علاقائی خبریں

August 22, 2024 9:39 PM

ناگالینڈ حکومت نے ریاست میں مکمل شراب بندی سے متعلق قانون، NLTP ایکٹ 1989 پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ناگالینڈ حکومت نے ریاست میں مکمل شراب بندی سے متعلق قانون، NLTP ایکٹ 1989 پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت کچھ شعبوں سے پابندی کو جزوی طور پر ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ کوہیما کے ناگالینڈ سول سکریٹیریٹ میں آج منعقدہ کابینی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔ حکومتی ترجمان KG Kenye نے NLTP قانون پر نظ...

August 22, 2024 3:10 PM

دلی پولیس نے القاعدہ سے وابستہ دہشت گردوں کے گروہ کا پتہ لگایا ہے۔ تین ریاستوں سے چودہ افراد کو گرفتار کیا گیاہے۔

        دلی پولیس کے خصوصی سیل نے القاعدہ سے وابستہ دہشت گردوں کے ایک گروہ کا پتہ لگایا ہے اور راجستھان کے Bhiwadi سے چھ افراد کو حراست میں لیا ہے جو ہتھیاروں کی تربیت لے رہے تھے۔ اس کے علاوہ جھارکھنڈ اور اترپردیش سے تقریباً 8 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیاگیا ہے۔ دلی پولیس کے مطابق رانچی کا ڈاکٹر...

August 22, 2024 2:45 PM

مرکزی وزیرِ داخلہ نے تریپورہ کے وزیرِ اعلیٰ سے بات کی اور ریاست میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے تریپورہ کے وزیرِ اعلیٰ ڈاکٹر مانِک ساہا سے بات کی اور ریاست میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب شاہ نے کہا کہ مرکز کشتیوں اور ہیلی کاپٹروں کے علاوہ، آفات سے نمٹنے والی قومی فورس کی ٹیمیں بھیج رہا ہے تاکہ بچاؤ اور امدادی کارروائیوں میں مدد کی ...

August 22, 2024 2:41 PM

   اڈیشہ میں آج صبح ایک سڑک حادثے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور دیگر بیس شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

        اڈیشہ میں آج صبح Ganjam ضلعے میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور دیگر 20 شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت ہوا جب ایک پرائیویٹ بس ایک تیل کے ٹینکر سے ٹکراگئی۔ یہ بس بھوانی پٹنہ سے Berhampur جارہی تھی۔ زخمیوں کو Berhampur کے MKCG میڈیکل کالج اور اسپتال میں داخل کرایا گیا ہ...

August 22, 2024 2:26 PM

تمل اداکار اور تمیزاگا ویتری کزاگم پارٹی کے سربراہ وجے نے چنئی میں اپنی پارٹی کے پرچم کی نقاب کشائی کی۔

        تمل اداکار اور Tamizhaga Vetri Kazhagam پارٹی کے سربراہ Vijay نے چنئی میں اپنی پارٹی کے پرچم کی نقاب کشائی کی۔ آج سے اپنے سیاسی سفر کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے، اداکار سے سیاستداں بننے والے Vijay نے ذات اور مذہب کے نام پر جاری اختلافات کو دور کرنے کا عہد کیا۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں اور رہنماؤ...

August 22, 2024 10:32 AM

آسام سرکار نے کم عمر میں شادیوں کی روک تھام کیلئے مسلم شادی اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ اور ضابطوں کو منسوخ کرنے کیلئے ایک بل کو منظوری دی ہے

آسام میں کابینہ نے 1935 کے مسلم شادی اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ اور ضابطوں کو منسوخ کرنے کیلئے ایک بل کو منظوری دی ہے، جس کے تحت مخصوص حالات میں کم عمر میں شادی کی اجازت تھی۔ اِس سے پہلے اِس سال کے اوائل میں ریاستی کابینہ نے مذکورہ ایکٹ رد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہ...

August 21, 2024 9:41 PM

درجِ فہرست ذاتوں SC اور درجِ فہرست قبائل ST، ریزرویشن کے تعلق سے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے خلاف احتجاج میں ریزرویشن بچاؤ سنگھرش سمیتی کے ذریعے آج بلائی گئی ’بھارت بند‘ کا ملاجلا اثر دیکھنے کو ملا

درجِ فہرست ذاتوں SC اور درجِ فہرست قبائل ST، ریزرویشن کے تعلق سے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے خلاف احتجاج میں ریزرویشن بچاؤ سنگھرش سمیتی کے ذریعے آج بلائی گئی ’بھارت بند‘ کا ملاجلا اثر دیکھنے کو ملا۔ بہار میں احتجاج کرنے والے افراد اور پولیس عملے کے درمیان متعدد جگہوں پر ٹکراؤ کے حالات نظر آئے۔ بائی...

August 21, 2024 9:37 PM

آندھرا پردیش دھماکہ ہونے سے سات افراد کی موت ہوگئی، جبکہ30 سے زیادہ افراد شدید طور پر زخمی ہوئے

آندھرا پردیش میں Anakapalli ضلعے میں Achyutapuram خصوصی اقتصادی زون میں Essentia فارما کمپنی میں ری ایکٹر میں دھماکہ ہونے سے سات افراد کی موت ہوگئی، جبکہ30 سے زیادہ افراد شدید طور پر زخمی ہوئے۔ ضلع حکام نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو علاج کیلئے مختلف اسپتالوں میں داخل کرادیا گیا ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ چن...

August 21, 2024 9:36 PM

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور جھارکھنڈ مُکتی مورچہ کے لیڈر چمپئی سورین نے پارٹی کے اندر بڑھتی ہوئی کشیدگی کی اطلاعات کے تناظر میں نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور جھارکھنڈ مُکتی مورچہ کے لیڈر چمپئی سورین نے پارٹی کے اندر بڑھتی ہوئی کشیدگی کی اطلاعات کے تناظر میں نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ جناب چمپئی سورین نے کہا کہ کارکنوں کے ساتھ صلاح و مشورے کے بعد نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا جائے گا۔ اپنے آبائی حلقے Saraikela-K...

August 21, 2024 9:34 PM

جموں و کشمیر میں غلط جانکاری پھیلانے کی روک تھام اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں چناؤ عمل کے منصفانہ ہونے کو برقرار رکھنے کیلئے جموں اور سری نگر میں اعلیٰ انتخابی افسر کے دفاتر میں کمان اور کنٹرول مراکز قائم کئے گئے ہیں

جموں و کشمیر میں غلط جانکاری پھیلانے کی روک تھام اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں چناؤ عمل کے منصفانہ ہونے کو برقرار رکھنے کیلئے جموں اور سری نگر میں اعلیٰ انتخابی افسر کے دفاتر میں کمان اور کنٹرول مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ سبھی 20 ڈپٹی کمشنر دفاتر میں بھی اِسی طرح کنٹرو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔