قومی

September 15, 2024 9:37 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مشرقی بھارت میں ریل کنیکٹی ویٹی کی توسیع سے، پورے خطے کی معیشت کو فروغ حاصل ہوگا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج زور دے کر کہا ہے کہ مشرقی بھارت میں ریل کنیکٹیوٹی کی توسیع سے پورے خطے کی معیشت مستحکم ہوگی۔ جناب مودی، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 660 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور اِنہیں قوم کے نام وقف کرنے کے بعد جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں ا...

September 15, 2024 9:33 PM

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے طلبا سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ، سرکاری ملازمتوں کے علاوہ بھی، موقعے تلاش کریں

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج طلبا سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹیکنالوجی کے میدان میں سرکاری ملازمتوں کے علاوہ بھی، موقعے تلاش کریں۔ نائب صدر جمہوریہ آج ناگپور میں رام دیو بابا یونیورسٹی میں، ڈیجیٹل ٹاور کا افتتاح کرنے کے بعد ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اِس 12 منزلہ ٹاور میں، کمپیوٹر سائنس اور انجین...

September 15, 2024 9:28 PM

دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے اعلان کیا ہے کہ وہ دو روز کے بعد وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے

دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے اعلان کیا ہے کہ وہ دو روز کے بعد وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نئے وزیر اعلیٰ کے بارے میں فیصلہ کرنے کی غرض سے اگلے چند روز میں، عام آدمی پارٹی کے ارکان اسمبلی کی ایک میٹنگ منعقد کی جائے گی۔ قومی راجدھانی میں پارٹی دفتر میں عام آدمی پارٹی...

September 15, 2024 9:27 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے شہریوں، خاص طور پر مسلم برادری کو، میلادالنبی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ یہ دن پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے شہریوں، خاص طور پر مسلم برادری کو، میلادالنبی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ یہ دن پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پیغمبر اسلام نے محبت اور اُخوت کے احساسات کو مضبوط کرنے...

September 15, 2024 9:26 PM

بھارت کے محکمہ موسمیات نے بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ اور چھتیس گڑھ میں کَل تک شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات نے گنگائی مغربی بنگال کے اوپر ہوا کے کم دباؤ کے سبب کل بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ اور چھتیس گڑھ میں کہیں کہیں بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ گزشتہ 6 گھنٹے کے دوران ہوا کا دباؤ 5 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے مغرب، شمال مغرب کی جانب بڑھ گیا ہے۔ اگلے 48 ...

September 15, 2024 3:03 PM

وزیر اعظم نے رانچی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے چھ وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رانچی ایئرپورٹ سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 6 وَندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا، جن میں ٹاٹا نگر - پٹنہ ٹرین بھی شامل ہے۔ 6 وَندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کرنے کا پروگرام جمشید پور میں ہونا تھا۔ وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کیلئے 660 کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی...

September 15, 2024 3:01 PM

وزیر اعظم نے پردھان منتری آواس یوجنا- گرامین کے مستفیدین کیلئے پہلی قسط جاری کی۔

 وزیر اعظم مودی نے پردھان منتری آواس یوجنا-گرمین کے مستفیدین کیلئے پہلی قسط  جاری کی۔ 32 کروڑ روپے ڈجیٹل طریقے سے مستفیدین کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کئے گئے۔ اِس کے علاوہ، 32 ہزار مکانات کی منظوری کے خطوط بھی تقسیم کئے گئے۔ مستفیدین کیلئے نئے تعمیر شدہ 46 ہزار مکانات کے گرہ پرویش کی تقریب کا بھی ان...

September 15, 2024 2:53 PM

صدرِ جمہوریہ، نائب صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم نے اونم کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے اونم کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا کہ اونم کا تہوار، کیرالہ کی مالا مال وراثت اور روایات کا جشن منانے کا ایک موقع ہے۔   انہوں نے کہا کہ یہ تہوار، فصل کی کٹائی کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ محترمہ مرمو ...

September 15, 2024 2:51 PM

مرکزی وزیر داخلہ نے ”انجینئرس ڈے“ کے موقع پر سبھی ٹیکنوکریٹس کو مبارکباد دی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ”انجینئرس ڈے“ کے موقع پر سبھی ٹیکنوکریٹس کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب شاہ نے کہا کہ انجینئرس، ملک کی نمو اور اختراع نیز ترقی کو فروغ دینے اور اپنے گراں قدر تعاون کے ذریعہ مستقبل کے خدوخال طے کرنے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے صاحب بصیرت ...

September 15, 2024 2:44 PM

نائب صدر جمہوریہ آج سہ پہر ناگپور میں رام دیو بابا یونیورسٹی کے مقام پر ایک ڈجیٹل ٹاور کا افتتاح کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج سہ پہر ناگپور میں رام دیو بابا یونیورسٹی کے مقام پر ایک ڈجیٹل ٹاور کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس بھی موجود ہوں گے۔ ڈجیٹل ٹاور تازہ ترین سسٹم سے لیس ڈجیٹل کلاس رومز پر مشتمل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔