قومی

June 14, 2024 9:47 AM

مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے NEET امتحان میں ہیراپھیری، سوالنامے کے افشا ہونے اور بدعنوانی کے الزامات کو غلط بتایا

اِدھر تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے NEET امتحان میں ہیراپھیری، سوالنامے کے افشا ہونے اور بدعنوانی کے الزامات کو غلط بتایا ہے۔ کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے نے اِس طرح کے الزام لگائے تھے۔ جناب پردھان نے کہا کہ NEET امتحان میں کسی طرح کی ہیراپھیری یا سوالنامہ افشا ہونے کا اب تک کوئی پختہ ثبوت نہ...

June 14, 2024 9:41 AM

NEET-UG امتحان دینے والے اُن ایک ہزار 563 طلباء کا دوبارہ امتحان اِس مہینے کی 23 تاریخ کو ہوگا جنہیں امتحان میں Grace Marks یا تلافی کے طورپر نمبر دیئے گئے تھے

NEET-UG امتحان دینے والے اُن ایک ہزار 563 طلباء کا دوبارہ امتحان اِس مہینے کی 23 تاریخ کو ہوگا جنہیں امتحان میں Grace Marks یا تلافی کے طورپر نمبر دیئے گئے تھے۔ کَل جاری کئے گئے ایک نوٹیفکیشن میں امتحان کے انعقاد سے متعلق ایجنسی نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی ایک پبلک نوٹس جاری کرے گی اور E-mail کے ذریعے مت...

June 14, 2024 9:37 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج اٹلی کے شہر Apulia میں G7 کی Outreach سربراہ میٹنگ میں شرکت کرنے والے ہیں۔ وزیر اعظم کئی عالمی رہنماؤں کے ساتھ دوطرفہ بات چیت بھی کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج اٹلی کے شہر Apulia میں G-7 کی Outreach سربراہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی اٹلی کی وزیر اعظمGiorgia Meloni کی دعوت پر دو دن کے دورے پر کَل رات اٹلی پہنچے ہیں۔ بھارت کو مہمان ملک کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ G-7، کناڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکہ پر مشتم...

June 14, 2024 9:34 AM

اجیت دوبھال قومی سلامتی کے مشیر اور ڈاکٹر پی کے مشرا وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری مقرر

جناب اجیت ڈوبھال کو ایک مرتبہ پھر قومی سلامتی کا مشیر اور ڈاکٹر پی کے مشرا کو وزیراعظم کا پرنسپل سکریٹری مقرر کیاگیاہے۔کابینہ کی تقرری سے متعلق کمیٹی نے کل ان تقرریوں کی منظوری دی۔عملے عوامی شکایات اور پنشن متعلق وزارت نے کہاہے کہ سابق آئی پی ایس جناب ڈوبھال اور سابق آئی اے ایس جناب مشرا کی تقرریاں ...

June 14, 2024 9:32 AM

لوک سبھا اسپیکر کا انتخاب 26 تاریخ کو

لوک سبھا اسپیکر کا انتخاب جون کی 26 تاریخ کو ہوگا۔ اٹھارہویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس اس ماہ کی 24 تاریخ سے شروع ہورہا ہے۔ اس اجلاس کے دوران نومنتخبہ ارکان کو حلف دلایا جائے گا۔اس اجلاس میں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کا لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے مشترکہ خطاب ہوگا اور ان کے خطاب پر بحث بھی ہوگی۔ راجیہ سبھا...

June 14, 2024 9:25 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے تین چار دن کے دوران شمال مغربی، شمالی اور مشرقی بھارت میں شدید گرمی کے تناظر میں اورینج الرٹ جاری کیا

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے ملک کے شمال مغربی شمالی اور مشرقی حصوں میں تیز گرمی کیلئے اورینج الرٹ جاری کیاہے۔IMD نے کہا ہے کہ پنجاب، ہریانہ، اترپردیش، بہار، جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ اور اڈیشہ میں آئندہ تین سے چار دنوں تک شدید سے بہت شدید گرمی کاسلسلہ جاری رہے گا۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے IMD کے سین...

June 13, 2024 3:16 PM

وزیراعظم نریندرمودی اٹلی میں جی سیون سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے آج شام روانہ ہورہے ہیں

وزیراعظم نریندر مودی Apulia میں جی7- سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے آج شام اٹلی روانہ ہوں گے۔ نئی دلّی میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے خارجہ سکریٹری ونے کواترا نے کہاکہ بھارت کو مہمان ملک کے طور پر کانفرنس میں شرکت کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ لگاتار تیسری مدت کیلئے اقتدار سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا ی...

June 13, 2024 3:12 PM

اروناچل پردیش میں بی جے پی لیڈر پیماکھانڈو کو لگاتار تیسری مدت کیلئے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف دلایا گیا ہے

اروناچل پردیش میں آج BJP کے لیڈر پیما کھانڈو کو اِیٹا نگر کے دُورجی کھانڈو کنونشن سینٹر میں ریاست کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف دلایا گیا۔  ریاست کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل KT  Parnaik نے جناب پیماکھانڈو کو عہدے اور راز داری کا حلف دلایا۔ مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ، BJP کے صدر جے پی نڈّا اور پارٹی کے جنرل س...

June 13, 2024 3:11 PM

سرکار نے کہا ہے کہ نیٹ یوجی امتحان میں سوالنامہ افشا ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے

مرکز نے سپریم کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ ایم بی بی ایس، BDS اور دیگر کورسوں میں داخلے کیلئے NEET-UG 2024 کے ایک ہزار563  امیدواروں کو Grace Marks دینے کے فیصلے کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ مرکزی سرکار اور امتحان کے انعقاد سے متعلق ایجنسی کے وکیل نے جسٹس وِکرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا پر مشتمل تعطیلات کے دنوں ...

June 13, 2024 10:17 AM

آئی ایم ڈی نے اترپردیش کے کچھ حصوں اور مغربی بنگال، بہار اور جھارکھنڈ کے گنگا کے طاس کے علاقوں میں اگلے تین سے چار روز کے دوران شدید سے بہت شدید گرمی کی پیشگوئی کی

بھارت کے محکمۂ موسمیات IMD نے اترپردیش کے کچھ حصوں اور مغربی بنگال، بہار اور جھارکھنڈ کے گنگا کے طاس کے علاقوں میں اگلے تین سے چار روز کے دوران شدید سے بہت شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، مدھیہ پردیش، راجستھان، ہماچل پردیش، جموں ڈویژن اور اوڈیشہ کے کچھ حصو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔