قومی

August 4, 2024 10:00 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی کلاسیکل ڈانسر، پدم وِبھوشن ڈاکٹر یامِنی کرشنا مورتی کے کنبے اور اُن کے پرستاروں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی کلاسیکل ڈانسر، پدم وِبھوشن ڈاکٹر یامِنی کرشنا مورتی کے کنبے اور اُن کے پرستاروں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر یامِنی کا کَل ضعیف العمری کے سبب انتقال ہوگیا تھا وہ 84 برس کی تھیں۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ بھارتی کلاسیکل رقص میں اُن کی مہارت اور...

August 4, 2024 9:51 PM

دفاعی فوج کے سربراہ جنرل انل چوہان کَل نئی دلّی میں فوج کی تینوں شاخوں کی، اعلیٰ سطح کی مالی معاملات سے متعلق ایک کانفرنس کی صدارت کریں گے

دفاعی فوج کے سربراہ جنرل انل چوہان کَل نئی دلّی میں فوج کی تینوں شاخوں کی، اعلیٰ سطح کی مالی معاملات سے متعلق ایک کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس کا مقصد، مسلح فوجوں کے مالی معاملات میں ہم آہنگی میں اضافہ کرنا ہے اور اس میں وزارتِ دفاع کے سینئر افسران، دفاع سے متعلق کھاتوں کے کنٹرول جنرل اور دیگر ...

August 4, 2024 9:59 AM

بھارتی فوج نے ہماچل پردیش میں بادل کے پھٹنے اور مٹی کے تودے کھسکنے سے متاثرہ علاقوں میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد اور راحت اور بچاؤ کی کارروائیوں کو تیز کردیا ہے۔

بھارتی فوج نے ہماچل پردیش کے شملہ اور منڈی ضلعوں میں بادل کے پھٹنے اور مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات کے بعد متعدد وسائل کا استعمال کرتے ہوئے ریاست میں قدرتی آفات کے دوران جاری انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد اور راحت اور بچاؤ کی کارروائیوں کو تیز کردیا ہے۔  فوج نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ Samej میں ...

August 4, 2024 9:57 AM

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی ریاستوں کی جامع اور تیز رفتار ترقی پر منحصر ہے۔ انہوں نے ریاستوں سے کہا کہ وہ ایک دوسرے کے بہترین طور طریقوں اور تجربات سے سیکھیں۔

گورنروں کی دو روزہ کانفرنس کل راشٹرپتی بھون میں اختتام پذیر ہوئی۔ صدر جمہوریہ درپدی مرمو نے باہمی سیکھنے کے جذبے کے تحت جامع بات چیت کیلئے گورنروں کی اجتماعی کوششوں کی ستائش کی۔ اپنے اختتامی کلمات میں انہوں نے اس بات کو سراہا کہ گورنروں کے مختلف گروپس اپنے دفتر کے کام کاج کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ...

August 4, 2024 9:55 AM

مرکزی وزارت صحت نے سفر کے مختلف وسائل کے ذریعے انسانی اعضاء کے نقل وحمل کیلئے رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت نے سفر کے مختلف وسائل جیسے فضائی، سڑک، ریلوے اور آبی گذرگاہوں کے ذریعے انسانی اعضا کے نقل و حمل کے لیے معیاری طریقہئ کار SOP جاری کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کیا گیا یہ معیاری طریقہئ کار ملک بھر میں انسانی اعضاء کی پیوند کاری سے متعلق افراد کے لیے ایک رہنما خطوط کا کام کرے گا۔ صحت ...

August 4, 2024 9:54 AM

زرعی اقتصادی ماہرین کی بین الاقوامی کانفرنس میں غیر ملکی مندوبین نے بھارت کی زرعی صلاحیت اور اس کی مجموعی ترقی کی ستائش کی ہے۔

زرعی اقتصادی ماہرین کی 32 ویں بین الاقوامی کانفرنس ICAE میں غیر ملکی مندوبین نے بھارت کی زرعی صلاحیت  اور اس کی مجموعی ترقی کی ستائش کی ہے۔ اس 6 روزہ پروگرام میں ممتاز بین الاقوامی مندوبین شرکت کرہے ہیں۔ ان مندوبین نے بھارت کی زرعی حصولیابیوں اور اختراعات کی تعریف کی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کَل ...

August 3, 2024 9:41 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے یقین دلایا ہے کہ حکومت زرعی شعبے کو اصلاحات کے ذریعے استحکام عطا کر رہی ہے جن کا مقصد کسانوں کی زندگی کو بہتر بنانا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت غذائی اشیا کے اضافی ذخائر کا حامل ایک ملک ہے اور وہ عالمگیر سطح پر غذا کی یقینی فراہمی اور تغذیے کی یقینی فراہمی کے مسئلے کیلئے حل مہیا کرانے کے کام میں لگا ہے۔ انھوں نے یقین دلایا کہ حکومت زرعی سیکٹر کو استحکام عطا کر رہی ہے اور اِس میں ایسی اصلاحات اور اقدا...

August 3, 2024 9:40 PM

حکومت نے سرکاری سیکٹر کی بیمہ کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ کیرالہ میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات کے متاثرین کے Claim کو جلد از جلد نمٹائیں

حکومت نے سرکاری سیکٹر کی بیمہ کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ کیرالہ میں مٹی کے تودے کھسکنے کے سانحے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں تاکہ بیمہ کے دعوؤں پر تیزی کے ساتھ کارروائی اور رقوم کی ادائیگی کی جاسکے۔ مرکزی وزارت خزانہ نے کہا کہ لائف انشورنش کارپوریشن LIC سے کہا گیا ہے کہ وہ PM Jeevan جیوتی بیمہ یو...

August 3, 2024 9:30 PM

آج نئی دلّی میں دو روزہ Akashvani Music Concert – 2024 کا آغاز ہوا۔ یہ Concert آکاشوانی کے رنگ بھون آڈیٹوریم میں منعقد کیا جارہا ہے

آج نئی دلّی میں دو روزہ Akashvani Music Concert - 2024 کا آغاز ہوا۔ یہ Concert آکاشوانی کے رنگ بھون آڈیٹوریم میں منعقد کیا جارہا ہے۔ معروف فنکار اِس میوزک Concert میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ان میں پنڈت راجیندر پرسنّا اور پنڈت جے تیرتھ Mevundi شامل ہیں۔ پنڈت وشو موہن بھٹ، پنڈت سلیل بھٹ، ...

August 3, 2024 9:27 PM

سیر و سیاحت اور ثقافت کے امور کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے کہا ہے کہ سیر و سیاحت، بھارت کی معیشت کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے

سیر و سیاحت اور ثقافت کے امور کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے کہا ہے کہ سیر و سیاحت، بھارت کی معیشت کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ گریٹر نوئیڈا میں سیر و سیاحت سے متعلق ساتویں نمائش کی افتتاحیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب شیخاوت نے اِس بات پر زور دیا کہ حکومت سیر و سیاحت ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔