September 25, 2024 10:30 AM
جموں و کشمیر میں دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ووٹنگ جو آج صبح 7 بجے شروع ہوئی، شام 6 بجے ختم ہوگی۔ 6 ضلعوں میں پھیلے 26 اسمبلی حلقوں کیلئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ یہ ضلعے ہیں: جموں خطے میں Reasi، راجوری اور پُنچھ اور کشمیر وادی میں سری نگر، بڈگام اور گاندربَل۔ اِس مرحلے می...