قومی

August 14, 2024 2:16 PM

یوم آزادی کے موقع پر ایک ہزار سے زیادہ اہلکاروں کو بہادری اور سروس میڈلز سے نوازا گیا

پولیس، آگ بجھانے کے محکمے، ہوم گارڈز اور سوِل ڈیفنس اور اصلاحی خدمات سے متعلق محکمے کے ایک ہزار 37 اہلکاروں کو یوم آزادی کے موقع پر شجاعت اور خدمات کے میڈلز سے نوازا گیا ہے۔ تلنگانہ پولیس کے ہیڈکانسٹبل کو شجاعت کے لئے صدر کے میڈل سے سرفراز کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ 213 اہلکاروں کو بہادری ...

August 14, 2024 3:24 PM

سپریم کورٹ نے ریاستوں کو معدنیات کے حقوق سے متعلق بقایا ٹیکس وصول کرنے کی اجازت دی

سپریم کورٹ نے آج واضح کیا ہے کہ ریاستیں معدنیات کے حقوق پر بقایہ ٹیکس لے سکتی ہیں لیکن پہلی اپریل 2005 سے پہلے کا بقایہ ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے اُس دلیل کو مسترد کردیا جس میں کہا گیا تھا کہ 25 جولائی کو سپریم کورٹ نے ریاستوں کو معدنیات کے حقوق پر ٹیکس حاصل کرنے کا جو فیصلہ سنایا تھا اُس...

August 14, 2024 10:11 AM

دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم DRDO نے Sukhoi-30 MK-I طیارے سے طویل دوری کے Glide Bombگورو کی پہلی کامیاب آزمائش کی ہے۔

دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم DRDO نے بھارتی فضائی فوج کے Sukhoi-30 MK-I طیارے سے طویل دوری کے Glide Bombگورو کی پہلی کامیاب آزمائش کی ہے۔ دفاع کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ تجربہ اُڈیشہ کے ساحل کے نزدیک کیا گیا۔ گورو، فضا سے داغے جانے والا ایک ہزار کلو گرام وزن کا class glide bomb ہے جو طوی...

August 14, 2024 10:09 AM

ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن کی فیڈریشن نے کولکاتہ کی ڈاکٹر کے مبینہ قتل کیس کے معاملے پر ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ CBI نے اِس کیس کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی ایسو سی ایشن کی فیڈریشن FORDA نے کولکاتہ میں ڈاکٹر کے قتل کے واقعے کے معاملے پر اپنی ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کَل نئی دلی میں مرکزی  وزیرصحت جگت پرکاش نڈا کے ساتھ فیڈریشن کے وفد کی ملاقات کے بعد اِس بارے میں فیصلہ کیا گیا۔ ملک بھر کے ڈاکٹر پیر کے روز سے اِس واقعے پر احتجاج ...

August 14, 2024 9:43 AM

بھارتی محکمہ موسمیات  نے مغربی ہمالیائی خطے اترپردیش، ہماچل پردیش اور مشرقی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں اگلے سات روز کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے مغربی ہمالیائی خطے اترپردیش، ہماچل پردیش اور مشرقی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں اگلے سات روز کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق ہریانہ، راجستھان اور شمال مشرقی بھارت میں بھی اگلے چار سے پانچ روز کے دوران شدید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ ...

August 13, 2024 9:53 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر کَل قوم سے خطاب کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر کَل قوم سے خطاب کریں گی۔ اُن کا خطاب آکاشوانی کے مکمل قومی نیٹ ورک پر شام سات بجے نشر کیا جائے گا اور ہندی میں دودرشن کے تمام چینلوں پر ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ اِس کے بعد، اُن کا خطاب انگریزی میں نشر کیا جائے گا۔

August 13, 2024 9:52 PM

یومِ آزادی تقریبات کے حصے کے طور پر ہر گھر ترنگا ریلیاں ملک بھر میں منعقد کی جارہی ہیں

یوم آزادی کی تقریبات کے حصے کے طور پر، ہر گھر ترنگا مہم کے تحت پورے ملک میں ریلیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ مہم، 15 اگست تک جاری رہے گی، جس کا مقصد شہریوں میں وطن پرستی کے جذبے کو فروغ دینا ہے۔ مہم کے تحت حکومت نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے گھروں پر ترنگا لہرائیں اور ترنگے کے ساتھ ایک سیلفی لے کر...

August 13, 2024 9:50 PM

ملک کی اب تک سب سے بڑی، کثیر ملکی فوجی مشق ”ترنگ شکتی“ کے دوران، ملک میں ہی تیار کیے گیے،

ملک کی اب تک سب سے بڑی، کثیر ملکی فوجی مشق ”ترنگ شکتی“ کے دوران، ملک میں ہی تیار کیے گیے، ہلکے جنگی طیارے Tejas نے، دنیا کے کچھ جدید ترین جنگی جیٹ طیاروں کے ساتھ ساتھ اپنے کرتب دکھائے۔ اِن جنگی طیاروں میں رفال اور یورو فائٹر ٹائیفون بھی شامل ہیں۔ یہ تقریب، تمل ناڈو میں Sulur فضائی ٹھکانے پر منعقد کی...

August 13, 2024 9:48 PM

انسداد دہشت گردی سے متعلق بھارت-آسٹریلیا مشترکہ ورکنگ گروپ کی 14ویں میٹنگ نئی دلّی میں منعقد ہوئی

انسداد دہشت گردی سے متعلق بھارت-آسٹریلیا مشترکہ ورکنگ گروپ کی 14ویں میٹنگ نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ کے دوران، عالمی انسداد دہشت گردی کے چیلنجوں اور دونوں ملکوں کے درمیان جاری انسداد دہشت گردی کے تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ بھارت اور آسٹریلیا نے ہر طرح کی اور ہر شکل میں دہشت گردی کی س...

August 13, 2024 9:47 PM

کوئلے کی وزارت نے، کانکنی کی عالمی کمپنیوں کے توسط سے کوئلہ کی کانکنی کو فروغ دینے کیلئے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے

کوئلے کی وزارت نے، کانکنی کی عالمی کمپنیوں کے توسط سے کوئلہ کی کانکنی کو فروغ دینے کیلئے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت نے بتایا کہ کانکنی کو فروغ دینے اور اِس سلسلے میں کام کاج کرنے والی کمپنیوں کو شامل کرنے کا بنیادی مقصد، کوئلہ نکالنے کے کام کاج کو بلا رکاوٹ بنا کر، پیداواریت میں اضافہ کرکے او...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔