قومی

August 1, 2024 10:09 AM

بھارت-چین سرحدی معاملات سے متعلق باہمی مشاورت اور تال میل کیلئے کام کرنے والے طریقہ کار کی 30 ویں میٹنگ کَل نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔

بھارت-چین سرحدی معاملات سے متعلق باہمی مشاورت اور تال میل کیلئے کام کرنے والے طریقہ کار کی 30 ویں میٹنگ کَل نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں وزارت خارجہ کے مشرقی ایشیاء امور کے جوائنٹ سکریٹری Gourangalal داس نے بھارتی وفد کی قیادت کی، جبکہ چین کی وزارت خارجہ کے حدود اور سمندری محکمے کے ڈائریکٹر...

August 1, 2024 10:07 AM

امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود کو پانچ اعشاریہ دو پانچ فیصد سے پانچ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رکھا ہے اور یہ اشارہ دیا ہے کہ شرح سود میں آئندہ ستمبر میں کمی ہو سکتی ہے۔

امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود کو پانچ اعشاریہ دو پانچ فیصد سے پانچ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رکھا ہے اور یہ اشارہ دیا ہے کہ شرح سود میں ستمبر میں کمی ہوسکتی ہے۔ فیڈ کی پالیسی ترتیب دینے والے ادارے فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی نے اپنی تازہ ترین دو روزہ پالیسی میٹنگ کو معیاری شرح سود کو مستحکم رکھنے کے ف...

August 1, 2024 9:59 AM

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں ویتنام کے اپنے ہم منصب فام من چِن کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ بات چیت کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کئی سمجھوتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں ویتنام کے اپنے ہم منصب Pham Minh Chinh کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت کے بعد طرفین کے مختلف سمجھوتوں پر دستخط کیے جانے کا بھی امکان ہے۔  ویتنام کے وزیر اعظم، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ سے بھی ملاقات کریں گے۔ وی...

July 31, 2024 10:19 PM

بی ایس ایف میں گزشتہ پانچ سال کے دوران کُل 54 ہزار 760 اہلکاروں کی بھرتی کی گئی ہے

سرحدی حفاظتی فورس-BSF میں گزشتہ پانچ سال کے دوران کُل 54 ہزار 760 اہلکاروں کی بھرتی کی گئی ہے۔ آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کرتے ہوئے، داخلی امور کے وزیر مملکت نیتانند رائے نے کہا کہ BSF میں گزشتہ پانچ برسوں میں سات ہزار 372 نئی اسامیاں پیدا کی گئی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ BSF می...

July 31, 2024 10:16 PM

این ٹی اے کے قیام کے بعد سے اس کے ذریعہ منعقد کئے گئے مختلف امتحانات میں پانچ کروڑ سے زیادہ امیدواروں نے ان میں شرکت کی ہے

این ٹی اے کے قیام کے بعد سے اس کے ذریعہ منعقد کئے گئے مختلف امتحانات میں پانچ کروڑ سے زیادہ امیدواروں نے ان میں شرکت کی ہے۔ NTA نے اب تک 250 امتحانات کا انعقاد کیا ہے۔ مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے، حکومت نے گذشتہ دس برس میں میڈیکل سیٹوں میں اضافہ کرکے ایک لاکھ دس ہزار تک کردیا ہے۔ وزیر تعل...

July 31, 2024 10:12 PM

سال 2021 سے 2023 کے درمیان، مرکزی مسلح پولیس فورس – CAPFs اور آسام رائفلز- AR کے کُل دو ہزار 463 سکیورٹی اہلکاروں نے فرائض انجام دینے کے دوران اپنی جانیں گنوائی ہیں

سال 2021 سے 2023 کے درمیان، مرکزی مسلح پولیس فورس - CAPFs اور آسام رائفلز- AR کے کُل دو ہزار 463 سکیورٹی اہلکاروں نے فرائض انجام دینے کے دوران اپنی جانیں گنوائی ہیں۔ ان میں سے 112 اہلکاروں کی تصادم کے دوران موت ہوئی ہے۔ ان کے علاوہ 2 ہزار 351 اہلکار اپنی ڈیوٹی کرتے ہوئے فوت ہوئے۔ آج راجیہ سبھا میں ا...

July 31, 2024 10:10 PM

حکومت نے نِربھیا فنڈ کے تحت مالی سال 2023-24 میں کُل 7 ہزار 212 کروڑ 85 لاکھ روپے کی رقم مختص کی ہے

حکومت نے نِربھیا فنڈ کے تحت مالی سال 2023-24 میں کُل 7 ہزار 212 کروڑ 85 لاکھ روپے کی رقم مختص کی ہے۔ خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزیر Annpurna دیوی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نربھیا فنڈ کے قیام کے بعد سے وزارتوں اور محکموں کے ذریعہ جاری کردہ کُل رق...

July 31, 2024 10:09 PM

بھارت، تمل ناڈو میں سولار کے مقام پر اگلے مہینے کی 6 تاریخ سے دو مرحلوں میں اپنی پہلی کثیر ملکی فضائی مشق ’ترنگ شکتی 2024‘ کی میزبانی کرے گا

بھارت، تمل ناڈو میں Sular کے مقام پر اگلے مہینے کی 6 تاریخ سے دو مرحلوں میں اپنی پہلی کثیر ملکی فضائی مشق ’ترنگ شکتی 2024‘ کی میزبانی کرے گا۔ اس فضائی مشق میں تقریباً 30 ممالک شرکت کریں گے۔ اِن میں سے 10 ممالک اپنے جنگی طیارے کے ساتھ مشق میں حصہ لیں گے۔ یہ مشق، بھارت کی دفاعی طاقت کو اجاگر کرے گی او...

July 31, 2024 10:01 PM

آئی ایم ڈی نے اگلے پانچ روز کے دوران ملک کے مغربی ساحلی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہئ موسمیات نے اگلے پانچ دنوں کے دوران ملک کے مغربی ساحلی خطے میں شدید ترین بارش کے جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے شمال مشرقی، وسطی اور مشرقی بھارت میں بھی اگلے تین سے چار دنوں کے دوران شدید ترین بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے مزید کہا کہ وسطی مہاراشٹر میں ہفتے کے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔