قومی

August 16, 2024 9:42 PM

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم، اِسرو نے ارضیاتی مشاہدہ سیّارچے، EOS-08 اور مسافر سیارچے، SR-O Demosat کو آج صبح سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے کامیابی کے ساتھ داغا

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم، اِسرو نے ارضیاتی مشاہدہ سیّارچے، EOS-08 اور مسافر سیارچے، SR-O Demosat کو آج صبح سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے کامیابی کے ساتھ داغا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اِسرو کے سائنسدانوں کو آج سیٹلائٹ لانچ وہیکل، SSLV-D3 کے کامیاب لانچ پر مبارکباد دی۔ سوشل میڈیا پر جناب...

August 16, 2024 9:39 PM

بھارت کل ورچوئل وسیلے سے تیسری وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ کی میزبانی کرے گا

بھارت کل ورچوئل وسیلے سے تیسری وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ کی میزبانی کرے گا۔ اِس سربراہ کانفرنس کا موضوع ہے: پائیدار مستقبل کیلئے ایک با اختیار عالمی خطہئ جنوب۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ عالمی خطہئ جنوب کے تمام ممالک کو اِس سربراہ ...

August 16, 2024 9:35 PM

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دِویدی نے آج پیرس اولمپکس 2024 میں کامیابی حاصل کرنے والے نیرج چوپڑا اور فوج کے دوسرے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دِویدی نے آج پیرس اولمپکس 2024 میں کامیابی حاصل کرنے والے نیرج چوپڑا اور فوج کے دوسرے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ نیرج چوپڑا بھارتی فوج میں ایک صوبیدار ہیں اور انھوں نے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔صوبیدار Bommandevara دھیرج نے تیر اندازی میں چوتھ...

August 16, 2024 2:30 PM

اسرو نے کرہئ ارض کا مشاہدہ کرنے والے سیٹیلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو نے آج صبح کرہ ئ ارض کے مشاہدے سے متعلق سیٹلائٹ اور اس کے ساتھ ساتھ SR-0 Demo Sat سیٹلائٹ کو بھی کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑا ہے۔ خلائی راکٹ SSLV کی یہ تیسری ترقیاتی پرواز ہے اور اس سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ بھارت مائیکرو Mini اور نینو سیٹلائٹ کو خلا میں چھوڑنے کی صلاحی...

August 16, 2024 2:29 PM

انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن کا کل سے پورے ملک میں غیر ایمرجنسی خدمات روکنے کا فیصلہ

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے پورے ملک میں کَل صبح چھ بجے سے ایمرجنسی خدمات کو چھوڑ کر دیگر شعبوں میں 24 گھنٹے کام نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کولکاتہ میں سرکار کے زیرِ انتظام چلنے والے R.G.Kar میڈیکل کالج اسپتال میں ایک زیرِ تربیت خاتون ڈاکٹر کی مبینہ آبروریزی اور قتل، نیز بعد میں وہاں توڑ پھوڑ کے واقعے...

August 16, 2024 2:23 PM

آج بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کو اُن کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے

آج سابق وزیراعظم اور بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کو اُن کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ نئی دلی میں اٹل بہاری واجپئی کی سمادھی Sadaiv Atal پر ایک دعائیہ جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیراعظم نریندر مودی نے اٹل جی کی سمادھی پر عقیدت کے...

August 16, 2024 9:42 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر کَل شام راشٹرپتی بھون میں ایٹھ ہوم  استقبالیے کا اہتمام کیا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر کَل شام راشٹرپتی بھون میں ایٹھ ہوم  استقبالیے کا اہتمام کیا۔ اِس موقع پر نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اور بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ بھی موجود تھے۔ اِ...

August 16, 2024 9:40 AM

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج سے تلنگانہ اور آندھراپردیش کے دو دن کے دورے پر رہیں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج سے تلنگانہ اور آندھراپردیش کے دو دن کے دورے پر رہیں گے۔ جناب دھنکھڑ آج حیدرآباد میں Kanha Shanti Vanam  جائیں گے۔           نائب صدر جمہوریہ کل آندھراپردیش میں Nellore میں اکشر ودیالیہ کیمپس اور ہنرمندی کے فروغ سے متعلق مرکز، سورن بھارت ٹرسٹ اور Muppavarapu فاؤنڈیشن ...

August 16, 2024 9:38 AM

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اِسرو آج صبح خلائی راکٹ ایس ایس ایل وی۔ڈی تھری کے ذریعے کُرہ ارض کے مشاہدے سے متعلق سیٹیلائٹ ای او ایس۔زیروایٹھ کو خلا میں چھوڑے گی۔

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اِسرو آج صبح چھوٹے سیٹیلائٹ کو خلا میں چھوڑنے کے اپنے راکٹ SSLV کے ذریعے کُرہ ارض کے مشاہدے سے متعلق سیٹیلائٹ EOS-08 کو خلا میں چھوڑے گی۔ اِس سیٹیلائٹ کو سری ہری کوٹہ میں ستیش دھون خلائی مرکز سے اب سے کچھ دیر بعد 9 بجکر 17 منٹ پر چھوڑا جائے گا۔ اِس کے لیے مختصر مدت کی ساڑ...

August 16, 2024 9:37 AM

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے کولکاتہ میں ایک  زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کی وحشیانہ ہلاکت کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے کَل پورے ملک میں 24 گھنٹے کی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے پورے ملک میں کَل  صبح چھ بجے سے ایمرجنسی خدمات کو چھوڑ کر دیگر شعبوں میں 24 گھنٹے کام نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کولکاتہ میں سرکار کے  زیرِ انتظام چلنے والے R.G.Kar میڈیکل کالج اسپتال میں ایک زیرِ تربیت خاتون ڈاکٹر کی مبینہ آبروریزی اور قتل، نیز بعد میں وہاں توڑ پھوڑ کے واق...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔