قومی

September 5, 2024 11:15 AM

وزیر اعظم نریندر مودی نے سنگاپور کے اپنے ہم منصب لورینس وونگ کے ساتھ بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت-سنگاپور اسٹریٹجک شراکت داری کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور علاقائی اور عالمی امور پر اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج صبح سنگاپور کے اپنے ہم منصب لارینس وونگ کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنما، بھارت-سنگاپور اسٹریٹجک شراکت داری کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور باہمی مفادات کے علاقائی اور عالمی معاملات پر نظریات کا تبادلہ کیا۔ اس دوران دونوں ممالک کے درمیان صحت اور ادویہ، ہنرمندی کے فروغ اور ...

September 5, 2024 11:13 AM

آج ملک بھر میں یوم اساتذہ منایا جا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، 82 اساتذہ کو قومی ایوارڈس عطا کریں گی۔

آج ملک بھر میں یومِ اساتذہ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن سابق صدر اور ماہرِ تعلیم ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی کے وگیان بھون میں 82 اساتذہ کو قومی ایوارڈس عطا کریں گی۔ آکاشوانی دلّی شام چار بج کر دس منٹ سے تقریب کو براہِ راست نشر کرے گا۔ اِسے ا...

September 5, 2024 11:09 AM

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ ہریانہ میں بھی اسمبلی انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہوجائے گا۔

جموں و کشمیرمیں اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ پہلی اکتوبر کو اِس مرحلے میں 40 اسمبلی حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 12 ستمبر ہے۔ کاغذات کی جانچ پڑتال اگلے روز کی جائے گی، جبکہ امیدوار اِس مہینے کی 17 تاریخ تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی ...

September 5, 2024 11:03 AM

مرکزی بین وزارتی ٹیم آج آندھراپردیش کے سیلاب سے متاثرہ ضلعوں کا دورہ کرے گی۔

آندھرا پردیش میں، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مدد کرنے کے لیے آفات سے نمٹنے والی قومی فورس NDRFکی کُل 26 ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ ٹیمیں مرکزی اور ریاستی ایجنسیوں کے تعاون کے ساتھ بچاؤ اور امدادی کارروائیوں میں سرگرمی سے مصروف ہیں۔NDRF نے اب تک 319 لوگوں کو بچایا ہے اور تقریباً بارہ ہزار افراد ک...

September 4, 2024 10:32 PM

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نئی دلّی میں کَل 50 اساتذہ کو قومی ٹیچرس ایوارڈس 2024 سے نوازیں گی

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نئی دلّی میں کَل 50 اساتذہ کو قومی ٹیچرس ایوارڈس 2024 سے نوازیں گی۔ مرکزی وزارتِ تعلیم نے بتایا کہ قومی ٹیچرس ایوارڈ کا مقصد ملک کے چند بہترین اساتذہ کی منفرد خدمات کو اعزاز عطا کرنا ہے۔ اِس کے علاوہ، اعلیٰ تعلیم کے محکمے سے 16 اساتذہ اور مہارتوں کی تشکیل اور Entrepreneurshi...

September 4, 2024 10:31 PM

امرت اُدیان کَل ٹیچرس ڈے کے موقعے پر سبھی اساتذہ کیلئے خصوصی طور پر کُھلا رہے گا

Amrit Udyan کَل ٹیچرس ڈے کے موقعے پر سبھی اساتذہ کیلئے خصوصی طور پر کُھلا رہے گا۔ ایک بیان میں صدرِ جمہوریہ کے سکریٹریٹ نے کہا ہے کہ راشٹرپتی بھون کے گیٹ نمبر 35 سے داخلہ ہوگا۔ سینٹرل سکریٹریٹ میٹرو اسٹیشن سے گیٹ نمبر 35 تک اساتذہ کی سہولت کیلئے ایک مفت Shuttle بس سروس دستیاب ہوگی۔ Amrit Udyan موسم ...

September 4, 2024 10:29 PM

حکومت نے اگلے چند برسوں میں برآمداتی ریوینو میں ایک ارب امریکی ڈالر کے ہدف کے ساتھ بھارت کی الکحل اور غیر الکحل مشروبات کو عالمی سطح پر فروغ دینے کا منصوبہ بنایا ہے

حکومت نے اگلے چند برسوں میں برآمداتی ریوینو میں ایک ارب امریکی ڈالر کے ہدف کے ساتھ بھارت کی الکحل اور غیر الکحل مشروبات کو عالمی سطح پر فروغ دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ زرعی اور ڈبہ بند خوراک کی برآمدات سے متعلق ترقیاتی اتھارٹی، اہم غیر ملکی مقامات تک بھارتی مشروبات کی برآمدات میں اضافہ کرنے پر کام کر ...

September 4, 2024 10:26 PM

بھارت کے ریزرو بینک کے مرکزی بورڈ آف ڈائریکٹرس کی 610 ویں میٹنگ آج ممبئی میں منعقد ہوئی

بھارت کے ریزرو بینک کے مرکزی بورڈ آف ڈائریکٹرس کی 610 ویں میٹنگ آج ممبئی میں منعقد ہوئی۔ بورڈ نے عالمی اور ملکی اقتصادی منظر نامے اور Outlooks کا جائزہ لیا۔ بورڈ نے بھارت کے ریزرو بینک کے کام کاج کے مختلف طریقہئ کار کا بھی جائزہ لیا، جس میں مرکزی بورڈوں کے کام کاج اور مرکزی دفتر کے منتخب محکموں کی س...

September 4, 2024 10:23 PM

پی ایم آئی کے اعداد و شمار، اگست کے مہینے میں بڑھ کر 60 اعشاریہ 9 ہوگئے

آج جاری کردہ Services Purchasing منیجرس اشاریے PMI کے مطابق مستحکم مانگ اور مہنگائی کو کم کرنے کے اقدامات کے سبب اگست کے مہینے میں خدمات کے سیکٹر کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے اور یہ 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ S&P Global کے ذریعے مرتب کردہ اشاریے سے واضح ہوتا ہے کہ PMI کے اعداد و شمار...

September 4, 2024 10:20 PM

مرکز نے نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ (کے) Niki کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے

مرکز نے نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ (کے) Niki کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ مرکز اور نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ (کے) Niki نے ریاست میں دیرپا امن کو فروغ دینے کی خاطر ایک سال کیلئے جنگ بندی کے معاہدے میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنگ بندی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔