August 18, 2024 9:37 PM
قبائلی امور کے مرکزی وزیر Jual Oram کی اہلیہ Jhingia Oram کا اڈیشہ کے شہر بھوبنیشور کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں ڈینگو سے انتقال ہوگیا
قبائلی امور کے مرکزی وزیر Jual Oram کی اہلیہ Jhingia Oram کا اڈیشہ کے شہر بھوبنیشور کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں ڈینگو سے انتقال ہوگیا۔ اُن کی آخری رسوم آج سہ پہر Sundergarth ضلع میں جناب Oram کے آبائی گاؤں Kendudihi میں ادا کی گئیں۔ جناب Oram خود بھی ڈینگو سے متاثر ہیں اور اُنہیں اسی اسپتال میں داخل ...