قومی

September 4, 2024 10:09 PM

بھارتی بحریہ اور جنوبی افریقہ کی بحریہ نے آج اپنے آبدوز ریسکیو سپورٹ تعاون کو فروغ دینے کی غرض سے عمل آوری کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں

بھارتی بحریہ اور جنوبی افریقہ کی بحریہ نے آج اپنے آبدوز Rescue Support تعاون کو فروغ دینے کی غرض سے عمل آوری کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ اس معاہدے کے تحت بھارتی بحریہ ضرورت پڑنے پر اپنی ریسکو وہیکل Deep Submergence کو تعینات کرکے مدد فراہم کرے گی۔ وزارت نے اس بات کو اجاگ...

September 4, 2024 10:07 PM

مرکز نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے 10 ستمبر سے قبل تمام طبی اداروں میں ڈاکٹروں اور صحت خدمات سے متعلق عملے کی سلامتی اور تحفظ کے بارے میں اٹھائے گئے اقدامات کی رپورٹ فراہم کرنے کو کہا ہے

مرکز نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے 10 ستمبر سے قبل تمام طبی اداروں میں ڈاکٹروں اور صحت خدمات سے متعلق عملے کی سلامتی اور تحفظ کے بارے میں اٹھائے گئے اقدامات کی رپورٹ فراہم کرنے کو کہا ہے۔ مرکزی صحت سکریٹری Apurva Chandra نے اس سلسلے میں تمام چیف سکریٹریوں اور پولیس کے ڈائریکٹر جنر...

September 4, 2024 10:03 PM

وزیر اعظم نریندر مودی سنگاپور کے اپنے ہم منصب کے ساتھ بھارت- سنگاپور کلیدی شراکت داری کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے سنگاپور پہنچ گئے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی برونائی کے اپنے کامیاب دورے کو مکمل کرنے کے بعد دو ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں آج سہ پہر سنگاپور کے Lion City پہنچ گئے ہیں۔ سنگاپور کے داخلی امور اور قانون کے وزیرK Shanmugam نے اُن کا استقبال کیا۔ جناب مودی اپنے ہم منصب Lawrence Wong کی دعوت پر وہاں کا دورہ کررہے ہیں...

September 4, 2024 10:00 PM

مرکز نے پنشن کی ادائیگی کے سینٹرلائزڈ نظام کو منظوری دی ہے، جس سے ای پی ایف او میں رجسٹرڈ ملازمین کسی بھی بینک سے اپنی پنشن حاصل کرسکیں گے

ملازمین کی پنشن اسکیم سے فیض یاب ہونے والے پنشن یافتگان پہلی جنوری 2025 سے ملک بھر کے کسی بھی بینک سے اپنی پنشن حاصل کرسکیں گے۔ اِس سے ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO کے 78 لاکھ سے زیادہ پنشن یافتگان کو فائدہ ہوگا۔ لیبر اور روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا کہ پنشن کی ادائیگی کے ...

September 4, 2024 9:58 PM

مرکز اور تریپورہ حکومت نے نیشنل لبریشن فرنٹ آف تریپورہ اور آل تریپورہ ٹائیگر فورس کے ساتھ امن کے تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں

مرکزی حکومت، تریپورہ سرکار، نیشنل لبریشن فرنٹ آف تریپورہ NLFT اور آل تریپورہ ٹائیگر فورس ATTF کے نمائندوں کے درمیان آج نئی دلّی میں تصفیے سے متعلق ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے گئے۔ اِس موقع پر وزیر داخلہ امت شاہ اور تریپورہ کے وزیر اعلیٰ مانک ساہا موجود تھے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخل...

September 4, 2024 2:41 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے Bandar Seri Begawan میں برونئی کے سلطان حاجی حسن البُلقیہ سے بات چیت کی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے Bandar Seri Begawan میں برونائی کے سلطان حاجی Hassan-Al-Bolkia کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ اُنہیں سلطان حاجی Hassan-Al-Bolkia سے مل کر خوشی ہوئی ہے۔ جناب مودی نے کہاکہ بھارت اور برونائی اپنے کاروباری، تجارتی اور عوام کے درمیان رابطوں کو ...

September 4, 2024 2:40 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے مہاراشٹر کے لاتور میں وشوشانتی بدھ وہار کا افتتاح کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے مہاراشٹر کے لاتور ضلعے کے Udgir  میں وشو شانتی بدھ وہار کا افتتاح کیا اور اُسے ملک کو وقف کیا۔ انہوں نے بدھ وہار کے اندر گوتم بدھ کے مجسمہ کو نصب کیا اور ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمے پر عقیدت کے پھول نذر کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔گورنر سی پی رادھا کرشنن، وزیر اعلیٰ...

September 4, 2024 10:24 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج بندرسیری بیغاون میں، برونئی کے سلطان حاجی حسن اَلبُلقیہ سے بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج برونئی کے سلطان حاجی حسن اَلبُلقیہ سے بات چیت کریں گے۔ امید ہے کہ بات چیت میں دوطرفہ تعلقات کے سبھی پہلوؤں کو شامل کیا جائے گا، نیز تعاون کے نئے میدان تلاش کئے جائیں گے۔ یہ بھی امید ہے کہ بات چیت کے بعد ایک دوسرے کے ساتھ بہت سے مفاہمت ناموں پر دستخط کئے جائیں گے۔ جناب مودی، ب...

September 4, 2024 10:21 AM

مرکز اور تریپورہ سرکار آج دوپہر ریاست کے دو باغی گروپوں کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کریں گے۔

آج نئی دلّی میں، مرکزی اور تریپورہ کی سرکاروں، تریپورہ کے نیشنل لبریشن فرنٹ NLFT اور آل تریپورہ ٹائیگر فورس ATTF کے نمائندوں کے مابین، معاملات کو حل کرنے سے متعلق ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے جائیں گے۔ تریپورہ کے وزیراعلیٰ مانِک ساہا، وزارت داخلہ اور تریپورہ سرکار کے سینئر افسران، مفاہمت نامے پر دست...

September 4, 2024 10:19 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج مہاراشٹر کے لاتور ضلعے میں اُدگیر کے مقام پر وِشوشانتی بدھ وہار کا افتتاح کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج مہاراشٹر کے لاتور ضلعے میں Udgir  کے مقام پر وشو شانتی بدھ وہار کا افتتاح کریں گی۔ گورنر سی پی رادھا کرشنن، وزیراعلیٰ ایک ناتھ شندے، مرکزی وزیر رام داس اٹھاؤلے اور نائب وزراء اعلیٰ دیویندر فڈنویس اور اجیت پوار اس موقع پر موجود ہوں گے۔ صدر جمہوریہ، Udayagiri کالج گراؤنڈس می...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔