیڈٹس کور NCC کے مشترکہ ریاستی ترجمانوں اور ڈپٹی ڈائریکٹرس جنرل کی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس کے دوران، تبادلہئ خیال کا اہم توجہ، حال ہی میں منظور کیے گئے توسیعی منصوبے کے نفاذ پر ہوگا، جس کا مقصد NCC کیڈٹس کی قوت کو 3 لاکھ تک بڑھانا اور اِس...

September 22, 2024 9:44 PM

ہریانہ میں انتخابی مہم عروج پر ہے اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنما، ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے ریلیاں کر رہے ہیں

ہریانہ میں انتخابی مہم عروج پر ہے اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنما، ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے ریلیاں کر رہے ہیں۔ JJP لیڈر اور Dabwali کے امیدوار دِگ وجے چوٹالہ نے آج سرِسا میں ایک پریس کانفرنس کیا اور کہا کہ ریاست اِس بار ایک معلق اسمبلی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ البتہ انہوں نے واضح کیا کہ وہ BJP کے ساتھ ا...

September 21, 2024 9:49 PM

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے انتخابی تیز ہوگئی ہے

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے انتخابی تیز ہوگئی ہے۔ اِس مرحلے کے تحت چھ ضلعوں میں پھیلی 26 اسمبلی سیٹوں پر اِس ماہ کی 25 تاریخ کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ BJP کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں جموں وکشمیر میں غیرمعمولی تبدیلی ...

September 21, 2024 9:46 PM

عام آدمی پارٹی کی لیڈر آتشی کو دلّی کی وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف دلایا گیا ہے۔ پانچ کابینی وزراء نے بھی حلف لیا ہے

عام آدمی پارٹی کی رہنما آتشی کو آج دلّی کی وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف دلایا گیا۔ دلّی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے راج نواس میں ایک تقریب میں آتشی اور اُن کے وزراء کی کونسل کو عہدے کا حلف دلایا۔ عام آدمی پارٹی کے لیڈر گوپال رائے، کیلاش گہلوت، سوربھ بھاردواج، عمران حسین اور مکیش اہلاوَت کو کابینی...

September 21, 2024 9:39 PM

گجرات میں صرف چار روز کے دوران سووچھتا ہی سیوا مہم، ایک عوامی تحریک بن چکی ہے۔

گجرات میں صرف چار روز کے دوران سووچھتا ہی سیوا مہم، ایک عوامی تحریک بن چکی ہے۔ ریاست کے دیہی ترقیات کے وزیر راگھوجیت پٹیل نے کہا ہے کہ گزشتہ چار روز کے دوران 25 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے صفائی ستھرائی کی اس مہم میں شرکت کی اور اس میں 27 لاکھ سے زیادہ افرادی گھنٹے دیئے۔ سووچھ بھارت مشن کے 10 سال مکمل ہو...

September 21, 2024 9:39 PM

سی پی آئی-ایم کے آزمودہ کار رہنما M M Lawrence کا آج طویل علالت کے بعد ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہوگیا

سی پی آئی-ایم کے آزمودہ کار رہنما M M Lawrence کا آج طویل علالت کے بعد ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 95 سال کے تھے۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے اور سرگرم سیاست ترک کرنے کے بعد زیادہ تر کوچی میں واقع اپنے گھر تک محدود تھے۔ وہ 1980 سے 1984 تک Idukki لوک سبھا حلقے سے رکنِ پارلیمنٹ رہے۔ وہ ورک...

September 21, 2024 5:04 PM

جموں و کشمیر اسمبلی چناؤ کے دوسرے مرحلے کیلئے انتخابی مہم تیز ہوگئی ہے۔ بی جے پی کے اعلیٰ رہنما امت شاہ پونچھ میں چناؤ ریلی سے خطاب کریں گے۔

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ اس مرحلے کے تحت چھ ضلعوں پر محیط 26 اسمبلی حلقوں میں اس مہینے کی 25 تاریخ کو پولنگ ہوگی۔ سینئر BJP لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کل شام جموں پہنچے ہیں۔ وہ پونچھ، راجوری اور جموں اضلاع میں آج پانچ انتخابی ریلیوں سے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔