قومی

July 25, 2024 9:53 PM

حکومت نے کہا ہے کہ ملک بھر کی 30 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 410 خصوصی POCSO عدالتوں سمیت 755 فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتیں کام کر رہی ہیں

حکومت نے کہا ہے کہ ملک بھر کی 30 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 410 خصوصی POCSO عدالتوں سمیت 755 فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتیں کام کر رہی ہیں۔ یہ بات، قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔ انھوں نے کہا کہ حکومت جنسی جرائم سے بچوں کے...

July 25, 2024 9:51 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج اپنے عہدے کے دو سال مکمل ہونے کے موقع پر پریسیڈینٹ اسٹیٹ میں ڈاکٹر راجیندر پرساد کیندریہ ودیالیہ کی 9 ویں جماعت کے طلباء کو پڑھایا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج اپنے عہدے کے دو سال مکمل ہونے کے موقع پر پریسیڈینٹ اسٹیٹ میں ڈاکٹر راجیندر پرساد کیندریہ ودیالیہ کی 9 ویں جماعت کے طلباء کو پڑھایا۔ طلباء کے ساتھ اپنی بات چیت کے دوران محترمہ مرمو نے آج دنیا کو درپیش مختلف مسائل پر تبادلہئ خیال کیا۔ آب و ہوا کی تبدیلی اور عالمی حرارت سے...

July 25, 2024 2:32 PM

بھارت کی قومی شاہراہوں کی اتھارٹی NHAI نے گرین فیلڈ کوریڈور کے طور پر پانچ ایکسپریس وے اور محدود رسائی والی22 شاہراہیں شروع کی ہیں جس کی کُل لمبائی 9 ہزار 860 کلو میٹر ہے: وزیر نتن گڈکری

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج بتایا کہ بھارت کی قومی شاہراہوں کی اتھارٹی NHAI نے گرین فیلڈ کوریڈور کے طور پر پانچ ایکسپریس وے اور  محدود رسائی والی22  شاہراہیں شروع کی ہیں جس کی کُل لمبائی 9 ہزار 860 کلو میٹر ہے۔ آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں جناب گڈکری نے کہا کہ ایک...

July 25, 2024 2:25 PM

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں 2024-25 کی بجٹ پر بحث دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اپوزیشن پر الزام لگایا ہے کہ وہ بجٹ کے بحث پر سیاست کررہی ہے۔

پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ پر بحث دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ پارلیمانی اُمور کے وزیر کرن رجیجو نے آج اپوزیشن رہنماؤں پر یہ الزام لگاتے ہوئے اُن کی نکتہ چینی کی کہ انھوں نے ملک کے فیصلے کی توہین کی ہے۔ نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب رجیجو نے کہا کہ ملک یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ بجٹ پر بحث اچھ...

July 25, 2024 2:22 PM

وزیراعظم نریندرمودی 25ویں کرگل وجے دوس کے موقعے پر کَل کرگل جنگی یادگار جائیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی 25ویں کرگل وجے دوس کے موقعے پر کَل کرگل جنگی یادگار پر جائیں گے۔ وہ اُن فوجیوں کو    خراج عقیدت پیش کریں گے جنھوں نے اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے عظیم قربانی دی۔ جناب مودی ورچوئل طریقے سے Shinkun La سُرنگ پروجیکٹ کے پہلے بلاسٹ کی کارروائی بھی انجام دیں گے۔ چار اعشاریہ ایک کلو میٹر...

July 25, 2024 2:19 PM

گجرات اور مہاراشٹر کے بعض حصوں میں شدید بارش نے تباہی مچائی ہے۔ IMD نے اگلے چند روز میں مغربی اور وسطی حصوں میں شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ کچھ روز کے دوران ملک کے مغربی اور وسطی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ گجرات، کونکن، گوا اور مہاراشٹر میں کَل تک شدید بارش جاری رہے گی اور اس کے بعد شدید سے بہت شدید بارش ہوسکتی ہے۔ ساحلی کرناٹک  اور اڈیشہ کے کچھ مقامات پر بھی کل تک بہت...

July 25, 2024 10:16 AM

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اعلان کیا ہے کہ مرکزی حکومت نے مالی سال 2024-25 کیلئے مہاراشٹر کو 15 ہزار 940 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا ہے۔ سابقہ این ڈی اے حکومت کے تحت پیش کئے گئے بجٹ کے مقابلے، اِس میں 13 اعشاریہ 5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اعلان کیا ہے کہ مرکزی حکومت نے مالی سال 2024-25 کیلئے مہاراشٹر کو 15 ہزار 940 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا ہے۔ سابقہ این ڈی اے حکومت کے تحت پیش کئے گئے بجٹ کے مقابلے، اِس میں 13 اعشاریہ 5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ وزیر موصوف اشونی ویشنو نے کہا کہ آراضی کی تحویل سمیت ریلوے...

July 25, 2024 10:08 AM

مرکزی وزیر انّا پورنا دیوی نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں کی بہبود کے لیے بجٹ رقومات میں اضافے سے خواتین کی زیر قیادت ترقی کے تئیں سرکار کے عہد کی عکاسی ہوتی ہے۔

خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر انّا پورنا دیوی نے کہا ہے کہ نئے مالی سال میں خواتین کی بہبود اور انھیں بااختیار بنانے کی مد میں عام بجٹ میں تین لاکھ 30 ہزار کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ رقم گذشتہ مالی سال کے مقابلے 37 اعشاریہ تین فیص...

July 25, 2024 9:52 AM

  بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے چند روز کے دوران ملک کے مغربی اور وسطی حصوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات، IMD نے اگلے چند روز میں ملک کے مغربی اور وسطی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے دفتر نے کہا ہے کہ گجرات، کونکن، گوا اور مہاراشٹر میں کَل تک اور اِس کے بعد بھی زوردار بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ کرناٹک اور اوڈیشہ کے دور دراز کے ساحلی علاقوں میں بھی کَ...

July 24, 2024 9:59 PM

حکومت نے آج وضاحت کی کہ NEET انڈر گریجویٹ امتحان ختم کرنے اور ریاست وار میڈیکل داخلہ جاتی امتحانات بحال کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے

حکومت نے آج وضاحت کی کہ NEET انڈر گریجویٹ امتحان ختم کرنے اور ریاست وار میڈیکل داخلہ جاتی امتحانات بحال کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ میڈیکل کورسیز میں داخلے کے امتحان NEET پر جاری تنازعے کے پس منظر میں حکومت نے یہ وضاحت کی ہے۔ تعلیم کے وزیر مملکت ڈاکٹر سُکانتا مَجمدار نے راجیہ سبھا میں اپنے تحریری جو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔