قومی

August 8, 2024 2:55 PM

مرکز آج لوک سبھا میں وقف 2024 ترمیمی بل پیش کرے گا

آج لوک سبھا میں وقف بورڈ 2024 ترمیمی بل پیش کیا جائے گا۔ اقلیتی امور کے وزیر کرن ریجیجو وقف قانون 1995 میں مزید ترامیم کیلئے یہ بل پیش کریں گے۔ اس بل کا تعلق ریاستی وقف بورڈوں کے اختیارات، اُن کے کام کاج، رجسٹریشن اور وقف املاک کے سروے سے ہے۔ اس سے پہلے کانگریس کے ممبرِ پارلیمنٹ پرمود تیواری نے کہا ...

August 8, 2024 2:54 PM

بھارت اور نیوزی لینڈ نے کسٹم کے سلسلے میں تعاون کے بندوبست کیلئے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو آسان بنایا جاسکے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج ولنگٹن کے گورنمنٹ ہاؤس میں نیوزی لینڈ کے وزیراعظم Christopher Luxon اور نائب وزیر اعظم اور خارجی امور کے وزیر Vinston Peters سے دوطرفہ بات چیت کی۔ اِس بات چیت میں کسٹمز میں اشتراک، روایتی ادویات اور قابل تجدید توانائی سمیت وسیع تر معاملات کا احاطہ کیا گیا۔ صدرجمہوریہ در...

August 8, 2024 2:52 PM

بھارت کے ریزرو بینک نے لگاتار 9 ویں بار ریپو ریٹ میں کوئی رد و بدل نہیں کیا ہے اور یہ بدستور ساڑھے چھ فیصد رہے گی

آج بھارتی ریزرو بینک نے لگاتار نویں مرتبہ پالیسی ریپوریٹ میں کوئی تبدیلی نہ کرتے ہوئے اِسے چھ اعشاریہ پانچ-صفر فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اِس کے ساتھ ساتھ Standing Deposit Facility  کی شرح چھ اعشاریہ دو-پانچ فیصد، Marginal Standing Facility  اور بینک شرح چھ اعشاریہ سات-پانچ فیصد برقرار رہے گ...

August 8, 2024 2:49 PM

وزیر اعظم نریندر مودی ہفتے کے دن کیرالہ میں مٹی کے تودے گرنے سے متاثرہ کنور اور وائناڑ کے اضلاع کا دورہ کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی ہفتے کے روز چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے شدید طور پر متاثرہ وائناڑ کا دورہ کریں گے۔ اُن کے دورے کیلئے کَنّور اور وائناڑ میں تیاریاں کی جارہی ہیں۔ وزیراعظم کے دورے سے قبل آج دونوں مقامات پر سلامتی سے متعلق میٹنگیں ہوئیں۔ امکان ہے کہ وزیراعظم وائناڑ کے چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے متاثرہ علاق...

August 8, 2024 10:08 AM

BSF کے ڈائریکٹر جنرل دَلجیت چودھری نے تریپورہ میں 856 کلو میٹر طویل بھارت-بنگلہ دیش بین الاقوامی سرحد پر سکیورٹی اور عملی تیاریوں کا جائزہ لیا

BSF کے ڈائریکٹر جنرل دَلجیت چودھری نے تریپورہ میں 856 کلو میٹر طویل بھارت-بنگلہ دیش بین الاقوامی سرحد پر سکیورٹی اور عملی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ بنگلہ دیش میں جاری انتشار کے دوران انہوں نے کَل اگرتلہ میں Salbagan میں واقع فرنٹیئر ہیڈ کوارٹرس میں BSF کے اعلیٰ اہلکاروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ جن...

August 8, 2024 10:01 AM

بھارت کے انتخابی کمیشن نے 9 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 12 سیٹوں کیلئے ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے

بھارت کے انتخابی کمیشن نے 9 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 12 سیٹوں کیلئے ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ اس سلسلے میں اطلاع نامہ، اس ماہ کی 14 تاریخ کو جاری کیا جائے گا اور نامزدگی کے کاغذات، اِس ماہ کی 21 تاریخ تک داخل کئے جاسکیں گے۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 22 اگست کو ہوگی اور چناؤ آئندہ ماہ ک...

August 8, 2024 9:59 AM

حکومت نے راشٹریہ وگیان پُرسکار کا اعلان کیا

حکومت نے راشٹریہ وگیان پُرسکار کا اعلان کیا ہے،    جو ملک میں سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع کے شعبوں میں    ایک اعلیٰ ترین اعزاز ہے۔ اِسرو-چندریان 3 ٹیم کو خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی میں اُن کی خدمات کیلئے وِگیان ٹیم ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کے سابق ڈائریکٹر پروفیسر جی پدماناب...

August 8, 2024 9:58 AM

لوک سبھا نے کچھ ترامیم کے ساتھ مالیاتی بل 2024 کو منظوری دے دی ہے

لوک سبھا نے کچھ ترامیم کے ساتھ مالیاتی بل 2024 کو منظوری دے دی ہے۔ یہ بل مالی برس 2024-25 کیلئے مرکزی حکومت کی مالی تجاویز پر اثر انداز ہوتا ہے۔ بل کی منظوری کے ساتھ ہی بجٹ کا عمل اب مکمل ہوگیا ہے۔   لوک سبھا میں بل پر بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیر خزانہ نرملاسیتا رمن نے اِس بات پر زور دیا کہ ٹیکس نافذ...

August 8, 2024 9:56 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نیوزی لینڈ بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس سے خطاب کیا

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ تعلیم، سماجی تبدیلی اور ملک کی تعمیر کا ایک موثر وسیلہ ہے۔ آج ولنگٹن میں Takina ولنگٹن کنوینشن سینٹر میں نیوزیلینڈ کی بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھارت سرکار نے ملک میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے ہ...

August 8, 2024 9:55 AM

ریزرو بینک آف انڈیا آج اپنی دو ماہی مالی پالیسی کا اعلان کرے گا

ریزرو بینک آف انڈیاکے گورنر شکتی کانت داس آج اپنی دو ماہی مالی پالیسی کا اعلان کریں گے ۔ آر بی آئی کی مالیاتی پالیسی سے متعلق کمیٹی کی تین روزہ دو ماہی پالیسی میٹنگ منگل کو شروع ہوئی تھی۔نے فروری 2023 کے بعد سے سابقہ آٹھ پالیسی جائزوں میں ریپوریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔