قومی

August 31, 2024 9:34 PM

آیوش کے وزیر پرتاپ راؤ جادَھو نے کہا ہے کہ اگلے پانچ برس میں آیوش کے دس نئے انسٹی ٹیوٹس کھولے جائیں گے

آیوش کے وزیر پرتاپ راؤ جادَھو نے کہا ہے کہ اگلے پانچ برس میں آیوش کے دس نئے انسٹی ٹیوٹس کھولے جائیں گے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ اُن کی وزارت، آیوروید کو ملک کے ہر کُنبے تک پہنچانے سے متعلق وزیر اعظم کی کوشش کو پورا کرنے کے تئیں عہد بند ہے۔نئی دلّی میں کل آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید میں ایک پروگ...

August 31, 2024 9:30 PM

سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے آج نئی دلّی میں معیشت، ماحولیات اور روزگار سے متعلق بائیو ٹیکنالوجی پالیسی 2024، جاری کی

سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے آج نئی دلّی میں معیشت، ماحولیات اور روزگار سے متعلق بائیو ٹیکنالوجی پالیسی 2024، جاری کی۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ اِس پالیسی سے ملک میں اعلیٰ کارکردگی پر مبنی بائیو مینوفیکچرنگ کو فروغ حاصل ہوگا۔ انھوں نے مزید کہا کہ اِس کے ...

August 31, 2024 9:27 PM

لاؤس کے بھارتی سفارتخانے نے سائبر گھوٹالے کے مراکز سے 47 باشندوں کو بحفاظت نکال لیا ہے

لاؤس میں بھارتی سفارتخانے نے ملک کے 47 باشندوں کو بچا کر نکال لیا ہے۔ ان لوگوں کو لاؤس کے Dokeo صوبے میں گولڈن Triangle خصوصی اقتصادی خطے SEZ میں واقع سائبر دھوکہ دہی مراکز میں حیلے سے پھنسا کر رکھا گیا تھا۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، سفارتخانے نے کہا کہ اس SEZ میں غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف ایک کارروا...

August 31, 2024 2:52 PM

وزیراعظم نے ضلع عدلیہ کے بارے میں قومی کانفرنس کا افتتاح کیا ۔ اُنہوں نے خواتین کے خلاف زیادتیوں سے متعلق معاملات میں جلد فیصلے اور سخت قوانین کی ضرورت کو اُجاگر کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ خواتین کے خلاف زیادتیاں اور بچوں کے تحفظ کے معاملات معاشرے کیلئے گہری تشویش کے باعث ہیں۔ اُنہوں نے کہاکہ خواتین کے تحفظ کیلئے ملک میں بہت سے سخت قوانین بنائے گئے ہیں، لیکن ضرورت اِس بات کی ہے کہ اُنہیں اور زیادہ سرگرم کیا جائے۔ جناب مودی نے کہاکہ خواتین کے خلاف زیا...

August 31, 2024 2:51 PM

وزیراعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین نئی وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کی شروعات کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ یہ تین وندے بھارت ٹرینیں ہیں: میرٹھ سے لکھنؤ، مدورئی سے بنگلورو اور چنئی سے Nagercoil۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ آج ملک کی ترقی کے سفر میں شمال سے جنوب تک ایک نئے باب کا ...

August 31, 2024 2:49 PM

بھارت کے یو پی آئی نظام نے اِس سال اپریل سے جولائی تک تقریباً اکیاسی لاکھ کروڑ روپے کا لین دین کرکے دنیا کے سرکردہ ڈیجیٹل پیمنٹ نظام کو پس پشت چھوڑ دیا ہے۔

دنیا کے سرکردہ ڈجیٹل ادائیگی پلیٹ فارمز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے، بھارت کے یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیسUPI  کے ذریعے، اِس سال اپریل سے جولائی کی مدت کے دوران تقریباً 81 لاکھ کروڑ روپے کا لین دین کیا گیا، جو کہ سال بہ سال 17 فیصد کا غیرمعمولی اضافہ ہے۔ عالمی ادائیگیوں کے مرکز Paysecure کے تازہ ترین اعداد و ش...

August 31, 2024 2:48 PM

موسلادھار بارش کی وجہ سے آندھرا پردیش کے مختلف علاقوں میں معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔ بارش میں نمایاں کمی آنے سے گجرات کے حالات بہتر ہوئے ہیں۔

خلیجِ بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کا جو حلقہ بنا ہے، اُس کے سبب آندھرا پردیش میں شدید بارش ہورہی ہے۔ کل رات سے ریاست کے مختلف علاقوں میں لگاتار موسلادھار بارش سے معمول کی زندگی متاثر ہوگئی ہے۔ شہروں اور قصبوں کی سڑکوں پر بڑے پیمانے پر پانی جمع ہوگیا ہے۔ ریاست کے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے ہیں۔ لگاتار بار...

August 31, 2024 10:35 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج، 3 وَندے بھارت ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج دوپہر ویڈیو کانفرنسنگ کے وسیلے سے 3 وَندے بھارت ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ میک اِن انڈیا اور آتم نربھر بھارت کے مقصد کو پورا کرنے کیلئے، جدید ترین انداز کی یہ وندے بھارت ایکسپریس، 3 راستوں میرٹھ-لکھنؤ، مدورائی-بنگلورو اور چنئی-ناگر کوءِل پر رابطوں کو بہتر بنا...

August 31, 2024 10:34 AM

وزیر اعظم آج صبح نئی دلّی میں ضلع عدلیہ کی ایک دو روزہ قومی کانفرنس کا بھی افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلّی میں، بھارت منڈپم میں، ضلع عدلیہ کی، ایک دو روزہ قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم اِس موقع پر سپریم کورٹ کے قیام کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ  اور ایک سکہ جاری کریں گے۔ اِس دو روزہ کانفرنس کا اہتمام سپریم کورٹ نے کیا ہے، جس میں ضلع ...

August 31, 2024 10:33 AM

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور آزمودہ کار جے ایم ایم رہنما چمپئی سورین اور اُن کے بیٹے بابو لال سورین، بی جے پی میں شامل ہوگئے ہیں۔

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ چمپئی سورین نے کَل رانچی میں، منعقدہ ایک تقریب میں، BJP میں شمولیت اختیار کی۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ JMM کے سابق رہنما بابو لال سورین نے بھی BJP میں شرکت اختیار کی۔ بابو لال مرانڈی، شیوراج سنگھ چوہان اور ہیمنت بسوا سرما سمیت BJP کے سینئر رہنما بھی تقریب میں موجود تھے۔ اِس مو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔