قومی

September 24, 2024 2:54 PM

وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن پانچ روزہ دورے پر ازبیکستان پہنچ گئی ہیں۔

وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن پانچ روزہ دورے پر ازبیکستان پہنچ گئی ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وزیر خزانہ کل اور جمعرات کو سمرقند میں ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک AIIB کے گورنروں کے بورڈ کی نویں سالانہ میٹنگ میں شرکت کریں گی۔ محترمہ سیتا رمن بھارت اور ازبیکستان کے درمیان باہمی سرمایہ کاری معاہدے ...

September 24, 2024 2:52 PM

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر نے آج نئی دلّی میں کسانوں اور کاشت کاروں کی یونین کے ساتھ بات چیت کی۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج نئی دلّی میں کسانوں اور کاشت کاروں کی یونین کے ساتھ بات چیت کی۔ میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے، جناب چوہان نے کہا کہ انہوں نے تقریباً 50 کسان رہنماؤں سے ملاقات کی ہے اور ان کے مسائل اور تشویش کو سُنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت، ...

September 24, 2024 2:51 PM

کامرس اور صنعت کے وزیر نے آسٹریلیا کے اپنے دورے کے پہلے دن کئی میٹنگوں میں شرکت کی اور متعلقہ فریقوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آسٹریلیا کے اپنے دورے کے پہلے دن کئی میٹنگوں میں شرکت کی اور متعلقہ فریقوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ کامرس اور صنعت کی وزارت کے مطابق جناب گوئل نے آسٹریلیا کی بزنس کونسل کے زیر اہتمام ایک کاروباری گول میز کانفرنس میں شرکت کی، جس میں آسٹریلیا اور بھارت کے اہم سی ای ...

September 24, 2024 2:40 PM

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج ساحلی کرناٹک، کونکن اور گوا میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج ساحلی کرناٹک، کونکن اور گوا میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ شمالی اندرونی کرناٹک، مدھیہ مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں آج شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ کیرالہ، ساحلی آندھرا پردیش، رائل سیما، تلنگانہ، گجرات خطے، اڈیشہ، اروناچل ...

September 24, 2024 9:57 AM

 وزیر اعظم نریندر مودی نے نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مستقل کے سربراہ اجلاس سے خطاب کیا۔   انھوں نے کہا کہ ڈیجیٹل سرکاری بنیادی ڈھانچے کو  ایک پُل کا کام کرنا چاہئے، نہ کہ رکاوٹ کا۔

  وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل سرکاری بنیادی ڈھانچے کو ایک پُل کا کام کرنا چاہئے نہ کہ رکاوٹ کا۔ کل رات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مستقبل کی سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ عالمی بھلائی کیلئے بھارت اپنے ڈیجیٹل سرکاری بنیادی ڈھانچے کو مشترک کرنے کیلئے تیار ہے۔ ...

September 24, 2024 9:54 AM

وزیر اعظم مودی نے یوکرین اور ویتنام کے صدور اور آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ بات چیت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مستقل کے سربراہ اجلاس کے موقعے پر یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ جناب مودی نے نیویارک میں آرمینیا کے وزیر اعظم Nikol Pashinyan اور Holy See Cardinal کے وزیر خارجہ Pietro Parolin سے بھی ملاقات کی۔ جناب مودی نے ویتن...

September 24, 2024 9:49 AM

اِس سال جولائی میں بیس لاکھ نئے افرادایف پی ایف او میں شامل ہوئے۔        

ملازمین کے پروویڈینٹ فنڈ سے متعلق تنظیم EPFO میں، اس سال جولائی میں اب تک کے سب سے زیادہ  تقریباً 20 لاکھ ممبر شامل ہوئے ہیں، جو گذشتہ برس اسی مہینے کے مقابلے دو اعشاریہ چار تین فیصد زیادہ ہے۔ محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کَل نئی دلی میں EPFO کا جولائی کا تنخواہوں سے متعلق عارضی ڈی...

September 24, 2024 9:47 AM

بھارتی موسمیات محکمے آئی ایم ڈی نے آج ساحلی کرناٹک، کونکن اور گوا کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج ساحلی کرناٹک کونکن اور گوا میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ آج شمالی اندرونی کرناٹک، مدھیہ مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں شدید سے بہت شدید بارش کا بھی امکان ہے۔    آج کیرالہ، ساحلی آندھرا پردیش، رایل سیما، تلنگانہ، گجرات، اوڈیشہ، ارونا چل پردیش، ناگالینڈ...

September 23, 2024 10:00 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکنالوجی کے محفوظ اور ذمے دارانہ اور اس کے متوازن استعمال کے نظام کی ضرورت ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انسانیت کی کامیابی اجتماعی طاقت میں ہے نہ کہ جنگ کے میدان میں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں آج مستقبل کے سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے عالمی اداروں میں اصلاحات کی وکالت کی تاکہ عالمی امن اور ترقی کو یقینی بنایا جاسکے۔ وزیراعظم نے کَل شام نیویارک میں ...

September 23, 2024 9:58 PM

سرکار اگلے سال تک ایک لاکھ 4 جی موبائل ٹاور نصب کرے گی

مواصلات کے وزیر جیوتر آدتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ حکومت نے اگلے سال کے وسط تک ایک لاکھ 4G موبائل ٹاور نصب کرنے کا نشانہ طے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طے کئے گئے نشانے میں سے، اب تک 36 ہزار 574 4G موبائل ٹاورس نصب کئے جاچکے ہیں۔ جناب سندھیا نے یہ بات نریندر مودی حکومت کی تیسری مدتِ کار کے پہلے 100 دن کے د...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔