قومی

August 26, 2024 3:22 PM

بھارت اور سنگاپور تجارتی اور اقتصادی رابطوں کو مستحکم بنانے کی خاطر آج دوسرے وزارتی گول میز مذاکرات  کررہے ہیں

بھارت اور سنگاپور کے درمیان دوسرے گول میز وزارتی مذاکرات آج سنگاپور میں شروع ہورہے ہیں۔ میٹنگ کے دوران دونوں فریق باہمی تعلقات کے تمام پہلوؤں اور کلیدی ساجھیداری کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیں گے۔ دونوں ملک اپنی ساجھیداری کو وسعت دینے اور نئی بلندی پر لے جانے کے نئے راستوں کی نشاندہی بھی کریں گے۔ اس می...

August 26, 2024 3:15 PM

BJP نے جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے 15 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے

BJP نے جموں وکشمیر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے 15 امیدواروں کی ایک نئی فہرست جاری ہے۔ پارٹی نے پامپور سے سید شوکت غیور اندرابی کو ٹکٹ دیا ہے، جبکہ شوپیاں سے جاوید احمد قادری، راجپورہ سے ارشد بھٹ، اننت ناگ سے ایڈووکٹ سید وجاہت، کشتواڑ سے محترمہ Shagun Parihar اور ڈوڈہ سے Gajay سنگھ رانا کو ام...

August 26, 2024 2:38 PM

سری کرشن جنماشٹمی کا تہوار پورے ملک میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ بڑی تعداد میں عقیدتمند پوجا اَرچنا کیلئے مندروں میں جارہے ہیں

بھگوان کرشن کی پیدائش کا دن، جنماشٹمی پورے ملک میں منایا جارہا ہے۔ بڑی تعداد میں عقیدت مند بھگوان کرشن کی پوجا اَرچنا کیلئے مندروں میں جارہے ہیں۔ بھگوان کرشن کی پیدائش کا جشن منانے کیلئے اترپردیش میں متھرا اور وِرندا وَن میں سبھی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ بھگوان کرشن کی جائے پیدائش متھرا میں ہزاروں مندر...

August 26, 2024 10:25 AM

مہاراشٹر کابینہ نے، مرکز کی یونیفائڈ پینشن اسکیم کی طرز پر، ریاست کے سرکاری ملازمین کے لیے نظرِ ثانی شدہ قومی پینشن اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔

وزیر اعلیٰ ایک ناتھ شندے کی قیادت میں مہاراشٹر کابینہ نے بھی ریاست کے سرکاری ملازمین کے لیے قومی پینشن اسکیم NPS پر، جس پر نظرِ ثانی کی گئی ہے، عمل درآمد کی منظوری دے دی ہے۔ یہ نظرِ ثانی، مرکزکی یونیفائڈ پینشن اسکیم UPS کی طرز پر کی گئی ہے۔ اِس تازہ اسکیم پر یکم مارچ 2024 سے عمل کیا جائے گا۔ ریاست م...

August 26, 2024 10:23 AM

آج پورے ملک میں جنماشٹمی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔

بھگوان کرشن کا یوم پیدائش جنم اشٹمی کا تہوار آج ملک بھر میں مذہبی عقیدت سے منایا جارہا ہے۔ عقیدت مند بھگوان کرشن کی پوجا ارچنا کیلئے مندروں میں جمع ہورہے ہیں۔ اترپردیش میں متھرا اور وِرندا وَن میں بھگوان کرشن کا جنم دن منانے کیلئے پوری طرح تیاری کی گئی ہے۔ بانکے بہاری مندر، پریم مندر، Iskcon مندر او...

August 26, 2024 10:21 AM

بھارت کے محکمۂ موسمیات نے اگلے تین روز کے دوران، مدھیہ پردیش، راجستھان، گجرات، مہاراشٹر اور گوا میں موسلا دھار بارش کی پیشیگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز کے دوران مدھیہ پردیش، راجستھان، گجرات، مہاراشٹر اور گوا میں شدید بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ شمال مغربی مدھیہ پردیش اور مشرقی راجستھان میں ہوا کا کم دباؤ، گہرے دباؤ میں تبدیل ہوگیا ہے۔ توقع ہے کہ یہ مغربی، جنوب مغرب کی طرف بڑھے گا، جس سے جنوبی راجستھان اور گجرات...

August 25, 2024 10:21 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے خلائی شعبے میں ترقی کی آج ستائش کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے خلائی شعبے میں ترقی کی آج ستائش کی۔ آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ خلائی شعبے میں اصلاحات سے ملک کے نوجوانوں کو کافی فائدہ پہنچا ہے۔ وزیر اعظم نے اِس مہینے کی 23 تاریخ کو خلاء سے متعلق قومی دن کی اہمیت پر زور ...

August 25, 2024 10:18 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے جنم اشٹمی کے موقع پر سبھی شہریوں اور بیرون ملک مقیم بھارتیوں کو مبارکباد پیش کی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے جنم اشٹمی کے موقع پر سبھی شہریوں اور بیرون ملک مقیم بھارتیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا ہے کہ خوشی کا یہ تہوار، بھگوان شری کرشن کے آدرشوں کے تئیں خود کو وقف کرنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ انھوں نے ہر ایک سے زور دے کر ...

August 25, 2024 10:15 PM

مرکزی وزیر چراغ پاسوان کو آج پھر سے پانچ سال کیلئے لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کا صدر چن لیا گیا

مرکزی وزیر چراغ پاسوان کو آج پھر سے پانچ سال کیلئے لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کا صدر چن لیا گیا۔ یہ فیصلہ، رانچی میں پارٹی کی قومی ایگزیکٹیو میٹنگ میں اتفاقِ رائے سے کیا گیا۔ چراغ پاسوان نے بتایا کہ میٹنگ میں ہریانہ، جموں کشمیر اور جھارکھنڈ میں آنے والے اسمبلی انتخابات پر تبادلہئ خیال کیا گیا۔ جنا...

August 25, 2024 10:00 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ خواتین پر مظالم، ناقابلِ معافی گناہ ہے اور قصوروار کو ہرگز نہ بخشا جائے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے خواتین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ساتھ اُن کی حفاظت ملک کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین پر مظالم ناقابلِ معافی جرم ہے اور قصوروار کو ہرگز نہ بخشا جائے۔ جناب مودی مہاراشٹر کے شہر جَل گاؤں میں منعقدہ ایک تقریب میں 11 لاکھ ’نئی لکھپتی دیدیز سر ٹیفکیٹ‘ تقسیم کرنے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔