قومی

September 14, 2024 9:43 AM

مرکز نے گیہوں کی قیمتوں کو بڑھنے سے روکنے اوراِس کے ذخیرہ کرنے کی حد، نئے سرے سے طے کی ہے

مرکز نے گیہوں کی قیمتوں کو بڑھنے سے روکنے اور اِس کی ذخیرہ اندوزی پر قابو پانے کیلئے تاجروں،      تھوک کاروباریوں، بڑے خوردہ فروشوں اور اِس کی پروسیسنگ کرنے والوں کیلئے اِس کے ذخیرے کی حد نئے سرے سے مقرر کی ہے۔ صارفین امور، خوراک اور تقسیم عامہ کی وزارت نے ایک بیان میں کہاکہ اب تاجروں اور تھوک کاروب...

September 13, 2024 9:54 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ سماجی انصاف، سب کی شمولیت والی ترقی اور قانون کی بالادستی حکومت کی پالیسیوں کی بنیاد ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ جدید بھارت کی تعمیر قدم بہ قدم ہو رہی ہے اور سب کی شمولیت والی ترقی کے تصور اور قانون کی بالادستی کو ملک میں استحکام حاصل ہو رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ اصول حکومت کی پالیسیوں اور سرگرمیوں کیلئے مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔ جنیوا میں آج بھارتی برادری سے خطاب کرتے ہ...

September 13, 2024 9:43 PM

حکومت نے انڈومان ونکوبار جزائرکے پورٹ بلیئر کا نام بدل کر Sri Vijaya Puram رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

حکومت نے انڈومان و نکوبازار جزائر میں پورٹ بلیئر کا نام تبدیل کرکے Sri Vijaya Puram رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ حکومت نے ملک کو سامراجی اثر سے آزاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ Sri Vijaya Puram ملک کی جدوجہد آزادی میں حاصل کردہ فتح کی...

September 13, 2024 9:37 PM

دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم DRDO نے بھارت کے ہلکے ٹینک زورآور کی کامیابی کے ساتھ ابتدائی آٹوموٹیو آزمائش کی ہے

دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم DRDO نے بھارت کے ہلکے ٹینک زورآور کی کامیابی کے ساتھ ابتدائی آٹوموٹیو آزمائش کی ہے۔ یہ انتہائی اعلیٰ درجے کا ہمہ جہت پلیٹ فارم ہے جو بلند ترین مقامات پر تعینات کئے جانے کی اہلیت رکھتا ہے۔ صحرائی علاقے میں زمینی آزمائش کے دوران، ہلکے ٹینک نے غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ ...

September 13, 2024 9:36 PM

سوچھتا ہی سیوا ابھیان 2024، 17 ستمبر سے 2 اکتوبر کے دوران ملک بھر میں منایا جائے گا

سوچھتا ہی سیوا ابھیان 2024، 17 ستمبر سے 2 اکتوبر کے دوران ملک بھر میں منایا جائے گا۔ اِس سال کا موضوع ہے ”سو بھاؤ سوچھتا- سنسکار سوچھتا‘۔ یہ ابھیان، سووچھ بھارت مشن کے 10 سال مکمل ہونے پر اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس سے متعلق تعارفی تقریب میں ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر منوہر لال نے اعلا...

September 13, 2024 9:33 PM

تین روزہ سیمی کون انڈیا 2024، جو گریٹر نوئیڈا کے انڈیا ایکسپو سینٹر اینڈ مارٹ میں منعقد کی جارہی تھی، آج اختتام پذیر ہوگئی

تین روزہ سیمی کون انڈیا 2024، جو گریٹر نوئیڈا کے انڈیا ایکسپو سینٹر اینڈ مارٹ میں منعقد کی جارہی تھی، آج اختتام پذیر ہوگئی۔ وزیر اعظم کا یہ تصور رہا ہے کہ بھارت کو سیمی کنڈکٹر کے ڈیزائن، مینوفیکچرنگ اور ٹیکنالوجی ترقی کے ایک عالمی مرکز کے طور پر قائم کیا جائے۔ اس وژن کے مطابق سیمی کون انڈیا 2024 کا ...

September 13, 2024 9:32 PM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نئی دلّی میں کَل سرکاری زبان کی ڈائمنڈجوبلی تقریبات اور چوتھے اکھل بھارتیہ راج بھاشا سمیلن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نئی دلّی میں کَل سرکاری زبان کی ڈائمنڈجوبلی تقریبات اور چوتھے اکھل بھارتیہ راج بھاشا سمیلن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ سرکاری زبان کا محکمہ ہندی زبان کے سرکاری زبان بننے کے 75 سال مکمل ہونے کی یاد میں یہ کانفرنس منعقد کر رہا ہے۔ ہندی دِوَس کے موقع پر کَل جناب شاہ ”راج ...

September 13, 2024 9:30 PM

مہاراشٹر میں مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج ممبئی میں کامرس اور صنعت کی وزارت کے جَن سُنوائی پورٹل کا افتتاح کیا

مہاراشٹر میں مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج ممبئی میں کامرس اور صنعت کی وزارت کے جَن سُنوائی پورٹل کا افتتاح کیا۔ یہ پورٹل کاروباری افراد کے درمیان براہِ راست اور شفاف بات چیت اور درآمد کاروں کو اپنے مسائل آن لائن حل کرنے میں مدد دینے کی سہولت فراہم کرے گا۔ اِس میں کئی محکمے شامل ہیں، جیسے ٹی بورڈ، کافی...

September 13, 2024 2:53 PM

پی-ایم-ای-بس سیوا پیمنٹ سیکورٹی اسکیم کو منظوری

بھاری صنعتوں اور اسٹیل کے مرکزی وزیر ایچ-ڈی-کماراسوامی نے کہا ہے کہ پی-ایم-ای-بس سیوا پیمنٹ سیکورٹی Mechanism (PSM) اسکیم سے، جسے حال ہی میں منظوری دی گئی ہے، 38 ہزار سے زیادہ الیکٹرک بسوں ای-بسوں کو کام پر لگانے میں مدد ملے گی۔ یہ بسیں مالی سال 2024-25 سے 2028-29 تک کام پر لگائی جائیں گی۔ میڈیا سے ...

September 13, 2024 2:45 PM

سپریم کورٹ نے، مبینہ شراب پالیسی گھوٹالے کے سلسلے میں، دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی ضمانت منظور کرلی ہے

سپریم کورٹ نے آج مبینہ شراب پالیسی گھوٹالے کے سلسلے میں سی بی آئی کی طرف سے درج کئے گئے بدعنوانی کے ایک معاملے میں دلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ کیجریوال کو دس لاکھ روپے کے مچلکے پر ضمانت دی گئی ہے۔  سپریم کورٹ نے انہیں ضمانت دینے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔