علاقائی خبریں

September 10, 2024 3:38 PM

بہار میں، پنچایتی راج اداروں کے نو منتخب نمائندوں کیلئے ایک تین روزہ قومی ورکشاپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے

بہار میں، پنچایتی راج اداروں کے نو منتخب نمائندوں کیلئے ایک تین روزہ قومی ورکشاپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں گرام پنچایتوں میں سماجی انصاف اور سماجی تحفظ کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ یہ ورکشاپ آج سے پٹنہ میں شروع ہوئی ہے۔ پنچایتی راج کے مرکزی وزیر جناب راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگ...

September 10, 2024 3:45 PM

ناگالینڈ کے نائب وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ ریاستی سرکار ہائی الرٹ پر ہے اور ریاست میں غیرقانونی تارکین وطن کی آمد کو روکنے کیلئے تمام اقدامات کرے گی۔

ناگالینڈ کے نائب وزیراعلیٰ Y.Patton نے کہا ہے کہ ریاستی سرکار ہائی الرٹ پر ہے اور ریاست میں غیرقانونی تارکین وطن کی آمد کو روکنے کیلئے تمام اقدامات کرے گی۔ جناب Patton نے، جن کے پاس وزارتِ داخلہ کا قلمدان بھی ہے، نے عوام کو یقین دلایا کہ ریاست میں ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر ریاستی اور مرکزی ایجنس...

September 10, 2024 3:03 PM

اترپردیش میں جنگلات کے محکمے کی ٹیموں نے بہرائچ ضلعے میں ایک اور بھیڑیے کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی ہے، جو گاؤں والوں پر حملہ کررہا تھا۔

اترپردیش میں جنگلات کے محکمے کی ٹیموں نے بہرائچ ضلعے میں ایک اور بھیڑیے کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی ہے، جو گاؤں والوں پر حملہ کررہا تھا۔ یہ ترائی کے علاقے خاص طور پر بہرائچ میں کُل 6 بھیڑیوں میں سے پانچواں ہے۔ اِس علاقے میں اِن بھیڑیوں پر مختصر عرصے میں کم سے کم 10 افراد کو ہلاک کرنے اور متعدد کو ز...

September 10, 2024 10:15 AM

دلی حکومت نے ایک جنوری تک قومی راجدھانی میں پٹاخوں کی فروخت، اس کو تیار کرنے اور اسے استعمال کرنے کے علاوہ ذخیرہ کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

دلّی سرکارنے قومی راجدھانی میں آلودگی کو کنٹرول کرنے کی خاطر پٹاخوں کی تیاری، انھیں ذخیرہ کرنے اور انھیں فروخت کرنے پر مکمل پابندی نافذ کردی ہے۔ یہ پابندی آئندہ برس یکم جنوری تک جاری رہے گی۔ اس عرصے کے دوران پٹاخوں کو آن لائن بیچنے اور اُن کی ڈیلیوری پر بھی پابندی رہے گی۔ دلی کے ماحولیات کے وزیر گوپ...

September 9, 2024 9:25 PM

سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائیکورٹ کے اُس فیصلے پر روک لگا دی ہے جس میں اُس نے اترپردیش حکومت کو 2019 میں منتخب 69 ہزار اسسٹنٹ ٹیچرز کی نئی فہرست بنانے کا حکم دیا تھا

سپریم کورٹ نے آج الہ آباد ہائی کورٹ کے اُس فیصلے پر روک لگادی جس میں اُس نے اترپردیش سرکار سے 2019 میں اسسٹنٹ ٹیچرز کی بھرتی کے امتحان کے ذریعے منتخب کئے گئے 69 ہزار اسسٹنٹ ٹیچرز کی نظرثانی شدہ فہرست تیار کرنے کا حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے اُس فیصلے پر بھی روک لگا دی جس کی رو سے اُس نے ج...

September 9, 2024 2:49 PM

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو لاڈلی بہنا اور سوشل سیکورٹی پنشن اسکیموں کے مستفیدین کو رقومات تقسیم کریں گے

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو آج لاڈلی بہنا اور سوشل سیکورٹی پنشن اسکیموں کے مستفیدین کو رقومات تقسیم کریں گے۔وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو، ساگر ضلعے کے BINA میں منعقد ریاستی سطح کے ایک پروگرام میں لاڈلی بہنا اسکیم کے  ایک کروڑ 29 لاکھ مستفیدین کے کھاتوں میں ایک ہزار 574 کروڑ روپے کی رقم منت...

September 9, 2024 2:46 PM

جموں وکشمیر: دراندازی کی کوشش کررہے دو دہشت گردوں کو   فوجی اہلکاروں نے ہلاک کردیا

جموں وکشمیر میں آج راجوری ضلع میں کنٹرول لائن کے نزدیک دراندازی کی کوشش کررہے دو دہشت گردوں کو   فوجی اہلکاروں نے ہلاک کردیا۔ نوشیراں کے لام سیکٹر میں کَل دیر رات گولی باری اُس وقت شروع ہوئی، جب کنٹرول لائن پر تعینات فوجی اہلکاروں نے دراندازی کی کوشش کررہے   دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی اور اُنہیں...

September 8, 2024 9:43 PM

جموں وکشمیر میں سیاسی پارٹیوں نے اسمبلی انتخابات کیلئے اپنی چناؤ مہم تیز کردی ہے

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے سیاسی پارٹیوں نے اپنی چناؤ مہم تیز کردی ہے۔ پولنگ تین مرحلوں کے تحت اِس مہینے کی 18 اور 25 تاریخ نیز اگلے مہینے کی پہلی تاریخ کو کرائی جائے گی۔ ووٹوں کی گنتی 8 اکتوبر کو کی جائے گی۔وزیر دفاع اور سینئر BJP رہنما راجناتھ سنگھ نے آج رام بن میں ایک انتخابی ریلی سے خ...

September 8, 2024 9:40 PM

جھارکھنڈ BJP اسمبلی کے، چناؤ انچارج شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ بدعنوان ہیمنت سورین سرکار نے اپنے دورِ اقتدار میں ریاست کو برباد کردیا ہے

جھارکھنڈ BJP اسمبلی کے، چناؤ انچارج شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ بدعنوان ہیمنت سورین سرکار نے اپنے دورِ اقتدار میں ریاست کو برباد کردیا ہے۔ رانچی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ اسمبلی انتخابات سے پہلے سورین سرکار لگاتار جھوٹے وعدے کر رہی ہے۔ مرکزی وزیر نے الزام لگایا کہ ہیمن...

September 8, 2024 9:39 PM

دیہی ترقی کے وزیر مملکت ڈاکٹر Pemmasani چندر سیکھر نے آج آندھراپردیش کے ضلع گنٹور میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

دیہی ترقی کے وزیر مملکت ڈاکٹر Pemmasani چندر سیکھر نے آج آندھراپردیش کے ضلع گنٹور میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ڈاکٹر چندر سیکھر کے ہمراہ Ponnur کے رکن اسمبلی دھُولی پَلّا نریندر بھی تھے۔ وہ کسانوں سے ملے اور ان کی پریشانی معلوم کی۔وزیر موصوف نے کسانوں کو یقین دلایا کہ انہیں نقصانات سے بچا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔