قومی

September 1, 2024 3:08 PM

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کولکاتہ میں ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت کی ہے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کولکاتہ میں ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت کی ہے اور اِس طرح کے جرائم میں ملوث قصوروار افراد کو سزا دینے کیلئے ایک طریقہئ کار بنائے جانے پر زور دیا ہے۔ جناب دھنکھڑ نے آج اتراکھنڈ میں ایمس رِشی کیش میں ادارے کے فیکلٹی ارکان اور طلباء سے خطاب کرتے ہ...

September 1, 2024 3:05 PM

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں سپریم کورٹ کے نئے پرچم اور نشان کی نقاب کشائی کرنے والی ہیں

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں سپریم کورٹ کے نئے پرچم اور نشان کی نقاب کشائی کرنے والی ہیں۔ وہ ضلع عدلیہ کی قومی کانفرنس کے اختتام پر خطاب بھی کریں گی۔ اِس دو روزہ کانفرنس کا اہتمام سپریم کورٹ نے کیا ہے۔ کَل کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ خواتین کے خلاف زیا...

September 1, 2024 3:04 PM

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ نئے ڈیزائن کے ساتھ تیار کی گئی وندے بھارت Sleeper ٹرین کو اگلے چند روز میں آزمائشی بنیاد پر چلایا جائے گا

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج بنگلورو میں BEML مرکز پر وندے بھارت کے نئے بنائے گئے Sleeper Coach کا معائنہ کیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ نئے ڈیزائن کے ساتھ تیار کیا گیا وندے بھارت Sleeper آزمائش کیلئے تیار ہے اور اگلے چند روز میں اِسے آزمائشی طور پر چلایا جائے گا۔ وزیر موصوف نے کہا کہ اگلے تین مہینے ...

September 1, 2024 3:00 PM

ایئرمارشل Tejinder سنگھ نے بھارتی فضائی فوج کے نائب سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے

ایئرمارشل Tejinder سنگھ نے آج نئی دلّی میں بھارتی فضائی فوج کے نائب سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی۔ اپنے نئے تقرر کا کام سنبھالنے کے بعد، انہوں نے نیشنل War میموریل پر گل دائرہ نذر کرکے، اُن جانباز سپاہیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے عظیم قربانی پیش کی تھی۔ ایئرمارشل Tejinder نیشنل ڈیفنس...

September 1, 2024 10:08 AM

 وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کو عالمی سطح پر مواقع کی سب سے بڑی سرزمین قرار دیا ہے۔ انہوں نے اصلاحات، مستحکم پالیسی نظام اور اعلیٰ ترقی کا وعدہ کیا۔

          وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کو عالمی سطح پر مواقع کی سب سے بڑی سرزمین قرار دیا ہے۔ انہوں نے کاروباری سیکٹر میں سہولت، اصلاحات، مستحکم پالیسی نظام اور اعلیٰ ترقی کا وعدہ کیا۔ ET World Leaders Forum سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے سرمایہ کاروں سے کہا کہ وہ اختراع، کارکردگی، مثبت رویے اور ا...

September 1, 2024 10:00 AM

مرکز نے ملک میں اعلیٰ کارکردگی کی حامل بائیو مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کیلئے معیشت، ماحولیات اور روزگار سے متعلق بائیو ٹیکنالوجی بایو ای تھری پالیسی 2024 جاری کی۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کل نئی دلّی میں معیشت، ماحولیات اور روزگار سے متعلق بائیو ٹیکنالوجی BioE3 پالیسی 2024، جاری کی۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ اِس پالیسی سے ملک میں اعلیٰ کارکردگی پر مبنی بائیو مینوفیکچرنگ کو فروغ حاصل ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اِ...

August 31, 2024 9:57 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے Economic ٹائمس ورلڈ لیڈر فورمس سے خطاب کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اصلاح، کارکردگی اور یکسر تبدیلی حکومت کا منتر ہے۔ انھوں نے کہا کہ پچھلے دس برسوں میں بھارتی معیشت میں 90 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ اِسی مدت کے دوران عالمی معیشت کا اضافہ 35 فیصد ہے۔ نئی دلّی میں آج شام ET World Leaders Forum سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ یہ...

August 31, 2024 9:43 PM

وزیر اعظم نے خواتین کے خلاف زیادتیوں کے معاملے میں سخت قوانین اور تیزی سے فیصلوں کی ضرورت کو اجاگر کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ خواتین کے خلاف زیادتیاں اور بچوں کا تحفظ معاشرے کیلئے انتہائی تشویش کے معاملات ہیں۔ نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں آج ضلعی عدلیہ کی دو روزہ قومی کانفرنس کا افتتاح کرنے کے بعد انھوں نے کہا کہ خواتین کی خفاظت کیلئے ملک میں کئی سخت قوانین بنائے گئے ہیں لیکن اُنہیں مزید ف...

August 31, 2024 9:38 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین وندے بھارت ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین وندے بھارت ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہ تین ریل گاڑیاں ہیں، میرٹھ-لکھنؤ، مدورئی-بنگلورو اور چنئی-Nagercoil وندے بھارت۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ آج ملک کی ترقی کے سفر میں شمال سے جنوب کی جانب ایک نئے باب کا اضا...

August 31, 2024 9:45 PM

انتخابی کمیشن نے ہریانہ اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ کی تاریخ کو بدل کر 5 اکتوبر کردیا ہے۔ ہریانہ اور جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اب 8 اکتوبر کو ہوگی

انتخابی کمیشن نے آج ہریانہ اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جانے کی تاریخ کو تبدیل کیا ہے۔ اب یہاں پہلی اکتوبر کے بجائے 5 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی۔ انتخابی کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی سیاسی پارٹیوں، ایک ریاستی سیاسی پارٹی اور آل انڈیا بشنوئی مہاسبھا کی جانب سے یہ درخواست موصول ہوئی تھی کہ بشنوئی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔