قومی

August 21, 2024 2:34 PM

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے ملک بھر کے ایک ارب چھوٹے خوردہ کاروباریوں کی بہتری کیلئے جامع کوششوں کی ضرورت پر زور دیا

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے ملک بھر کے ایک ارب چھوٹے خوردہ کاروباریوں کی بہتری کیلئے جامع کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آج نئی دلّی میں روزگار اور صارفین کی بہبود پر ای کامرس کے اثرات کے بارے میں رپورٹ پر افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے اِس بات پر زور دیا کہ ملک میں خوردہ کاروب...

August 21, 2024 2:33 PM

وزیردفاع راجناتھ سنگھ جمعہ کے روز امریکہ کے چار روزہ دورے پر جائیں گے

  وزیردفاع راجناتھ سنگھ جمعہ کے روز امریکہ کے چار روزہ دورے پر جائیں گے۔ اپنے دورے میں جناب سنگھ امریکہ کے اپنے ہم منصب لوئڈ آسٹن کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کریں گے۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یہ دورہ بھارت امریکہ تعلقات میں اضافے اور مختلف سطح پر دفاعی رابطوں کے پش منظر میں ہورہا ہے۔ جناب سنگھ موجودہ ...

August 21, 2024 2:28 PM

آج بھارت بند کا ملا جلا اثر پڑا ہے۔ ہریانہ اور  چنڈی گڑھ میں اس کا کوئی اثر نہیں پڑا

آج بھارت بند کا ملا جلا اثر پڑا ہے۔ ہریانہ اور  چنڈی گڑھ میں اس کا کوئی اثر نہیں پڑا۔ ریزرویشن بچاؤ سنگھرش سمیتی نے درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبیلوں کے ریزرویشن کے بارے میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے پیش نظر یہ بند کرایا ہے۔ راجستھان میں بھرت پور، کرولی، سوائے مادھوپور اور Deeg- Kumhar اضلاع م...

August 21, 2024 2:24 PM

نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ پھر سے اُبھرتا ہوا افریقہ اور آگے بڑھتا ہوا بھارت جنوب جنوب اشتراک کو تقویت دے سکتا ہے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ افریقہ کے احیا اور بھارت کی ترقی سے ترقی پذیر ملکوں کے درمیان تعاون کو تقویت مل سکتی ہے۔ انھوں نے یہ بات آج نئی دلی میں CII بھارت- افریقہ کاروبار سے متعلق 19 ویں میٹنگ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب دھنکھڑ نے کہا کہ صاف ستھری ٹکنالوجی، بحری سی...

August 21, 2024 2:23 PM

وزیراعظم نریندرمودی پولینڈ اور یوکرین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ آج شام پولینڈ کی راجدھانی Warsaw میں ایک کمیونٹی تقریب میں شرکت کریں گے اور وہاں آباد بھارتی برادری سے بات چیت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح پولینڈ اور یوکرین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ جناب مودی شام کو Warsaw پہنچیں گے، جہاں ان کو شاندار استقبالیہ دیا جائے گا۔ وزیراعظم مودی Warsaw میں ہندوستانی برادری کی طرف سے منعقد کی جانے والی ایک اجتماعی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ نئی دلی سے روانہ ہونے سے پہلے جنا...

August 21, 2024 2:21 PM

دو روزہ بھارت یوروپی یونین علاقائی کانفرنس نئی دلّی میں شروع ہوگئی ہے، جس میں آن لائن شدت پسند بنانے سے در پیش خطرات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

بھارت اور یوروپی یونین کی دو روزہ علاقائی کانفرنس نئی دلی میں شروع ہوگئی ہے، جن میں آن لائن شدت پسند بنانے کے خطرات پر غور کیا جائے گا۔ بھارت اور یوروپی یونین نے اس کا اہتمام کیا ہے۔ اس کانفرنس میں آن لائن شدت پسند بنانے کے موجودہ اور ابھرتے ہوئے خطرات پر غور و خوض کیا جائے گا۔ ا سکے علاوہ انتہا پسن...

August 21, 2024 9:57 AM

UPSC نے حکومت کی طرف سے ہدایت ملنے کے بعد، افسر شاہی میں Lateral Entry کا اشتہار منسوخ کردیا ہے۔

یونین پبلک سروس کمیشن UPSC نے عملے اور تربیت کے محکمے کی طرف سے ہدایات جاری کیے جانے کے بعد افسر شاہی میں lateral entry سے متعلق اشتہار منسوخ کر دیا ہے۔  اس سے پہلے حکومت نے UPSC سے کہا تھا کہ وہ یہ اشتہار منسوخ کر دے۔یہ قدمUPSC کی طرف سے مرکزی وزارتوں میں 45 جوائنٹ سکریٹریز، ڈائریکٹرز اور ڈپٹی سکری...

August 21, 2024 10:10 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج پولینڈاور یوکرین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج سے پولینڈ اور یوکرین کے ایک تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔Warsaw میں جناب مودی کو، ایک باقاعدہ استقبالیہ دیا جائے گا۔ وزیر اعظم، پولینڈ کے اپنے ہم منصب ڈونالڈ ٹسک سے بات چیت کریں گے اور صدر Andrzej Duda سے ملاقات کریں گے۔ جناب مودی، بھارتی برادری، سرکردہ تاجروں اور بھارتی عل...

August 21, 2024 9:50 AM

EPFO میں اِس سال جون میں، 19 لاکھ 29 ہزار لوگ شامل ہوئے

ملازمین کے پرویڈنٹ فنڈ کی تنظیم، EPFO میں اس سال جون کے مہینے میں 19 لاکھ 29 ہزار اراکین کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے 7 اعشاریہ آٹھ چھ فیصد زیادہ ہے۔ محنت اور روزگار کی وزارت نے کہا ہے کہ اراکین کی تعداد میں ہوئے اس اضافے کی وجہ روزگار کے بڑھتے موقع اور دیگر مختلف عوامل ہ...

August 21, 2024 9:47 AM

بھارت نے جاپان سے کہا ہے کہ وہ اہم ٹکنالوجی سے ایک دوسرے کو واقف کرانے کی راہ میں حائل ضابطوں سے متعلق رکاوٹوں کو دور کرے۔

بھارت نے جاپان سے کہا ہے کہ وہ ضابطوں سے متعلق اُن رکاوٹوں کو دور کرے جو ایک دوسرے کو اہم ٹکنالوجی سے واقف کرانے کی راہ میں حائل ہیں۔ نئی دلی میں کَل تیسرے دو جمع دو مذاکرات میں بھارت اور جاپان نے مجموعی دفاعی تعلقات کو مزید توسیع دینے کی خواہش کے مطابق، سلامتی سے متعلق تعاون کیلئے ایک نیا فریم ورک ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔