علاقائی خبریں

September 8, 2024 9:38 PM

مرکزی وزیر اور مغربی بنگال BJP کے صدر ڈاکٹر سُکانت مجمدار نے کہا ہے کہ راجیہ سبھا اور سیاست سے استعفیٰ دینے کا، TMC ممبر پارلیمنٹ جواہر سرکار کا فیصلہ، صاف اشارہ ہے کہ جو لوگ بنگال کی پرواہ کرتے ہیں، وہ ممتا بنرجی کی ناکام قیادت کو حمایت نہیں دینا چاہتے

مرکزی وزیر اور مغربی بنگال BJP کے صدر ڈاکٹر سُکانت مجمدار نے کہا ہے کہ راجیہ سبھا اور سیاست سے استعفیٰ دینے کا، TMC ممبر پارلیمنٹ جواہر سرکار کا فیصلہ، صاف اشارہ ہے کہ جو لوگ بنگال کی پرواہ کرتے ہیں، وہ ممتا بنرجی کی ناکام قیادت کو حمایت نہیں دینا چاہتے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انھوں نے الزام لگایا ...

September 8, 2024 9:28 PM

دس روزہ گنیش اُتسو کے آج دوسرے دن مہاراشٹر میں بہت سے کنبوں نے اپنے گھروں کی گنیش مورتیوں کو الوداع کہا

دس روزہ گنیش اُتسو کے آج دوسرے دن مہاراشٹر میں بہت سے کنبوں نے اپنے گھروں کی گنیش مورتیوں کو الوداع کہا۔ ممبئی میں مورتیوں کو نذرِ آب کرنے کیلئے اُنہتر قدرتی اور 204 مصنوعی جگہوں پر انتظامات کئے گئے۔

September 8, 2024 9:26 PM

بہار میں، بکسر-دانا پور ریل سیکشن پر ٹرین خدمات بحال کردی گئی ہیں۔ اس سے تقریباً تین گھنٹے پہلے، اسلام پور جانے والی مگدھ ایکسپریس کے ڈبّے الگ ہوگئے تھے

بہار میں، بکسر-دانا پور ریل سیکشن پر ٹرین خدمات بحال کردی گئی ہیں۔ اس سے تقریباً تین گھنٹے پہلے، اسلام پور جانے والی مگدھ ایکسپریس کے ڈبّے الگ ہوگئے تھے۔مشرق-وسطی ریلوے کے تعلقاتِ عامہ کے چیف آفیسر CPRO سروسوتی چندر نے بتایا کہ نئی دلّی-اسلام پور مگدھ ایکسپریس، رگھوناتھ پورہ اسٹیشن سے دوپہر تقریباً ...

September 8, 2024 3:35 PM

جموں کشمیر میں انتخابات کی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔

جموں کشمیر میں انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے پرچے داخل کرنے اور واپس لینے کا عمل مکمل ہونے اور دوسرے مرحلے کیلئے پرچوں کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے ساتھ ہی وہاں انتخابات کی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے اسمبلی انتخابات میں اپنے امیدواروں کی حمایت کیلئے ایک پرجوش مہم کا آغاز کیا ہ...

September 8, 2024 3:33 PM

لکھنؤ میں ایک عمارت منہدم ہوجانے کے واقعہ میں ملبے سے مزید تین لاشیں برآمد کئے جانے کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی ہے۔

اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ایک عمارت منہدم ہوجانے کے واقعہ میں ملبے سے مزید تین لاشیں برآمد کئے جانے کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی ہے۔   اس حادثے میں 28 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں مختلف اسپتالوں میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ کل رات بچاؤ کارروائی کے دوران، شروع میں ملبے سے پانچ لاشیں برآمد ...

September 8, 2024 3:32 PM

وزیر اعظم نے لکھنؤ میں بلڈنگ منہدم ہونے کے واقعے میں مرنے والوں کے کنبوں کو دو لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے لکھنؤ میں ہوئے بلڈنگ منہدم ہونے کے واقعے میں مرنے والوں کے کنبوں کو دو لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے اِس حادثے پر دکھ کا اظہار کیا اور زخمیوں کے لئے جلد صحتیابی کی دعا کی۔x

September 8, 2024 3:14 PM

ٹی ایم سی کے ایم پی جواہر سرکار نے مغربی بنگال کی صورتحال کے پیش نظر سیاست اور راجیہ سبھا سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترنمول کانگریس کے راجیہ سبھا رکن، جواہر سرکار نے اپنے عہدے اور سیاست سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں پارٹی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو ایک کھلا خط ارسال کیا ہے۔ اپنے اس خط میں جناب سرکار نے پارلیمنٹ کی خدمت کرنے کا موقع فراہم کرنے کیلئے ان کا شکریہ ادا ک...

September 7, 2024 9:49 PM

لکھنؤ کے ٹرانسپورٹ نگر علاقے میں آج شام ایک عمارت کے منہدم ہوجانے کے واقعے میں پانچ افراد ہلاک اور 24 دیگر زخمی ہوگئے ہیں

لکھنؤ کے ٹرانسپورٹ نگر علاقے میں آج شام ایک عمارت کے منہدم ہوجانے کے واقعے میں پانچ افراد ہلاک اور 24 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ NDRF اور SDRF کی ٹیمیں بچاؤ کارروائی انجام دے رہی ہیں۔ ملبے کے نیچے پانچ سے چھ لوگوں کے پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ ک...

September 7, 2024 2:50 PM

مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس نے Aparajita بل 2024 کو صدر جمہوریہ کے پاس بھیج دیا ہے

مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس نے Aparajita خواتین اور بچوں سے متعلق (مغربی بنگال میں فوجداری قوانین میں ترمیمی) بل 2024 کو متعدد خامیوں کا حوالہ دیتے ہوئے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے پاس بھیج دیا ہے۔ یہ بل ریاستی اسمبلی میں گزشتہ ماہ کی 9 تاریخ کو کولکاتہ کے آر جی کر اسپتال میں ایک ٹرینی ڈاکٹر ...

September 7, 2024 2:48 PM

تلنگانہ سرکار نے ریاست کے 33 میں سے 29 ضلعوں کو سیلاب زدہ ضلع قرار دیا

تلنگانہ سرکار نے ریاست کے 33 میں سے 29 ضلعوں کو سیلاب زدہ ضلع قرار دیا ہے۔ ریاستی سرکار نے فوری طور پر راحت رسانی کے کاموں کی انجام دہی کیلئے ان میں سے ہر ایک ضلع کیلئے تین - تین کروڑ روپے کی مالی امداد دیئے جانے کا بھی اعلان کیا۔اس سے پہلے چار اضلاع کو سیلاب زدہ قرار دیا گیا تھا اور وہاں راحت رسانی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔