قومی

September 10, 2024 10:22 AM

اشیاء اور خدمات ٹیکس جی ایس ٹی کونسل نے صحت بیمہ پریمئنس کیلئے وزراء کا ایک نیا گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کیاہے۔

وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ اشیاء اور خدمات ٹیکس GST کونسل نے وزراء کے دو اہم گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کیاہے۔ ایک گروپ کا تعلق طبی اور زندگی بیمہ کے بارے میں شرح کو معقول بنانے سے متعلق ہے جبکہ دوسرے گروپ کا تعلق معاوضے سے متعلق محصول کے بارے میں ہے۔ انہوں نے کہاکہ نومبر میں GST کونسل کی آئ...

September 10, 2024 10:19 AM

مدھیہ پردیش حکومت نے ریاست میں ڈویژنوں ضلعوں اور تحصیلوں کی نئے سرے سے حدبندی کیلئے حدبندی کا ایک کمیشن تشکیل دیاہے۔

مدھیہ پردیش حکومت نے ریاست میں ضلعوں، ڈویژنوں اور تحصیلوں کی نئے سرے سے حد بندی کیلئے حدبندی سے متعلق ایک کمیشن تشکیل دیاہے۔ حکومت نے کہاہے کہ عوام کی آسانی کیلئے ضلعوں اور ڈویژنوں کی سرحدوں کی حدبندی کو دوبارہ ترتیب دیا جارہا ہے۔ ریاستی سرکار نے کل ایک تین رکنی حد بندی کمیشن تشکیل دیاہے۔ ریٹائرڈ ای...

September 10, 2024 10:09 AM

امریکہ، سیمی کنڈکٹر سپلائی چین میں امکانات تلاش کرنے کی خاطر بھارت کے ساتھ شراکت داری کرے گا۔

امریکہ،2022  کے CHIPS Act  کے ذریعے قائم کیے گئے بین الاقوامی ٹیکنالوجی سیکیورٹی اور اختراع فنڈ کے تحت بھارت کے سیمی کنڈکٹر مشن میں شراکت داری کرے گا، جس کا مقصد اُن امکانات کو تلاش کرنا ہے جن کے تحت عالمی سیمی کنڈکٹر ایکو نظام کو فروغ اور وسعت حاصل ہو سکے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے ...

September 9, 2024 9:41 PM

بھارت اور متحدہ عرب امارات نے نیوکلیائی توانائی اور پیٹرولیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق پانچ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں

بھارت اور متحدہ عرب امارات نے آج نیوکلیائی توانائی اور پیٹرولیم سمیت مختلف شعبوں میں پانچ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور ابوظہبی کے ولی عہد شہزادے شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان کے درمیان نئی دلّی میں بات چیت کے بعد اِن مفاہمت ناموں پر دستخط کئے گئے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے...

September 9, 2024 9:35 PM

جی ایس ٹی کونسل نے نئی دلّی میں اپنی 54ویں میٹنگ میں کینسر سے متعلق دواؤں پر ٹیکس میں کمی کرکے پانچ فیصد کرنے اور Snacks میں کمی کرکے 12 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے

اشیا اور خدمات ٹیکس GST کونسل نے نئی دلّی میں اپنی 54ویں میٹنگ میں کینسر سے متعلق دواؤں پر GST میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب اِن دواؤں پر 12 فیصد کے بجائے 5 فیصد کی شرح سے ٹیکس لگے گا۔ میٹنگ کی صدارت مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کی، جس میں خزانہ کے وزیر مملکت پنکج چودھری اور ریاستوں کے وزرا...

September 9, 2024 9:31 PM

وزارت دفاع نے، سکھوئی-30MKI طیارے کے 240 ایروانجن کیلئے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کے ساتھ 26 ہزار کروڑ روپئے کا معاہدہ طے کیا ہے

وزارتِ دفاع نے سکھوئی-30MKI طیاروں کیلئے، 26 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ لاگت کے، 240-AL-31FP ایرو انجنوں کیلئے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کے ساتھ ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔ وزارتِ دفاع کے مطابق یہ ایروانجن، HAL کی کوراپُٹ ڈویژن کے ذریعے تیار کئے جائیں گے اور دفاعی تیاری کیلئے سکھوئی-30MKI بیڑے کی کار...

September 9, 2024 9:24 PM

بھارتی فوج اور بھارتی فضائیہ نے آج گتی شکتی وشوودیالیہ کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں تاکہ لاجسٹکس سے متعلق کارروائیوں میں اہلکاروں کی مہارت اور صلاحیتوں کی تشکیل کو فروغ دیا جاسکے۔

بھارتی فوج اور بھارتی فضائیہ نے آج گتی شکتی وشوودیالیہ کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں تاکہ لاجسٹکس سے متعلق کارروائیوں میں اہلکاروں کی مہارت اور صلاحیتوں کی تشکیل کو فروغ دیا جاسکے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ یہ ایک اہم شراکت داری ہے جس سے عالمی درجے کا اور ...

September 9, 2024 9:30 PM

تینوں مسلح افواج کے نائب سربراہان نے، جودھپور میں جاری کثیر جہتی مشق کے دوران، پہلی مرتبہ اندرونِ ملک تیار ہلکے لڑاکا طیارے، LCA، ”تیجس“ میں پرواز کی

تینوں مسلح افواج کے نائب سربراہان نے، جودھپور میں جاری کثیر جہتی مشق کے دوران، پہلی مرتبہ اندرونِ ملک تیار ہلکے لڑاکا طیارے، LCA، ”تیجس“ میں پرواز کی۔ جودھپور ایئرفورس اسٹیشن، 29 اگست سے 15 ستمبر تک، کثیر جہتی مشق ”تَرنگ شَکتی“ کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کررہا ہے۔ فضائیہ کے نائب سربراہ ایئرمارشل اے پ...

September 9, 2024 9:21 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ پدم ایورڈز کیلئے تخلیقی شخصیات کو نامزد کریں

وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ پدم ایورڈز کیلئے تخلیقی شخصیات کو نامزد کریں۔ نامزد کرنے کا آخری دن اِس مہینے کی 15 تاریخ ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے اظہارِ مسرت کیا کہ بہت سی نامزدگیاں موصول ہوئی ہیں۔ انھوں نے اجاگر کیا کہ ایوارڈ یافتگان کے زندگی کے سفر نے بی...

September 9, 2024 9:20 PM

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے محکمے کے وزیر امت شاہ نئی دلّی میں کَل بھارتی سائبر کرائم تال میل مرکز I4C کے پہلے یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کریں گے

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے محکمے کے وزیر امت شاہ نئی دلّی میں کَل بھارتی سائبر کرائم تال میل مرکز I4C کے پہلے یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر جناب شاہ سائبر کرائم کے خلاف تحفظ کیلئے کئی اقدامات کا افتتاح کریں گے اور سائبر دھوکے بازی میں کمی کے مرکز CFMC کو ملک کے نام وقف کر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔