August 21, 2024 2:31 PM
مرکز اب تک کشمیر وادی میں چناؤ ڈیوٹی کے لئے نیم فوجی دستوں کی لگ بھگ تین سو کمپنیاں تعینات کرچکا ہے
مرکز اب تک کشمیر وادی میں چناؤ ڈیوٹی کے لئے نیم فوجی دستوں کی لگ بھگ تین سو کمپنیاں تعینات کرچکا ہے۔ CRPF، BSF، SSB اور ITBP سمیت نیم فوجی دستوں کی تقریباً 298 کمپنیاں سیکورٹی کے لئے تعینات کی جاچکی ہیں تاکہ وادی کشمیر میں خوش اسلوبی کے ساتھ اسمبلی چناؤ کرائے جاسکیں۔ یہ سیکورٹی دستے سری نگر، ...