قومی

August 5, 2024 9:30 PM

محنت اور روزگار کی وزارت نے مطلع کیا ہے کہ گذشتہ مہینے کے آخر تک غیرمنظم شعبے کے 50 لاکھ سے زیادہ کارکنوں نے پردھان منتری شرم یوگی مان دھن اسکیم میں اپنا اندراج کرایا ہے۔

محنت اور روزگار کی وزارت نے مطلع کیا ہے کہ گذشتہ مہینے کے آخر تک غیرمنظم شعبے کے 50 لاکھ سے زیادہ کارکنوں نے پردھان منتری شرم یوگی مان دھن اسکیم میں اپنا اندراج کرایا ہے۔ فروری 2019 میں شروع کی گئی اِس اسکیم کا مقصد، 18 سے 40 سال تک کی عمر کے کارکنوں کو بڑھاپے میں تحفظ فراہم کرنا ہے۔ محنت اور روزگار...

August 5, 2024 9:23 PM

بھارت، کَل سے تملناڈو کے Sular میں پہلی کثیر ملکی فضائی مشق ’ترنگ شکتی 2024‘ کی میزبانی کرے گا۔ اِس مشق میں قریب 30 ممالک حصہ لیں گے

بھارت، کَل سے تملناڈو کے Sular میں پہلی کثیر ملکی فضائی مشق ’ترنگ شکتی 2024‘ کی میزبانی کرے گا۔ اِس مشق میں قریب 30 ممالک حصہ لیں گے۔ اِس ماہ میں 10 ممالک اپنے جنگی طیاروں کے ساتھ شرکت کریں گے۔ یہ مشق دو مرحلوں میں ہو رہی ہے جس کا مقصد بھارت کی دفاعی صلاحیت کی نمائش اور حصہ لینے والے ممالک کی فوجوں ...

August 5, 2024 9:22 PM

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویا اور مواصلات کے وزیر جوترآدتیہ سندھیا نے آج نئی دلّی میں 33 ویں اولمپکس پیرس 2024 کو مناتے ہوئے، مشترکہ طور پر ایک یاد گاری ٹکٹ جاری کیا

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویا اور مواصلات کے وزیر جوترآدتیہ سندھیا نے آج نئی دلّی میں 33 ویں اولمپکس پیرس 2024 کو مناتے ہوئے، مشترکہ طور پر ایک یاد گاری ٹکٹ جاری کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، ڈاکٹر منڈاویا نے کہا کہ ڈاک ٹکٹ کا اجراء، کھیل کود کے تئیں بھارت کے عزم کی عکاس...

August 5, 2024 2:46 PM

امریکہ میں شدید آندھی طوفان Big Bend خطے میں پہنچنے کا امکان

امریکہ میں شدید آندھی طوفان Debby کے آج رات تک فلوریڈا کے خلیجی ساحل کے Big Bend خطے میں پہنچنے کا امکان ہے۔ اِس طوفان کے زیراثر فلوریڈا، جارجیا اور   ساؤتھ کیرولینا ریاستوں میں موسلادھار بارش اور تباہ کن سیلاب کا اندیشہ ہے۔

August 5, 2024 2:37 PM

آج راجیہ سبھا میں مختلف ارکان پارلیمنٹ نے وقفہ صفر کے دوران عوامی اہمیت کے حامل کئی معاملات اٹھائے

  آج راجیہ سبھا میں مختلف ارکان پارلیمنٹ نے وقفہ صفر کے دوران عوامی اہمیت کے حامل کئی معاملات اٹھائے۔ بی جے پی کے Samik Bhattacharya نے کہا کہ حکومت کو بنگلہ دیش سے مغربی بنگال آنے والے مائیگرینٹ مزدوروں کے معاملے پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے۔ اترپردیش سے بی جے پی کی درشنا سنگھ نے کھلے بورویلز ...

August 5, 2024 2:35 PM

دیہی علاقوں میں زمینی سطح پر قرضے 2024 میں 25 لاکھ 46 ہزار کروڑ روپے تک پہنچ گئے ہیں: پنکج چودھری

محکمہ خزانہ کے وزیر مملکت پنکج چودھری نے کہا ہے کہ دیہی علاقوں میں زمینی سطح پر قرضے 2024 میں 25 لاکھ 46 ہزار کروڑ روپے تک پہنچ گئے ہیں، جبکہ 2014 میں یہ محض 7 لاکھ 30 ہزار کروڑ روپے تھے، تاکہ عوام متعلقہ فائدوں سے مستفید ہوسکیں۔آج لوک سبھا میں ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزیرموصوف نے ایوان کو بتا...

August 5, 2024 2:31 PM

مودی سرکار نے صحت کے شعبے کو اوّلین ترجیح دی ہے:جگت پرکاش نڈا

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے کہا کہ مودی سرکار نے صحت کے شعبے کو اوّلین ترجیح دی ہے۔ لوک سبھا میں سال 2024-25 کیلئے صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے کنٹرول کے تحت مطالباتِ زَر پر بحث کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر نے بتایا کہ 2024 میں صحت کے شعبے کیلئے بجٹ رقومات بڑھ کر 90 ہزا...

August 5, 2024 2:29 PM

صدرجمہوریہ دو دن کے سرکاری دورے پر آج Fiji کے Nadi پہنچی

  صدرجمہوریہ دروپدی مرمو دو دن کے سرکاری دورے پر آج Fiji کے Nadi پہنچی۔ بھارت کے صدرجمہوریہ کا فجی کا یہ پہلا دورہ ہے۔ فجی کے نائب وزیراعظم Villiame Gavoka اور فجی میں بھارت کے ہائی کمشنر P.S Karthigeyan نے اُن کا استقبال کیا۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کل اور سات اگست کو Suva اور Nadi میں سرکاری س...

August 5, 2024 10:15 AM

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، مغربی بنگال اور سکم کے زیادہ تر حصوں میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، مغربی بنگال اور سکم کے زیادہ تر حصوں میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، مغربی راجستھان اور مشرقی اترپردیش میں اگلے دو روز کے دوران ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا قوی امکان ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے پنجاب، ...

August 5, 2024 10:13 AM

خبر ہے کہ مہاراشٹر کے پونے شہر میں سات اور مریض زیکا  وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

خبر ہے کہ مہاراشٹر کے پونے شہر میں سات اور مریض زیکا  وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اِن سات نئے مریضوں میں پانچ حاملہ خواتین، 18 سال کا ایک نوجوان اور 40 سال کا ایک شخص شامل ہے، جن کا تعلق شہر کے کاترَج اور کونڈھوَا علاقوں سے ہے۔ ضلعے کے صحت کے محکمے نے خبر دی ہے کہ پورے پونے شہر میں اب تک 72 افراد Z...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔