قومی

September 15, 2024 10:03 AM

وزیر داخلہ امت شاہ نے NIA اور ریاستی انسداد دہشت گردی دستوں کے درمیان تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انسداد دہشت گردی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کیلئے قومی جانچ ایجنسی NIA اور  ریاستی انسداد دہشت گردی دستوں کے درمیان باہمی تعاون اور تال میل کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات کَل نئی دلّی میں دوروزہ قومی سلامتی کی حکمت عملی کانفرنس 2024 کے دوسرے دن صدارت کرتے ہو...

September 14, 2024 9:51 PM

وزیر اعظم اور BJP کے سرکردہ لیڈر نریندر مودی نے کروکشیتر سے ہریانہ اسمبلی انتخابات کیلئے پارٹی کی چناؤ مہم کا آغاز کیا

وزیر اعظم اور BJP کے سرکردہ لیڈر نریندر مودی نے جموں و کشمیر اور ہریانہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں آج چناؤ ریلیوں سے خطاب کیا۔ کروکشیتر کے تھِیم پارک میں آج شام ہریانہ اسمبلی انتخابات کیلئے BJP کی چناؤ مہم کا آغاز کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے ...

September 14, 2024 9:50 PM

وزیر اعظم نریندر مودی کَل ٹاٹا نگر جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ٹاٹا نگر-پٹنہ وندے بھارت ٹرین سمیت 6 وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل ٹاٹا نگر جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ٹاٹا نگر-پٹنہ وندے بھارت ٹرین سمیت 6 وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ جناب مودی 660 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے اور انہیں ملک کو وقف کریں گے۔ ٹاٹانگر-پٹنہ وندے بھار...

September 14, 2024 9:47 PM

مرکز نے پیاز پر برآمدی محصول 40 فیصد سے 20 فیصد کر دیا ہے

مرکزی حکومت نے پیاز پر برآمداتی محصول کم کرکے 40 سے 20 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ اِس فیصلے سے کسانوں اور پیاز سے وابستہ دیگر شعبوں کو براہ راست فائدہ ہوگا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ اِس فیصلے کی بدولت پیاز کی...

September 14, 2024 9:45 PM

بھارت نے روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں برکس کی میٹنگ میں ثقافت کو پائیدار ترقی کے مقاصد میں مرکزی حیثیت دینے کی ضرورت دوہرائی ہے

بھارت نے روس کے سینٹ پیٹرس برگ میں برکس کی میٹنگ میں پائیدار ترقیاتی مقاصد میں ثقافت کو مرکزی حیثیت کے طور پر تسلیم کئے جانے کی ضرورت کا اعادہ کیا ہے۔ بھارت نے 2030 کے بعد عالمی ترقیاتی ایجنڈے میں ثقافت کو مرکزیت دیئے جانے کی وکالت کی اور اِس بات کو اجاگر کیا کہ اقتصادی ترقی، سماجی شمولیت اور پائیدا...

September 14, 2024 9:42 PM

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، اڈیشہ اور جھارکھنڈ میں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش اور اچانک سیلاب کے اوسط سے شدید خطرے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، اڈیشہ اور جھارکھنڈ میں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش اور اچانک سیلاب کے اوسط سے شدید خطرے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ دو دنوں میں چھتیس گڑھ، بہار اور مشرقی مدھیہ پردیش میں بھی شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہئ م...

September 14, 2024 9:41 PM

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت رام ناتھ ٹھاکر نے کہا ہے کہ بھارت، خوراک کی یقینی فراہمی اور تغذیہ بخش خوراک کی خاطر دنیا کے سب سے بڑے خوراک پر مبنی سیفٹی پروگراموں پر عمل در آمد کر رہا ہے

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت رام ناتھ ٹھاکر نے کہا ہے کہ بھارت، خوراک کی یقینی فراہمی اور تغذیہ بخش خوراک کی خاطر دنیا کے سب سے بڑے خوراک پر مبنی سیفٹی پروگراموں پر عمل در آمد کر رہا ہے۔ وہ آج برازیل میں جی-ٹوئنٹی کے وزراء زراعت کی میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ جناب ٹھاکر نے اِس بات کو اجاگر ...

September 14, 2024 5:04 PM

وزیر اعظم اور بی جے پی کے اعلیٰ رہنما نریندر مودی نے ڈودہ میں چناؤ جلسے سے خطاب کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جموں و کشمیر ترقی کی ایک نئی کہانی لکھ رہا ہے۔

جموں و کشمیر کے اسمبلی چناؤ کے پہلے مرحلے کیلئے انتخابی مہم پورے زور و شور سے جاری ہے۔ اِس مرحلے میں اِس مہینے کی 18 تاریخ کو 24 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بڑی سیاسی جماعتوں کے چوٹی کے رہنما ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ وزیر اعظم اور BJP کے اعلیٰ رہنما نریندر مودی نے آج...

September 14, 2024 5:03 PM

مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ ہندی نے ملک کو متحد کرنے میں ایک ایسا رول ادا کیا ہے، جس کی ماضی میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔

آج پورے ملک میں ہندی دوس منایا جارہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی، وزیرداخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ہندی دوس کے موقع پر ملک کے سبھی لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے ہندی زبان کی اہمیت کو اجاگر کرنے والے اپنے ایک ویڈیو کو مشترک کیا۔ اس دوران ایک ویڈیو پیغام...

September 14, 2024 4:47 PM

مرکز نے برآمد کیلئے باسمتی چاول کی کم از کم قیمت کی حد ختم کردی ہے۔

مرکز نے ایک اہم فیصلہ کرکے باسمتی چاول کی کم از کم برآمدی قیمت ختم کردی ہے تاکہ برآمد کو بڑھاوا دیا جاسکے۔ تجارتی حلقوں میں پائی جانے والی تشویش اور اندرونِ ملک چاول کی وافر دستیابی کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ پچھلے سال اگست میں عارضی قدم کے طور پر چاول کی کم از کم برآمدی قیمت 1200 ڈالر فی میٹر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔