قومی

September 3, 2024 10:19 AM

وزیراعظم نریندر مودی برونائی اور سنگاپور کے تین دن کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی آج برونائی اور سنگاپور کے تین دن کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ روانہ ہونے سے قبل اپنے بیان میں وزیراعظم نے یہ اعتماد ظاہر کیا ہے کہ اِن دونوں ملکوں کے اُن کے دورے سے برونائی اور سنگاپور نیز وسیع تر آسیان خطے  کے ساتھ بھارت کی ساجھیداری مزید مستحکم ہو سکے گی۔ جناب مودی نے کہا کہ م...

September 3, 2024 10:18 AM

سکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی نے اندرونِ ملک تیار سامان خریدنے کے زمرے کے تحت ہندوستان ایرونوٹکس لمیٹڈ سے ایس یو ۔تیس،  ایم۔کے۔آئی طرز کے ہوائی جہازوں کیلئے 240 ایرو انجن خریدے جانے کی منظوری دیدی ہے۔

سکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی نے بھارتی ف ض ائی فوج کے Su-30 ایم۔کے۔آئی طرز کے ہوائی جہازوں کے لیے 240 ایرو انجن خریدے جانے کی تجویز منظور کرلی ہے۔ اندرونِ ملک تیار سامان خریدنے کے زمرے کے تحت ہندوستان Aeronautics  لمیٹڈ سے 26 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت پر یہ ایرو انجن خریدنے کی منظوری دی گئی ہ...

September 3, 2024 10:16 AM

مرکز نے 23 ویں لاء کمیشن کی تشکیل کو نوٹیفائی کردیا ہے۔

مرکز نے 23 ویں لاء کمیشن کی تشکیل کو نوٹیفائی کردیا ہے۔ اِس کمیشن کی مدت 31 اگست 2027 تک تین سال کے لیے ہوگی۔ مذکورہ کمیشن میں ایک کُل وقتی چیئرپرسن اور ممبر سکریٹری سمیت 4 کُل وقتی ارکان ہوں گے۔ قانونی امور کے محکمے کے سکریٹری اور قانون سازی محکمے کے سکریٹری مذکورہ پینل کے ex-officio ارکان ہوں گے۔ ...

September 3, 2024 10:15 AM

سی بی آئی نے آر جی کر میڈیکل کالج اسپتال کے سابق پرنسپل ڈاکٹر سندیپ گھوش کو مالی بے ضابطگی کے معاملے میں گرفتار کرلیا ہے۔

مغربی بنگال فوجداری قوانین میں ترمیم سے متعلق بل آج ریاستی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ مذکورہ بل کا مقصد ریاست میں آبروریزی، اجتماعی آبروریزی اور قتل کے معاملات میں قصوروار افراد کی سزا بڑھانا ہے۔ مذکورہ بل کی رُو سے جنسی زیادتیوں کے معاملے میں خواتین اور بچوں کو اور زیادہ تحفظ فراہم کیا جا سکے گا۔ ...

September 3, 2024 10:14 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے گجرات میں اگلے تین دن کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ تین روز کے لئے گجرات میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ آج سورت اور بھڑوچ اضلاع کے لئے بہت شدید بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ جنوبی گجرات کے مختلف مقامات پر گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شدید بارش درج کی گئی ہے۔ جنوبی گجرات کے کئی ضلعوں میں پ...

September 2, 2024 10:03 PM

مرکزی کابینہ نے کسانوں کی زندگی اور اُن کی آمدنی کو بہتر کرنے کیلئے 14 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے 7 بڑے اقدامات کو منظوری دے دی ہے

مرکزی کابینہ نے، تقریباً 14 ہزار کروڑ روپئے کی مجموعی مختص رقم کے ساتھ، کسانوں کی زندگی کو بہتر بنانے اور اُن کی آمدنی میں اضافہ کرنے کی 7 بڑی اسکیموں کو آج منظوری دی۔ آج تیسرے پہر نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ کلیدی پروجیکٹوں میں ڈیجیٹل زرعی مشن،...

September 2, 2024 9:53 PM

کابینہ نے گجرات کے Sanand میں سیمی کنڈکٹر کا ایک یونٹ قائم کرنے کی تجویز اور ممبئی اور اندرو کے درمیان کم ترین فاصلے کی کنیکٹی ویٹی فراہم کرنے کے ایک نئی ریل لائن پروجیکٹ کو بھی منظوری دی ہے

کابینہ نے گجرات کے Sanand میں Kaynes سیمی کون پرائیویٹ لمیٹڈ کی سیمی کنڈکٹر کی ایک اکائی قائم کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ سیمی کنڈکٹر کے ایک درخشاں حیاتیاتی نظام کو فروغ دینے کی غرض سے کیا گیا ہے۔ گجرات کے Sanand میں مجوزہ یونٹ 3 ہزار 300 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری سے قائم کیا جائے گا۔...

September 2, 2024 9:51 PM

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت کی ترقی میں امدادِ باہمی کے شعبے کا تعاون بے مثال ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت کی ترقی میں امدادِ باہمی کے شعبے کا تعاون بے مثال ہے۔ صدرِ جمہوریہ آج سہ پہر کولہا پور کے Warananagar میں خواتین کے شری Warana امدادِ باہمی گروپ کی گولڈن جوبلی تقریب میں اظہارِ خیال کررہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ کاروبار اور صنعت نے اقتصادی ترقی میں ایک کلیدی...

September 2, 2024 9:47 PM

سینئر BJP لیڈر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں پارٹی کی رکنیت کی مہم کا آغاز کیا

سینئر BJP لیڈر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں پارٹی کی رکنیت کی مہم کا آغاز کیا۔ جناب مودی نے پارٹی کے صدر جے پی نڈّا سے اپنی رکنیت کی تجدید کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ BJP عوام کی توقعات کے مطابق رہنے کیلئے اپنے آپ کو بہتر کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔...

September 2, 2024 2:33 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے مہاراشٹر کے تین دن کے دورے پر رہیں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے مہاراشٹر کے تین دن کے دورے پر رہیں گی۔ وہ آج کولہا پور کے Warananagar میں خواتین کے شری Warana امدادِباہمی گروپ کی گولڈن جبلی تقریب میں شرکت کریں گی۔ اپنے دورے کے دوسرے دن صدرجمہوریہ پونے میں Symbiosis International Deemed یونیورسٹی کے تقسیم اسناد کے 21 ویں جلسے سے خطاب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔