August 24, 2024 9:40 PM
مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر میں آج شام بارہمولہ ضلع کے Sopore میں Watergam علاقے میں بھارتی فوج اور جموں وکشمیر پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی
مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر میں آج شام بارہمولہ ضلع کے Sopore میں Watergam علاقے میں بھارتی فوج اور جموں وکشمیر پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ مستعد فوجی اہلکاروں نے اِس کا فوری جواب دیا اور اُن پر جوابی فائرنگ کی۔ دفاعی ذرائع کے مطابق آخری خبریں ملنے تک کار...