قومی

August 9, 2024 9:47 AM

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج سے مالدیپ کا تین دن کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے مالدیپ کے تین دن کے سرکاری دورے پر رہیں گے۔ اِس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان قریبی ساجھیداری کو مستحکم بنانا اور باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے نئے مواقع تلاش کرناہے۔ اِس سے قبل مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد Muizzu اِس سال جون میں نئی کابینہ اور وزارتی کونسل کی...

August 9, 2024 9:43 AM

ایک ہفتہ طویل ہر گھر ترنگا مہم آج سے پورے ملک میں شروع ہو رہی ہے

لوگوں میں حب الوطنی کے جذبے کو بڑھاوا دینے کیلئے پورے ملک میں ہرگھر ترنگا مہم آج سے 15 اگست تک چلائی جائے گی۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ثقافت اور سیاحت کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنے گھروں پر ترنگا لہرائیں اور ترنگے کے ساتھ سیلفی لے کر ہر گھر ترنگا وی...

August 9, 2024 9:42 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے ملک کے کئی حصوں میں اگلے سات دن کے دوران دور دور تک شدید بارش ہونے کی  پیش گوئی کی

بھارتی موسمیات محکمے نے ملک کے کئی حصوں میں اگلے سات دن کے دوران دور دور تک شدید بارش ہونے کی  پیش گوئی کی ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے کے مطابق شمال مشرق اور مغربی ہمالیائی خطے میں اگلے سات دن میں دور دور تک   گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ ملک کے مشرقی حصوں میں بھی اگلے تین چار دن تک اسی ط...

August 9, 2024 9:39 AM

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہاہے کہ بھارت دنیا میں جوتے چپل بنانے والا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہاہے کہ بھارت دنیا میں جوتے چپل بنانے والا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ نئی دلّی میں بھارت کے آٹھویں بین الاقوامی Footwear میلے کے افتتاحی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ بھارت اِس شعبے میں نمبر ایک ملک بنے۔ جناب پیوش گوئل نے ام...

August 8, 2024 9:55 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی بھارتیہ ہاکی ٹیم کو پیرس اولمپکس 2024 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی بھارتیہ ہاکی ٹیم کو پیرس اولمپکس 2024 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ بھارتیہ ہاکی ٹیم کی کامیابی، مہارت، مستقل مزاجی اور ٹیم کے جذبے کی جیت ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ تمغہ اس لحاظ سے بھی خصوصی اہمیت کا حامل ہے کہ او...

August 8, 2024 9:52 PM

پارلیمنٹ نے مالی بل 2024، اخراجات کا بل اور جموں و کشمیر سے متعلق اخراجات کا بل 2024 منظور کر لیا ہے

پارلیمنٹ نے مالی بل 2024، اخراجات کا بل اور جموں و کشمیر سے متعلق اخراجات کا بل 2024 منظور کر لیا ہے۔ راجیہ سبھا نے بحث کے بعد مذکورہ بل، لوک سبھا کو واپس بھیج دیئے۔ لوک سبھا اِن بلوں کو پہلے ہی پاس کرچکی ہے۔ مالی بل کی رو سے نئے مالی سال کیلئے مرکزی سرکار کی مالی تجویزوں پر عمل در آمد کیا جائے گا۔ ...

August 8, 2024 9:51 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پیرس اولمپکس 2024 میں بھارتیہ ہاکی ٹیم کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پیرس اولمپکس 2024 میں بھارتیہ ہاکی ٹیم کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ ٹیم نے بھارت کو فخر محسوس کرنے کا موقع فراہم کیا ہے اور بھارتیہ ہاکی کو جلا بخشی ہے۔ ٹیم نے جس مستقل مزاجی، مہارت، تال میل اور مقابلے کے جذبے کا م...

August 8, 2024 9:46 PM

حکومت نے بھارتیہ طلبا کو تحفظ و سیکورٹی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے اپنے عہد کا اعادہ کیا ہے۔

حکومت نے بھارتیہ طلبا کو تحفظ و سیکورٹی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے اپنے عہد کا اعادہ کیا ہے۔ راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ بیرون ممالک میں بھارتیہ طلبا کو تحفظ و سکیورٹی فراہم کرنا، حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انھوں نے کہا کہ بیرون ممالک میں قائم بھارتیہ مشن...

August 8, 2024 9:42 PM

دوہزار چوبیس کا وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش کئے جانے کے بعد مزید جانچ پڑتال کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے

دوہزار چوبیس کا وقف ترمیمی بل مزید جانچ پڑتال کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔ اقلیتوں سے متعلق امور کے وزیر کرن رجیجو نے آج لوک سبھا میں بل پیش کرنے کے بعد کہا کہ سرکار مذکورہ بل کی مزید جانچ پڑتال کیلئے تیار ہے۔ انھوں نے کہا کہ مرکزی سرکار کی نیت بالکل صاف ہے اور مذکورہ بل کے معامل...

August 8, 2024 9:41 PM

لوگوں میں حب الوطنی کے جذبے کو بڑھاوا دینے کیلئے پورے ملک میں ہرگھر ترنگا مہم کَل سے 15 اگست تک چلائی جائے گی

لوگوں میں حب الوطنی کے جذبے کو بڑھاوا دینے کیلئے پورے ملک میں ہرگھر ترنگا مہم کَل سے 15 اگست تک چلائی جائے گی۔ آج نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ثقافت اور سیاحت کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنے گھروں پر ترنگا لہرائیں اور ترنگے کے ساتھ سیلفی لے کر ہر گھر ترنگ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔