قومی

July 30, 2024 9:48 PM

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ حکومت، 2025-26 تک مالی خسارے کو کم کرکے، چار اعشاریہ پانچ فیصد سے کم کرنے کے تئیں عہد بند ہے

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج زور دے کر کہا ہے کہ حکومت مالی خسارے کے سلسلے میں کام کر رہی ہے اور وہ اِسے 2025-26 تک کم کرکے ساڑھے چار فیصد تک لے آئے گی۔ لوک سبھا میں 2024-25 کے مرکزی بجٹ اور مرکز کے زیر انتظام علاقے، جموں وکشمیر کیلئے 2024-25 کے بجٹ پر بحث کا جواب دیتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے کہا...

July 30, 2024 9:37 PM

بھارتی نشانے باز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے آج جاری پیرس اولمپکس میں 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم کے فائنل مقابلے میں بھارت کیلئے کانسے کا دوسرا تمغہ حاصل کیا ہے

بھارتی نشانے باز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے آج جاری پیرس اولمپکس میں 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم کے فائنل مقابلے میں بھارت کیلئے کانسے کا دوسرا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انھوں نے جنوبی کوریا کی Oh Ye Jin اور Lee Wonho کی جوڑی کو سولہ-دس سے شکست دی۔ اِس جیت کے ساتھ منو بھاکر ایسی پہلی بھارتی کھلاڑی بن گئی ہ...

July 30, 2024 2:36 PM

زرعی بنیادی ڈھانچہ فنڈ کے تحت 72 ہزار بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹس مکمل کئے گئے

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ زرعی بنیادی ڈھانچہ فنڈ کے تحت ملک بھر میں 76 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 72 ہزار بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹس مکمل کئے گئے ہیں۔ یہ اسکیم 2020 میں شروع کی گئی تھی، جس کا مقصد کاشتکاری میں نقصانات کو کم کرنا، کسانوں کیلئے مناسب قیمت فراہم کرنا، جدت ...

July 30, 2024 2:28 PM

ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار GDP، 8 فیصد کی شرح سے ترقی کررہی ہے: وزیراعظم

  وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار GDP، 8 فیصد کی شرح سے ترقی کررہی ہے اور وہ دن دور نہیں ہے جب بھارت کی معیشت دنیا کی تیسری بڑی معیشت بن جائے گی۔  آج نئی دلی میں ”مرکزی بجٹ 2024-25 کے بعد کی کانفرنس، وِکست بھارت کی جانب سفر“ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم ...

July 30, 2024 10:19 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں 2024-25 کے مرکزی بجٹ کے بعد کی کانفرنس، ”وکست بھارت کی جانب سفر“کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں ”مرکزی بجٹ 2024-25 کے بعد کی کانفرنس، وِکست بھارت کی جانب سفر“ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اِس کانفرنس کا اہتمام بھارتی صنعتوں کی کنفیڈریشن CII کررہی ہے اور اِس کا مقصد اِس کوشش میں ترقی کے لیے سرکار کے وسیع تر نظریے اور صنعت کے رول کا خاکہ پیش کرنا ہے۔ اِس ...

July 30, 2024 10:18 AM

دلّی کے لیفٹننٹ گورنر نے اُن طلبا کے کنبوں کو دس۔دس لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے جن کی ایک کوچنگ سینٹر میں پانی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی تھی۔

دلّی کے لیفٹننٹ گورنر وِنے کمار سکسینہ نے اُن طلبا کے کنبوں کو دس- دس لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے جن کی قومی راجدھانی دلّی کے IAS کوچنگ سینٹر میں پانی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی تھی۔ IAS کے تین امیدوار طلبا  کی ہفتے کو اولڈ راجیندر نگر میں ایک کوچنگ سینٹر کے بیسمینٹ میں پانی بھرنے کی وج...

July 30, 2024 10:16 AM

کواڈ کے وزراء خارجہ نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت اقوام متحدہ کی فہرست میں شامل دہشت گرد گروپوں کے خلاف بین الاقوامی سطح پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  کواڈ کے وزراء خارجہ نے لشکر طیبہ، جیشِ محمد کے ساتھ ساتھ القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ تنظیم سمیت اقوامِ متحدہ کی فہرست میں شامل سبھی دہشت گرد گروپوں کے خلاف بین الاقوامی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور ان دہشت گردوں کو نئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ کَل ٹوکیو میں اپنی میٹنگ ک...

July 30, 2024 10:13 AM

بھارت کی نشانے بازمنو بھاسکر اورسربجوت سنگھ آج پیرس اولمپکس میں بھارت کے دوسرے تمغے کے لیے دس میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں حصہ لیں گے۔

  بھارتی نشانے باز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ آج پیرس اولمپکس میں 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں بھارت کیلئے دوسرا تمغہ حاصل کرنے کی خاطر مقابلہ کریں گے۔ کَل 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے کے فائنل میچ میں دونوں نے کانسے کے تمغے کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔ آج دوپہر اُن کا سامنا جنوبی کوری...

July 29, 2024 10:00 PM

اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اسپیکر کے عہدے پر سوال اٹھانے کیلئے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رہنما راہل گاندھی پر نکتہ چینی کی ہے

اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اسپیکر کے عہدے پر سوال اٹھانے کیلئے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رہنما راہل گاندھی پر نکتہ چینی کی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ جناب گاندھی کا یہ قدم جمہوریت اور آئین کو کمزور کرے گا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ...

July 29, 2024 9:54 PM

مرکز نے دلّی میں UPSC کے امیدواروں کی موت کے کیس میں تفتیش کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے

وزارت داخلہ نے دلّی کے اولڈ راجندر نگر میں ایک کوچنگ سینٹر میں UPSC کی تیاری کرنے والے تین امیدواروں کی موت کے واقع کی چھان بین کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی حادثے کی وجوہات کا پتہ لگائے گی، ذمے داری طے کرے گی، اقدامات کا مشورہ دے گی اور پالیسی میں تبدیلی کی سفارش کرے گی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔