قومی

September 24, 2024 10:20 PM

انتخابی کمیشن نے جھارکھنڈ میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور آزادانہ چناؤ کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ ایجنسیوں کو ہدایت دی

انتخابی کمیشن نے مرکزی اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کو واضح کر دیا کہ آنے والے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے دوران پیسوں کی طاقت کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ چیف انتخابی کمشنر راجیو کمار کی قیادت والی انتخابی کمیشن کی ٹیم نے جھارکھنڈ میں انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا اور سیاسی جماعت...

September 24, 2024 10:18 PM

جھارکھنڈ اسمبلی چناؤ کے انچارج اور مرکزی وزیر شوراج سنگھ چوہان نے ہیمنت سورین پر جھارکھنڈ کے غریب قبائلی لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام لگایا ہے

جھارکھنڈ اسمبلی چناؤ کے انچارج اور مرکزی وزیر شوراج سنگھ چوہان نے ہیمنت سورین پر جھارکھنڈ کے غریب قبائلی لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام لگایا ہے۔ Godda میں پریورتن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ اگر بی جے پی اقتدار میں آئی ہے تو براہ راست بینک میں منتقلی کے نظام (DBT) کے  ذریعے ریاست کی ہ...

September 24, 2024 10:13 PM

وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن پانچ روزہ دورے پر ازبیکستان پہنچ گئی ہیں

وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن پانچ روزہ دورے پر ازبیکستان پہنچ گئی ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وزیر خزانہ کل اور جمعرات کو سمرقند میں ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک AIIB کے گورنروں کے بورڈ کی نویں سالانہ میٹنگ میں شرکت کریں گی۔ بھارت بینک کا دوسراسب سے زیادہ شیئر رکھنے والا ملک ہے۔ اِن کثیر رخی تبا...

September 24, 2024 10:10 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے نیویارک میں آج بنگلہ دیش کے خارجی امور کے مشیر توحید حسین سے دو طرفہ ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے تناظر میں نیویارک میں آج بنگلہ دیش کے خارجی امور کے مشیر توحید حسین سے دو طرفہ ملاقات کی۔ گزشتہ مہینے شیخ حسینہ کے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کے طور پر بے دخل ہونے اور محمد یونس کے عبوری حکومت کی کمان سنبھالنے کے بعد بھارت۔ بنگلہ دیش کے درمیان ی...

September 24, 2024 10:08 PM

بھارتی ساحلی گارڈ آج کے غیر یقینی حالات میں، روایتی اور ابھرتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کیلئے انسانوں پر انحصار سے آگے بڑھ کر، ٹیکنالوجی پر انحصار کریں: راج ناتھ سنگھ

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھارتی ساحلی گارڈ کی  حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آج کے غیر یقینی حالات میں، روایتی اور ابھرتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کیلئے انسانوں پر انحصار سے آگے بڑھ کر، ٹیکنالوجی پر انحصار کریں۔ ساحلی گارڈ کے صدر دفتر میں، بھارتی ساحلی گارڈ کے کمانڈروں کی 41 ویں کانفرنس کا افتتاح...

September 24, 2024 10:05 PM

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج کہا کہ 10 ویں کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن بھارت خطے کی کانفرنس کے دوران مختلف معاملات پر ایک فعال تبادلہ خیال عمل میں آیا

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج کہا کہ 10 ویں کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن (CPA) بھارت خطے کی کانفرنس کے دوران مختلف معاملات پر ایک فعال تبادلہئ خیال عمل میں آیا۔ اِن میں قانون ساز اسمبلیوں کے ڈیجیٹائزیشن، قانون سازوں کی صلاحیت سازی اور پائیدار اور شمولیت پر مبنی ترقی میں قانون ساز اداروں کا رول ...

September 24, 2024 9:57 PM

وزیر اعظم نریندر مودی، امریکہ کے تین روزہ کامیاب دورے کے بعد نئی دلّی واپس آگئے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی، امریکہ کے اپنے تین روزہ کامیاب دورے کے بعد نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ امریکہ کا، ایک بامقصد دورہ تھا، جس میں ایسے مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا اور ایسے بہت سے موضوعات پر توجہ دی گئی، جن کا مقصد ہمارے کرۂ ارض کو بہتر بنانا ہے۔ مصرو...

September 24, 2024 9:53 PM

سپریم کورٹ نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اسکولوں اور بچوں کی حفاظت اور سلامتی سے متعلق، مرکز کے رہنما خطوط پر عمل در آمد کریں

سپریم کورٹ نے آج، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اسکولوں میں بچوں کی حفاظت اور سلامتی سے متعلق مرکز کے رہنما خطوط پر عمل کریں۔  سپریم کورٹ نے، بچوں کے حقوق کے تحفظ سے متعلق قومی کمیشن NCPCR سے بھی کہا ہے کہ وہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ تعاون کریں اور ر...

September 24, 2024 3:06 PM

وزیراعظم نریندر مودی امریکہ کے تین روزہ کامیاب دورے کے بعد وطن روانہ ہوگئے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی امریکہ کے اپنے تین روزہ کامیاب دورے کے اختتام پر نئی دلی روانہ ہوچکے ہیں۔ وزیراعظم مودی نے امریکہ کے صدر جوبائیڈن کے ساتھ بات چیت کے بعد اپنا یہ دورہ شروع کیا تھا۔ انھوں نے Delaware میں کواڈ رہنماؤں کی چھٹی چوٹی میٹنگ اور نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مستقبل کی چوٹی می...

September 24, 2024 3:04 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ آڈٹ کو ٹیکنالوجی کے ارتقا کے ساتھ ہم آہنگ ہونا چاہئے تاکہ مؤثر طور پر کام انجام دیا جاسکے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے اِس بات پر زور دیا ہے کہ آڈٹ کے تکنیکی ارتقاء کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے نگرانی کے کاموں کو موثر طریقے سے انجام دے سکے۔ آج نئی دلّی میں ایشین آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشز ASOSAI کی 16 ویں اسمبلی کا افتتاح کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ نے کہا کہ پبلک سیکٹر آڈ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔