قومی

September 5, 2024 9:58 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ طلباء میں اخلاقی اقدار کو فروغ دینا اساتذہ کا فرض ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زور دے کر کہا ہے کہ بچے، ملک کا مستقبل ہیں اور اُن میں اخلاقی اقدار کو فروغ دینا اساتذہ کا فرض ہے۔ اِس کے ساتھ ساتھ طلبا میں اندازِ فکر کی صلاحیت کو بڑھاوا دینا اور معاشرے کے تئیں ذمے داری کا احساس پیدا کرنا بھی اساتذہ کا فرض ہے۔ صدر جمہوریہ آج شام نئی دلّی میں 82 ٹیچرس کو...

September 5, 2024 9:57 PM

بھارت اور سنگاپور نے مشرقی ملکوں سے رابطے بڑھانے کی بھارت کی پالیسی کو بڑی تقویت دیتے ہوئے اپنے تعلقات کو جامع کلیدی ساجھے داری کی سطح پر لے جانے سے اتفاق کیا ہے

بھارت اور سنگاپور نے صحت ادویات، تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ نیز ڈیجیٹل تکنیک کے شعبوں میں اشتراک کے چار مفاہمت ناموں کا تبادلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ بھارت-سنگاپور سیمی کنڈکٹر کلیدی ساجھے داری کے شعبے میں بھی مفاہمت نامہ طے ہوا ہے۔ دونوں ملکوں نے اپنے تعلقات کو جامع کلیدی ساجھے داری کی سطح پر لے جانے سے...

September 5, 2024 9:54 PM

گذشتہ دس سال میں بھارت کی شمسی توانائی کی صلاحیت میں 32 گنا اضافہ ہوا ہے اور اِس رفتار اور پیمانے پر ملک کو 2030 تک 500 گیگاواٹ غیر روایتی ایندھن کی صلاحیت حاصل کرنے میں مدد ملے گی

گذشتہ دس سال میں بھارت کی شمسی توانائی کی صلاحیت میں 32 گنا اضافہ ہوا ہے اور اِس رفتار اور پیمانے پر ملک کو 2030 تک 500 گیگاواٹ غیر روایتی ایندھن کی صلاحیت حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پہلے بین الاقوامی شمسی فیسٹول سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ یہ دو رو...

September 5, 2024 9:53 PM

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے مسلح افواج سے کہا ہے کہ وہ مختلف ملکوں میں جاری محاذ آرائی اور لڑائی کے تناظر میں امن کو برقرار رکھنے کی خاطر کسی بھی طرح کے ناگہانی حالات کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہیں

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈروں پر زور دیا ہے کہ وہ روس-یوکرین لڑائی، اسرائیل-حماس تنازعے اور بنگلہ دیش کی موجودہ صورتحال جیسے حالات وواقعات کا تجزیہ کریں اور کسی بھی طرح کے ناگہانی چیلنجوں کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہیں۔اعلیٰ سطح کے فوجی کمانڈروں کی میٹنگ کے دوسرے اور آخری دن ...

September 5, 2024 9:50 PM

بھارتی انتخابی کمیشن نے جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے آج انتخابی نوٹیفکیشن جاری کردیا

بھارتی انتخابی کمیشن نے جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے آج انتخابی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں کپواڑہ، بارہمولہ، باندی پورا، اودھم پور، کھٹوا، سامبا اور جموں ضلعوں کی کُل 40 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔کشمیر ڈویژن میں انت...

September 5, 2024 9:47 PM

مرکزی سرکار نے دلّی قومی راجدھانی خطے اور ممبئی میں 35 روپئے فی کلو گرام کی رعایتی شرح پر پیاز کی خردہ فروخت شروع کردی ہے

پیاز کی قیمتیں بڑھنے کے تناظر میں مرکزی سرکار نے دلّی قومی راجدھانی خطے اور ممبئی میں 35 روپئے فی کلو گرام کی رعایتی شرح پر پیاز کی خردہ فروخت شروع کردی ہے۔ قومی امدادِ باہمی صارفین فیڈریشن، قومی زرعی امدادِ باہمی مارکیٹنگ فیڈریشن، ای-کامرس پلیٹ فارمز اور کیندریہ بھنڈار اور SAFAL کے مراکز پر نیز چلت...

September 5, 2024 9:44 PM

آندھراپردیش اور تلنگانہ میں شدید بارش اور سیلاب کے مدنظر مرکزی وزارتِ خزانہ نے سرکاری ملکیت کی بیمہ کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بھرپور مدد کریں

آندھراپردیش اور تلنگانہ میں شدید بارش اور سیلاب کے مدنظر مرکزی وزارتِ خزانہ نے سرکاری ملکیت کی بیمہ کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بھرپور مدد کریں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزارت نے کہا ہے کہ بیمہ کمپنیوں کو یہ ہدایت دی گئی ہے کہ وہ خصوصی کیمپوں کا انعقاد کرکے اور دعوؤں کو نمٹان...

September 5, 2024 3:09 PM

بھارت اور سنگاپور نے ڈیجیٹل ٹکنالوجی، سیمی کنڈکٹر، صحت اور ہنرمندی کے فروغ جیسے شعبوں میں 4 مفاہمت ناموں پر دستخط کئے ہیں

بھارت اور سنگاپور نے آج صحت وادویات، تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ، ڈیجیٹل ٹکنالوجی اور بھارت-سنگاپور سیمی کنڈکٹر ایکو نظام سے متعلق ساجھیداری کے شعبوں میں اشتراک کی خاطر چار مفاہمت ناموں پر دستخط کئے ہیں۔ دونوں ملکوں نے اپنے جامع کلیدی ساجھیداری کو مزید وسعت دینے سے بھی اتفاق کیا ہے، جس سے مشرقی ملکوں ...

September 5, 2024 3:07 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے ورچوئل وسیلے سے دلی میں پہلے بین الاقوامی شمسی فیسٹول سے خطاب کیا

بھارت کی شمسی توانائی کی صلاحیتوں میں گذشتہ 10 برس میں 32 گنا اضافہ ہوا ہے اور اِس رفتار سے ہونے والے اضافے سے 2030 تک 500 گیگاواٹ کی غیر فوصل صلاحیت حاصل کرنے میں ملک کو مدد ملے گی۔ یہ بات وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں ہونے والے دو روزہ پہلے بین الاقوامی شمسی فیسٹیول سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذ...

September 5, 2024 3:05 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو یوم اساتذہ کے موقع پر 82 اساتذہ کو قومی ایوارڈس عطا کریں گی

آج ملک بھر میں یومِ اساتذہ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن سابق صدر جمہوریہ اور ماہرِ تعلیم ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے۔صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی کے وگیان بھون میں 82 اساتذہ کو قومی ایوارڈس عطا کریں گی۔ آکاشوانی دلی سہ پہر چار بج کر دس منٹ سے تقریب کو براہِ راست نشر کرے گ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔