August 26, 2024 9:46 PM
بھارت کے محکمہ موسمیات نے گجرات، راجستھان اور مدھیہ مہاراشٹر کے حصوں میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے
بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے شدید بارش کی وجہ سے گجرات، راجستھان اور مدھیہ پردیش کے زیادہ تر حصوں میں آج ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے بتایا ہے کہ مدھیہ مہاراشٹر میں آج موسلادھار بارش ہوئی۔ سوراشٹر، کَچھ اور گجرات میں کَل اِسی طرح تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ مغربی مدھیہ پردیش، گوا، ساحلی...