علاقائی خبریں

August 27, 2024 9:31 PM

کیرالہ سرکار نے جسٹس Hema کمیٹی کی رپورٹ کے تناظر میں ملیالم فلم صنعت میں خواتین کے خلاف جرائم کی تفتیش کیلئے SIT تشکیل دی ہے

کیرالہ سرکار نے ملیالم فلم صنعت میں خواتین کے خلاف جرائم کی تحقیقات کیلئے ایک سات رکنی خصوصی تفتیشی ٹیم SIT تشکیل دی ہے۔ یہ قدم جسٹس K. Hema کمیٹی کی رپورٹ کے بعد اٹھایا گیا ہے، جس میں ملیالم فلم صنعت میں خاتون پیشہ وروں کو ہراساں اور اُن کے ساتھ نازیبا سلوک کیے جانے کا تفصیلی ذکر کیا گیا ہے۔ اِس سے...

August 27, 2024 9:30 PM

گجرات اور بہار کے مختلف حصوں میں تیز بارش سے معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے

گجرات کے مختلف مقامات پر پچھلے تین دن سے لگاتار تیز بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے معمول کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ریاست کے 75 باندھوں میں پانی اوپر بہہ رہا ہے جبکہ 45 سے زیادہ باندھ ہائی الرٹ پر ہیں۔اِسی دوران، بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج گجرات کے کئی اضلاع میں موسلادھار بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری...

August 27, 2024 9:23 PM

جَن نائک جنتا پارٹی، JJP اور آزاد سماج پارٹی (کانشی رام) ASP نے آنے والے ہریانہ اسمبلی انتخابات کیلئے اتحاد قائم کیا ہے

جَن نائک جنتا پارٹی، JJP اور آزاد سماج پارٹی (کانشی رام) ASP نے آنے والے ہریانہ اسمبلی انتخابات کیلئے اتحاد قائم کیا ہے۔ JJP کے رہنما Dushyant سنگھ چوٹالہ اور ASP کے صدر چندر شیکھر آزاد نے نئی دلّی میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا۔ جناب چوٹالہ نے کہا کہ اتحاد، ہریانہ میں سبھی 90 اسمبلی س...

August 27, 2024 2:48 PM

جموں و کشمیر میں پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج شام ختم ہوجائے گا۔

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج ختم ہوجائے گا۔ کاغذات کی جانچ پڑتال کل ہوگی، جبکہ 30 اگست تک نامزدگی کے کاغذات واپس لیے جاسکتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں اگلے مہینے کی 18 تاریخ کو چھ ضلعوں میں پھیلے ہوئے 24 اسمبلی حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ بقیہ دو مرحلوں...

August 27, 2024 11:30 AM

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ Farakka Barrage کے پھاٹک کھولنا موسم کے اعتبار سے ایک معمول کا واقعہ ہے جس کے ذریعے دریا کے پانی کا بہاؤ اور گنگا اور پدما دریا میں اُس کے فطری راستے سے آتا ہے۔

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ Farakka Barrage کے پھاٹک کھولنا موسم کے اعتبار سے ایک معمول کا واقعہ ہے جس کے ذریعے دریا کے پانی کا بہاؤ اور گنگا اور پدما دریا میں اُس کے فطری راستے سے آتا ہے۔Farakka Barrage کے پھاٹک کھولے جانے کے بارے میں میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزارت کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ...

August 27, 2024 10:50 AM

بھارتی موسمیاتی محکمے نے آج گجرات کے مختلف اضلاع میں شدید سے بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیاتی محکمے نے آج گجرات کے مختلف اضلاع میں شدید سے بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ راجستھان میں بنے ہوا کے گہرے دباؤ کے حلقے کے سبب گجرات میں دور-دور تک بارش ہوسکتی ہے۔ پچھلے دو روز سے شدید بارش کے سبب ریاست کے مختلف حصوں میں بڑے پیمانے پر پانی بھرنے کی اط...

August 27, 2024 10:32 AM

تریپورہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راحت کارروائی زور و شور سے جاری ہے۔

تریپورہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راحت کارروائی زور و شور سے جاری ہے۔ ریاستی سرکار نے تباہ کُن سیلاب سے سڑکوں، پُلوں اور ندی نالوں کو ہونے والے نقصان کا جو تخمینہ لگایا ہے، وہ ایک ہزار 825 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔ سڑکوں اور پُلوں کے رکھ رکھاؤ کے سالانہ بجٹ کا یہ قریب قریب چھ گنا ہے۔ تریپورہ کے...

August 27, 2024 10:16 AM

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج شام ختم ہوجائے گا۔

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج شام ختم ہوجائے گا۔ اِس مرحلے میں اگلے مہینے کی 18 تاریخ کو چھ ضلعوں میں پھیلے ہوئے 24 حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ کاغذات کی جانچ پڑتال کَل کی جائے گی اور اس مہینے کی 30 تاریخ تک نام واپس لیے جا سکیں گے۔ بقیہ دو مرحلوں...

August 26, 2024 9:54 PM

وزارتِ داخلہ نے لداخ انتظامیہ سے پانچ نئے اضلاع کی تشکیل سے تعلق رکھنے والے پہلوؤں کا جائزہ لینے کیلئے ایک کمیٹی کی تشکیل کرنے کو کہا ہے

مرکزی حکومت نے، مرکزکے زیر انتظام علاقے لداخ میں پانچ نئے اضلاع Zanskar، دراس، Sham، Nubra اور Changthang بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ وزارتِ داخلہ نے، ایک ترقی یافتہ اور خوشحال لداخ بنانے کے وزیراعظم نریندر مودی کے وژن کے مطابق، مرکز کے زیر...

August 26, 2024 9:48 PM

آج چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں 25 ماؤ نوازوں نے خود سپردگی کی ہے

آج چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں 25 ماؤ نوازوں نے خود سپردگی کی ہے۔ انہوں نے پولیس کے ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ اور CRPF کے DIG کے سامنے ہتھیار ڈالے۔ اِن ماؤ نوازوں پر کُل 29 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ اِن میں سے تین ماؤ نوازوں پر آٹھ - آٹھ لاکھ روپے، ایک ماؤ نواز پر تین لاکھ روپے، جبکہ دو دیگر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔