قومی

July 21, 2024 9:45 PM

مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی حکومت نے، دودھ کا پاؤڈر، ذرا بھی در آمد نہیں کیا ہے اور نہ ہی وہ در آمد کرے گی

آنے والے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی آمد سے پہلے بی جے پی کے سینئر رہنما امت شاہ نے شرد پوار اور اُدھوٹھاکرے کی سخت تنقید کی ہے۔ اپوزیشن کی نکتہ چینی کرتے ہوئے جناب شاہ نے دعویٰ کیا کہ شرد پوار نے بدعنوانی کو منظم شکل دے دی ہے۔ پونے میں پارٹی کے ریاستی یونٹ کے جنرل کنوینشن کے اختتامی اجلاس میں جناب ...

July 21, 2024 9:43 PM

مرکز نے کیرالہ سرکار سے کہا ہے کہ وہ پھیلتے ہوئے نِیپاہ وائرس پر قابو پانے کیلئے صحتِ عامہ کے، فوری اقدامات کرے

مرکز نے کیرالہ سرکار کو مشورہ دیا ہے کہ وہ Niphah وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے فوری طور پر صحت عامہ سے متعلق اقدامات کرے۔ کیرالہ کے Malappuram ضلعے سے تعلق رکھنے والے ایک 14 سالہ لڑکے کی جس کا Niphah وائرس انفیکشن کیلئے علاج چل رہا تھا آج موت ہوگئی۔ اس معاملے کی چھان بین میں ریاست کی مدد کرنے کی غ...

July 21, 2024 3:10 PM

صحت خدمات کے ڈائرکٹر نے چاندی پورہ وائرس کے معاملات اور شدید دماغی بخار کے معاملات کا جائزہ لیا

صحت خدمات کے ڈائرکٹر جنرل اتُل گوئل نے ماہرین کے ساتھ کچھ ریاستوں میں چاندی پورہ وائرس کے معاملات اور شدید دماغی بخار کے معاملات کا جائزہ لیا۔ اِن ریاستوں میں گجرات، راجستھان اور مدھیہ پردیش شامل ہیں۔ مرکزی وزارتِ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تفصیلی تبادلہئ خیال اور چاندی پورہ وائرس اور دماغی بخار ...

July 21, 2024 3:08 PM

وزیر اعظم نریندر مودی آج کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر ملک ارجن کھڑگے کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد دی

وزیر اعظم نریندر مودی آج کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر ملک ارجن کھڑگے کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد دی ہے۔ جناب کھڑگے 82 سال کے ہوگئے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر اعظم نے جناب کھڑگے کی طویل اور صحتمند زندگی کے لئے دعا کی ہے۔ اِدھر کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن ...

July 21, 2024 3:03 PM

کَل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل آج نئی دلی میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ، سرکار نے پارلیمنٹ کا کام کاج خوش اسلوبی کے ساتھ چلانے میں سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون کی اپیل کی

کَل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل آج نئی دلی میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ  کے دوران سرکار نے پارلیمنٹ کا کام کاج خوش اسلوبی کے ساتھ چلانے میں سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون کی اپیل کی۔ اِس میٹنگ میں شرکت کرنے والوں میں مرکزی وزیر راجناتھ سنگھ، کرن رجیجو، ارجن رام میگھوال، جے پ...

July 21, 2024 3:02 PM

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام نئی دلی میں عالمی وراثت سے متعلق کمیٹی کی 46 ویں میٹنگ کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں آج شام سات بجے  بھارت منڈپم میں عالمی وراثت سے متعلق کمیٹی کے 46 ویں اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ جناب مودی اِس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ بھارت پہلی مرتبہ عالمی وراثت سے متعلق کمیٹی کی میٹنگ کی میزبانی کر رہا ہے، جو اِس مہینے کی 31 تاریخ تک جاری رہے گی۔ اِس ک...

July 21, 2024 2:59 PM

معاشرے میں اساتذہ اور روحانی پیشواؤں کے اہم رول کو تسلیم کرتے ہوئے آج گرو پورنیما منائی جارہی ہے

آج گروپورنیما منائی جارہی ہے، جسے ویاس پورنیما کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ تہوار روحانی اور تعلیمی اساتذہ کیلئے وقف ہے۔ اِس موقعے پر لوگ اُن گرو صاحبان کو یاد کرتے ہیں اور تشکر کا اظہار کرتے ہیں جو اپنی دانشمندی اور آشیرواد سے اُن کی رہنمائی کرتے ہیں اور اُن کی زندگی کو نکھارتے ہیں۔ بھگوان بدھ نے...

July 21, 2024 10:18 AM

ملازمین کی پرویڈنٹ فنڈ تنظیم ای ایف فی او نے اس سال مئی کے مہینے میں ساڑھے 19 لاکھ نئے ارکان کو شامل کیاہے۔

ملازمین کی پرویڈینٹ فنڈ تنظیم EPFO نے اِس سال مئی کے مہینے میں ساڑھے 19 لاکھ ارکان کو شامل کیا ہے۔ اپریل 2018 میں payroll سے متعلق پہلے اعداد و شمار جاری کیے جانے کے بعد سے یہ اضافہ سب سے زیادہ ہے۔ محنت اور روزگار کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مئی 2024 کے دوران تقر...

July 20, 2024 9:58 PM

بنگلہ دیش میں کوٹے کے خلاف پُرتشدد احتجاج کے تناظر میں تقریباً ایک ہزار بھارتی طلباء وطن واپس آگئے ہیں

بنگلہ دیش میں پُرتشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور تقریباً ایک ہزار بھارتی طلباء وہاں سے وطن واپس آگئے ہیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق 778 بھارتی طلباء مختلف زمینی راستوں سے بھارت واپس آچکے ہیں۔ اِس کے ساتھ ساتھ تقریباً 200 طلباء ڈھاکہ اور Chittagong ہوائی اڈوں سے معمول کی پروازوں کے ذریعے وطن واپس آئے ہیں...

July 20, 2024 9:57 PM

وزیر اعظم نریندر مودی اور نیوزی لینڈ کے اُن کے ہم منصب نے باہمی اشتراک کو نئی بلندی پر لے جانے کے پختہ عزم کو دوہرایا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نیوزی لینڈ کے اپنے ہم منصب کرسٹوفر Luxon سے ٹیلی فون پر بات کی۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے آئندہ برسوں میں باہمی اشتراک کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے اپنے پختہ عزم کو دوہرایا۔ دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ عرصے میں اعلیٰ سطحی رابطوں میں تیزی کو اجاگر کرتے ہوئے انھوں ن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔