علاقائی خبریں

September 5, 2024 9:49 PM

ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ سابق نائب وزیر اعلیٰ Dushyant چوٹالہ نے آج نامزدگی داخل کرنے کے پہلے دن Uchana حلقے سے جن نائک جنتا پارٹی کے امیدوار کے طور پر اپنے پرچے بھرے۔ پنچکلہ اسمبلی حلقے سے بھی ایک امیدوار نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے۔ نامز...

September 5, 2024 9:46 PM

کیرالہ ہائی کورٹ نے جسٹس ہیما کمیٹی کی رپورٹ سے متعلق کیسوں کی سماعت کیلئے ایک خصوصی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

کیرالہ ہائی کورٹ نے جسٹس ہیما کمیٹی کی رپورٹ سے متعلق کیسوں کی سماعت کیلئے ایک خصوصی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ کمیٹی نے ملیالم فلم صنعت میں خواتین کو درپیش مختلف معاملات کی جانچ کی تھی۔ قائم مقام چیف جسٹس محمد مشتاق اور جسٹس S Manu پر مشتمل ایک ڈویژن بینچ نے کہا کہ بینچ میں ارکان کی حیث...

September 5, 2024 3:04 PM

ہریانہ میں واحد مرحلے اور جموں وکشمیر میں تیسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے

آج ہریانہ کے اسمبلی انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ نامزدگی کے کاغذات اِس مہینے کی 12 تاریخ تک داخل کیے جا سکتے ہیں، جبکہ کاغذات کی جانچ پڑتال اگلے روز کی جائے گی۔امیدوار 16  ستمبر تک اپنے نام واپس لے سکتے ہیں۔...

September 5, 2024 3:03 PM

مرکزی بین وزارتی ٹیم آندھرا پردیش میں شدید بارش اور سیلاب کے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے وہاں پہنچ گئی ہے

مرکزی وزارتِ داخلہ میں آفات کے بندوبست کے ایڈیشنل سکریٹری، سنجیو کمار جندل کی قیادت میں ایک مرکزی ٹیم آج آندھرا پردیش کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا دورہ کررہی ہے۔ یہ ٹیم ریاست بھر میں شدید بارش اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے گی۔اِس سے قبل اِس ٹیم نے Tadepalli میں آندھرا پردیش کے قدرتی آفت ...

September 5, 2024 11:03 AM

مرکزی بین وزارتی ٹیم آج آندھراپردیش کے سیلاب سے متاثرہ ضلعوں کا دورہ کرے گی۔

آندھرا پردیش میں، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مدد کرنے کے لیے آفات سے نمٹنے والی قومی فورس NDRFکی کُل 26 ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ ٹیمیں مرکزی اور ریاستی ایجنسیوں کے تعاون کے ساتھ بچاؤ اور امدادی کارروائیوں میں سرگرمی سے مصروف ہیں۔NDRF نے اب تک 319 لوگوں کو بچایا ہے اور تقریباً بارہ ہزار افراد ک...

September 4, 2024 10:18 PM

کمانڈروں کی پہلی مشترکہ کانفرنس (جے سی سی) ”سشکت اور سرکشت بھارت: مسلح افواج کو تبدیل کرنے“ کے موضوع پر آج لکھنؤ میں شروع ہوئی

کمانڈروں کی پہلی مشترکہ کانفرنس (جے سی سی) ”سشکت اور سرکشت بھارت: مسلح افواج کو تبدیل کرنے“ کے موضوع پر آج لکھنؤ میں شروع ہوئی۔ یہ کانفرنس بدلتے ہوئے آپریشنل ماحول کو اپنانے کیلئے بھارتی فوج کے مستقبل کو تشکیل دینے پر مرکوز ہے۔ دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان، برّی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دوی...

September 4, 2024 10:15 PM

بھارتی محکمہ موسمیات نے گجرات میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے گجرات میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اگلے سات روز کے دوران کونکن، گوا، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور مشرقی راجستھان کے علاقوں میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ اس ہفتے کے دوران ملک کے مشرقی، وسطی اور...

September 4, 2024 10:12 PM

آندھرا پردیش کے ساحلی ضلعوں میں موسلادھار بارش کے بعد جاری راحت کے کاموں میں ریاستی انتظامیہ اور این ڈی آر ایف کی مدد کیلئے تعینات کیا گیا ہے

آندھرا پردیش کے ساحلی ضلعوں میں موسلادھار بارش اور اُس کے بعد سیلاب کی سی صورتحال کے سبب بھارتی بحریہ کو اِن دنوں جاری راحت کے کاموں میں ریاستی انتظامیہ اور NDRF کی مدد کیلئے تعینات کیا گیا ہے۔ وزارتِ دفاع نے بتایا کہ بحریہ کی کارروائیاں جاری ہیں اور اُس نے پھنسے ہوئے افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچای...

September 3, 2024 9:46 PM

چھتیس گڑھ بَستر ڈویژن میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں 9 ماؤنواز ہلاک ہوگئے

چھتیس گڑھ میں آج سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں 9 ماؤنواز ہلاک ہوگئے۔ یہ جھڑپ بَستر ڈویژن کے دانتے واڑہ اور بیجاپور ضلعوں کے سرحدی علاقے میں ہوئی۔ سکیورٹی فورسز کو چھتیس گڑھ کے بَستر ڈویژن کے دانتے واڑہ اور بیجاپور ضلعوں کے سرحدی علاقے میں بڑی تعداد میں ماؤنوازوں کی موجودگی کے بارے میں خبر ملی ت...

September 3, 2024 9:44 PM

مغربی بنگال اسمبلی نے Aparajita خواتی اور بچوں کے بل کو منظوری دے دی ہے جس میں، آبروریزی اور جنسی طور پر ہراساں کرنے کے جرم پر سخت ترین سزا کی گنجائش ہے

مغربی بنگال اسمبلی نے Aparajita خواتین اور بچوں (مغربی بنگال فوجداری قوانین کے ترمیمی) بل 2024 کو آج صوتی ووٹ سے منظوری دے دی ہے۔ اب اِس بل کو ریاست کے گورنر کی منظوری کیلئے بھیجا جائے گا، جس کے بعد اِس بل کو بھارت کے صدر جمہوریہ کو بھیجا جائے گا۔ یہ بل، اگست میں سرکار کے زیر انتظام RG Kar میڈیکل کا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔