قومی

August 29, 2024 9:53 PM

بھارت نے اپنی دوسری نیوکلیائی آبدوز INS Arighaat بحریہ میں شامل کی ہے

دوسری Arihant-Class آبدوز ’INS Arighaat‘، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی موجودگی میں، وشاکھاپٹنم میں آج بھارتی بحریہ میں شامل کی گئی۔ اپنے خطاب میں وزیر دفاع نے اعتماد ظاہر کیا کہ Arighaat، بھارت کی نیوکلیائی صلاحیت کو مزید مستحکم کرے گی، نیوکلیائی مزاحمت کو بڑھائے گی، جامع توازن اور خطے میں امن قائم کرن...

August 29, 2024 2:35 PM

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے وشاکھاپٹنم جاسوسی معاملے میں ملک بھر میں چھاپے کی کارروائی انجام دی ہے۔

پاکستان کی قیادت والے وشاکھاپٹنم جاسوسی معاملے میں بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے قومی تفتیشی ایجنسی NIA نے کل ملک کے مختلف مقامات پر تلاشی لی۔ NIA کے مطابق گجرات، کرناٹک، کیرالا، تلنگانہ، اترپردیش، بہار اور ہریانہ میں 16 ٹھکانوں پر تلاشی کی کارروائی کی گئی۔ NIA کی ٹیم نے جن ٹھکانوں کی تلاشی لی ہے...

August 29, 2024 2:33 PM

مرکز نے GIFT-IFSC میں بھارتی کمپنیوں کی جانب سے تمسکات کو براہِ راست شامل کئے جانے میں سہولت کی خاطر ضابطوں میں ترمیم کی ہے۔

وزارت خزانہ نے بھارتی کمپنیوں کی جانب سے تمسکات کو براہ راست شامل کیے جانے میں آسانی پیدا کرنے کی غرض سے 1956 کے Securities Contracts Regulation ضابطوں میں ترمیم کی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق نئی ترمیمات سے ابھرتی ہوئی صنعتوں اور ٹکنالوجی کے شعبوں میں بھارتی اسٹارٹ اَپس اور کمپنیوں کے لیے عالمی سرمایے...

August 29, 2024 10:16 AM

بھارت کے محکمہ موسمیات  نے آج راجستھان، مہاراشٹر، کونکن اور گوا میں بھی ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات  نے آج راجستھان، مہاراشٹر، کونکن اور گوا میں بھی ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے کہا ہے کہ آج شمالی اور وسطی خلیجِ بنگال سے متصل علاقے میں ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بننے کا امکان ہے اور توقع ہے کہ اگلے 24 گھنٹے کے دوران یہ جنوبی اوڈیشہ اور شمالی آند...

August 29, 2024 10:06 AM

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج آندھرا پردیش میں وشاکھاپٹنم میں مشرقی بحری کمان کا دورہ کرنے والے ہیں۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج آندھرا پردیش میں وشاکھاپٹنم میں مشرقی بحری کمان کا دورہ کرنے والے ہیں۔ اپنے اِس دورے میں جناب راجناتھ سنگھ وشاکھاپٹنم میں بحریہ کے اڈے پر ایک پروگرام میں شرکت کریں گے اور مشرقی بحری کمان کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ گفتگو کریں گے اور بحریہ کی جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔ وز...

August 29, 2024 9:52 AM

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ٹوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ اس مرحلے کے تحت 25 ستمبر کو گاندھربل، سری نگر، بڈگام، راجوری، پنچھ اور ریاسی اضلاع کے 26 اسمبلی حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ پانچ ستمبر ہے۔ کاغذات کی جانچ پڑتال اگلے روز کی جائے گی۔ امید...

August 29, 2024 9:45 AM

گجرات کے کئی حصوں میں لگاتار چوتھے دن بھی شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

گجرات کے مختلف حصوں میں آج لگاتار چوتھے دن شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سوراشٹر بالخصوص دیوبھومی دُوارکا،  جام نگر، پور بندر، راجکوٹ اور کَچھ ضلعے کے مختلف اضلاع میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران بہت شدید بارش ریکارڈ کی گئی۔ حالانکہ وسطی گجرات بالخصوص وڈوڈرا کے سیلاب سے متاثرہ خطوں میں بارش کی شدت میں کمی ...

August 28, 2024 10:49 PM

ٍسرکار نے قومی صنعتی راہداری ترقی کے پروگرام کے تحت بارہ صنعتی تجاویز سمیت کئی دیگر پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔

مرکزی کابینہ نے ملک کے صنعتی منظرنامے کو تبدیل کرنے کیلئے قومی صنعتی راہداری ترقیاتی پروگرام کے تحت 12 نئے گرین فیلڈ صنعتی اسمارٹ شہروں کی منظوری دی ہے۔ نئی دلّی میں کابینہ کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے، اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ یہ پروجیکٹس 10 ریاستوں میں پھیلے ہوئے ہ...

August 28, 2024 10:45 PM

وزیر اعظم نے چوالیسویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 44 ویں PRAGATI میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ انتہائی سرگرم حکمرانی اور بروقت عمل آوری PRAGATI کیلئے ICT پر مبنی ملٹی Modal پلیٹ فارم ہے، جس میں مرکزی اور ریاستی سرکاریں شامل ہیں۔ NDA حکومت کی تیسری مدت میں PRAGATI کی یہ پہلی میٹنگ ہے۔ میٹنگ میں سات اہم پروجیکٹوں کا جائزہ لیا گیا،...

August 28, 2024 10:36 PM

آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے بحرالکاہل کے دیگر لیڈروں کے ساتھ خطے میں امن اور سلامتی کو فروغ دینے کی غرض سے بحر الکاہل میں پولیسنگ کی اسکیم کی حمایت کی ہے۔

بھارت، بحر الکاہل میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرات سے مقابلے کی غرض سے اٹھائے گئے ایک قدم کے طور پر آج آسٹریلیا کے وزیر اعظم Anthony Albanese نے بحر الکاہل کے دیگر لیڈروں کے ساتھ خطے میں ا من اور سلامتی کو فروغ دینے کی غرض سے بحر الکاہل میں پولیسنگ کی اسکیم، PPI کی حمایت کی ہے۔ پورے خطے میں امن اور سلامت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔