قومی

September 6, 2024 2:55 PM

اطلاعات ونشریات اور الیکٹرانکس وانفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے بھارت اور جاپان کے درمیان ڈیجیٹل رابطوں کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا

اطلاعات ونشریات اور الیکٹرانکس وانفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے بھارت اور جاپان کے درمیان ڈیجیٹل رابطوں کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کی غرض سے ٹوکیو میں جاپان کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے وزیر Taro Kono کے ساتھ میٹنگ کی۔ دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں ٹکنالوجی کے شعبے میں آگے بڑھنے پر توجہ مرکو...

September 6, 2024 2:52 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، وزیراعظم نریندر مودی کے برونئی اور سنگاپور کے دورے کو مشرقی ملکوں سے رابطے بڑھانے کی بھارت کی پالیسی کیلئے انتہائی اہم قرار دیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، وزیراعظم نریندر مودی کے برونئی اور سنگاپور کے دورے کو مشرقی ملکوں سے رابطے بڑھانے کی بھارت کی پالیسی کیلئے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ اُن کے یہ دورے دونوں جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کے ساتھ سفارتی اور اقتصادی تعلقات...

September 6, 2024 2:48 PM

وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات کے شہر سورت میں، Jal Sanchaya جن بھاگیداری شروع کی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے آج گجرات کے شہر سورت میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے Jal Sanchay جن بھاگیداری کا آغاز کیا۔ یہ قدم جل شکتی ابھیان: بھارت کے پانی کو محفوظ کرنے کی جاری مہم کے مطابق ہے، جس سے پانی کے طویل مدتی تحفظ کو یقینی بنانے کے پانی کے مشترکہ بندوبست کے جناب مودی کے وژن کا اعادہ ہوتا ہے۔ اِس ...

September 6, 2024 9:44 AM

آیوش کے مرکزی وزیر پرتاپ راؤ جادھو نے آیوش کیلئے National Exit Test (NExT) کا اعلان کیا ہے، جس کا اطلاق 2021-22 سے آگے کے Batch سے ہوگا

آیوش کے مرکزی وزیر پرتاپ راؤ جادھو نے آیوش کیلئے National Exit Test (NExT) کا اعلان کیا ہے، جس کا اطلاق 2021-22 سے آگے کے Batch سے ہوگا۔  نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے جناب جادھو نے کہا کہ اس سلسلے میں طلباء کی تشویش کا جائزہ لینے کیلئے قائم کی گئی کمیٹی کی سفارشات پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہ...

September 6, 2024 9:42 AM

بھارتی موسمیات محکمےنے اگلے چار پانچ روز کے دوران ملک کے مغربی اور وسطی حصوں میں اوسط سے شدید بارش کی پیشگوئی کی

بھارتی موسمیات محکمےنے اگلے چار پانچ روز کے دوران ملک کے مغربی اور وسطی حصوں میں اوسط سے شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ اس ماہ کی 11 تاریخ تک چھتیس گڑھ، مدھیہ مہاراشٹر، کونکن اور گوا، سوراشٹر اور کَچھ، گجرات، مدھیہ پردیش اور وِدربھ میں کہیں کہیں شدید بارش کا بہت زیادہ امکان ہے۔ محکمہ م...

September 6, 2024 9:38 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج گجرات کے شہر سورت میں ”جل سنچیہ جَن بھاگیداری“ پہل کا آغاز کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے شہر سورت میں ”جل سنچیہ جَن بھاگیداری“ پہل کا آغاز کریں گے۔ اِس پہل کے علاوہ ”جل شکتی ابھیان“ بارش کے پانی کو بچا کر رکھنے کی مہم بھی جاری ہے، جس سے طویل مدت کیلئے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی خاطر اشتراک پر مبنی پانی کے بندوبست سے متعلق ...

September 6, 2024 9:37 AM

سائنس سے متعلق بین الاقوامی جریدے Nature میں شائع ایک جائزے میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں ”سووچھ بھارت مشن“ کی بدولت 2011 اور 2020 کے درمیان سالانہ 60 سے 70 ہزار نوزائیدہ بچوں کی اموات کو روکا جاسکا ہے۔

سائنس سے متعلق ایک سرکردہ بین الاقوامی جریدے Nature میں شائع ایک جائزے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے اہم پروجیکٹ ”سووچھ بھارت مشن“ سے بھارت میں 2011 اور 2020 کے درمیان سالانہ تقریباً 60 ہزار سے لے کر 70 ہزار نوزائیدہ بچوں کی جان بچانے میں مدد ملی ہے۔ مختلف اداروں کے تحقیق کاروں نے بھارت...

September 6, 2024 9:35 AM

بی جے پی نے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے چناؤ مہم میں حصہ لینے والے اپنے 40 سرکردہ رہنماؤں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی نے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے چناؤ مہم میں حصہ لینے والے اپنے 40 سرکردہ رہنماؤں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ اِن میں وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، بی جے پی صدر جے پی نڈا اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ شامل ہیں۔...

September 6, 2024 9:33 AM

زراعت کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ آندھراپردیش میں سیلاب کی وجہ سے ایک لاکھ 80 ہزار ہیکٹیئر آراضی میں فصلوں کو نقصان پہنچا ہے، جس سے 2 لاکھ کسان متاثر ہوئے ہیں۔

زراعت کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق آندھراپردیش میں سیلاب کی وجہ سے ایک لاکھ 80 ہزار ہیکٹیئر آراضی میں فصلوں کو نقصان پہنچا ہے، جس سے تقریباً 2 لاکھ کسان متاثر ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خاص طور پر پھولوں اور ہلدی کی فصلوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ جناب چوہان سیلا...

September 6, 2024 9:31 AM

وزیراعظم نریندر مودی کا برونائی اور سنگاپور کا دورہ مشرقی ملکوں سے رابطہ بڑھانے کی بھارت کی پالیسی میں ایک نمایاں قدم ہے: وزیر خارجہ ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، وزیراعظم نریندر مودی کے برونئی اور سنگاپور کے دورے کو مشرقی ملکوں سے رابطے بڑھانے کی بھارت کی پالیسی کیلئے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ اُن کے یہ دورے دونوں جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کے ساتھ سفارتی اور اقتصادی تعلقات...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔