علاقائی خبریں

September 7, 2024 2:47 PM

منی پور میں صبح سویرے سے مختلف جگہوں پر بندوق چلنے کے واقعات میں چھ افراد ہلاک اور کئی زخمی

منی پور میں صبح سویرے سے مختلف جگہوں پر بندوق چلنے کے واقعات میں چھ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ آج صبح سویرے Jiribam ضلع میں واقع اپنے گھر میں سو رہے ایک شہری کی موت ہوگئی۔ ہتھیاروں سے لیس مشتبہ ملی ٹینٹوں نے اُس کے سر میں گولی مار دی اور اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ بعد میں Jiribam پولیس اسٹی...

September 7, 2024 2:40 PM

جموں و کشمیر میں چناؤ سے متعلق محکمے نے مثالی ضابطہ اخلاق MCC کی خلاف ورزی کیلئے 9 FIR درج

جموں و کشمیر میں چناؤ سے متعلق محکمے نے مثالی ضابطہ اخلاق MCC کی خلاف ورزی کیلئے 9 FIR درج کی ہیں۔ اُس نے پانچ سرکاری ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر معطل کردیا ہے۔ اس کے علاوہ اُس نے 23 معاملات میں وارننگ جاری کی ہے۔ خلاف ورزیوں سے متعلق 48 کیسز میں انکوائری شروع کی گئی ہے۔ جموں کے ہمارے ...

September 7, 2024 2:39 PM

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا: امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ اور BJP کے اعلیٰ رہنما امت شاہ نے یقین دلایا ہے کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات جموں میں ایک عام جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب امت شاہ نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کے اسمبلی انتخابات تاریخی نوعیت کے ہیں کیونکہ مودی سرکار ک...

September 6, 2024 9:49 PM

منی پور کے بشنو پور ضلع کے مورانگ قصبے میں آج ہوئے راکٹ بم حملے میں ایک معمر شخص کی موت ہوگئی اور پانچ افراد زخمی ہوگئے

منی پور کے بشنو پور ضلع کے مورانگ قصبے میں آج ہوئے راکٹ بم حملے میں ایک معمر شخص کی موت ہوگئی اور پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ آج دوپہر اُس وقت پیش آیا جب کچھ مسلح شرپسندوں کی جانب سے داغا گیا راکٹ بم، مورینگ- سیندرا روڈ پر واقع ایک گھر پر پھٹ پڑا۔ یہ گھر سابقہ انڈین نیشنل آر...

September 6, 2024 10:27 PM

آندھراپردیش اور تلنگانہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحریہ، فضائیہ اور NDRF کی ٹیموں کی جانب سے راحت اور بچاؤ کا کام زور وشور سے جاری ہے

آندھراپردیش اور تلنگانہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحریہ، فضائیہ اور NDRF کی ٹیموں کی جانب سے راحت اور بچاؤ کا کام زور وشور سے جاری ہے۔ مرکز کی ایک ٹیم نے پورے آندھراپردیش اور تلنگانہ کے موسلادھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے ہونے والے انتہائی نقصان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وجے واڑہ میں آج میڈیا کے ا...

September 6, 2024 2:59 PM

کیرالہ میں آج Atham منایا جارہا ہے، جو 10 روزہ Onam تہوار کا آغاز

کیرالہ میں آج Atham منایا جارہا ہے، جو 10 روزہ Onam تہوار کا آغاز ہے۔ بہت سی جگہوں پر راجہ مہابلی کا، علامتی طور پر خیرمقدم کرتے ہوئے پھول بچھائے گئے۔اِس موقع پر پوری ریاست میں بہت سے لوگوں نے مندروں میں پوجا کی۔

September 6, 2024 2:57 PM

جموں وکشمیر میں، اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے آج کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے

جموں وکشمیر میں، اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے آج کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔ اِس مرحلے میں 310 امیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کئے ہیں۔ کل پرچے داخل کرنے کی آخری تاریخ تھی۔ 6 ضلعوں کے 26 اسمبلی حلقوں میں اِس ماہ کی 25 تاریخ کو دوسرے مرحلے کے تحت ووٹ ڈالے جائیں گے۔ دوسرے مرح...

September 6, 2024 3:00 PM

آندھرا پردیش میں بھارتی فوج کو وجے واڑہ کے نزدیک Budameru نہر میں بڑے شگاف کو بھرنے اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں حالات کو معمول پر لانے کے لیے تعینات کیاگیا

آندھرا پردیش میں بھارتی فوج کو وجے واڑہ کے نزدیک Budameru نہر میں بڑے شگاف کو بھرنے اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں حالات کو معمول پر لانے کے لیے تعینات کیاگیا ہے۔ بھارتی فوج کے انجینئر ٹاسک فورس کے 40 فوجی انجینئروں کو بھارتی فضائیہ کے اے این 32 طیارے کے ذریعہ Hakimpet سے وجے واڑہ پہنچایا گیا ہے۔ یہ...

September 6, 2024 2:46 PM

مرکز نے کہا ہے کہ NDRF کی ٹیموں اور بھارتی فضائیہ کو آندھرا پردیش اور تلنگانہ سرکاروں کی، بچاؤ اور راحت کوششوں میں مدد کیلئے روانہ کردیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج کھمم میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا

مرکزی وزارت داخلہ میں، قدرتی آفات سے نمٹنے کے محکمے کے ایڈیشنل سکریٹری سنجیو کمار جندل کی قیادت والی مرکزی ٹیم نے کہا ہے کہ NDRF ٹیموں اور بھارتی فضائیہ کو، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچاؤ اور راحت کاموں میں،    آندھرا پردیش اور تلنگانہ سرکاروں کی مدد کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔ آندھرا پردیش میں NDRF کی ...

September 6, 2024 9:35 AM

بی جے پی نے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے چناؤ مہم میں حصہ لینے والے اپنے 40 سرکردہ رہنماؤں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی نے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے چناؤ مہم میں حصہ لینے والے اپنے 40 سرکردہ رہنماؤں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ اِن میں وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، بی جے پی صدر جے پی نڈا اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ شامل ہیں۔...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔