قومی

June 16, 2024 3:24 PM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جموں کشمیر میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں ایک میٹنگ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، نئی دلّی میں جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔ جناب امت شاہ وہاں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں سیکورٹی حالات کا جائزہ لیں گے۔ اِس میٹنگ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سن...

June 16, 2024 3:22 PM

قانون اور انصاف محکمے کے وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا ہے کہ اگلے مہینے جو تین نئے فوجداری قوانین نافذ ہوں گے، وہ تیزی کے ساتھ انصاف دلانے کیلئے مرتب کئے گئے ہیں

قانون اور انصاف محکمے کے وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا ہے کہ اگلے مہینے جو تین نئے فوجداری قوانین نافذ ہوں گے، وہ تیزی کے ساتھ انصاف دلانے کیلئے مرتب کئے گئے ہیں۔ وزیر موصوف نے کہا کہ وقت اور ملک کے حالات کی مناسبت سے قوانین میں تبدیلی کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک کے مختلف حلقوں کی جانب...

June 16, 2024 9:56 AM

نائب صدرجمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ آج پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں نوتعمیرشدہ پرینا ستھل کا افتتاح کریں گے

نائب صدرجمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ آج شام پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں نوتعمیرشدہ Prerna Sthal کا افتتاح کریں گے۔لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا،راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہرونش نارائن سنگھ اور پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو بھی اس افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ راجیہ سبھا اور لوک سب...

June 15, 2024 3:18 PM

وزیر اعظم نریندر مودی، گروپ-7 کے اجلاس میں شرکت کے بعد نئی دلّی واپس پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے عالمی اجلاس میں بھارت کے شاندار مستقبل کا خاکہ پیش کیا

وزیراعظم نریندر مودی اٹلی کے ایک روزہ دورے کو مکمل کرکے آج صبح نئی دلّی پہنچ چکے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نے اس دورے کو نتیجہ خیز قرار دیا۔ انہوں نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ عالمی رہنماؤں کے ساتھ مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔ انہوں نے عالمی برادری کو فائدہ پہنچانے کیلئے مؤثر حل تلاش ...

June 15, 2024 10:07 AM

یونورسٹی گرانٹس کمیشن نے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے، فیس واپسی کی نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔

  اعلیٰ تعلیمی اداروں کو، داخلے کی منسوخی یا ایک کالج سے دوسرے کالج میں منتقلی کی صورت میں، فیس کی وہ پوری رقم واپس کرنا ہوگی، جو اُنھوں نے اِس سال ستمبر تک کے داخلوں کے لیے حاصل کی ہے۔ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC نے یہ اعلان 2024-25 کے تعلیمی سال کی نئی، فیس ریفنڈ پالیسی میں کیا ہے۔ یہ فیصلہ، ط...

June 15, 2024 9:59 AM

اٹھارواںممبئی بین الاقوامی فلم فیسٹیول آج سے ممبئی میں شروع ہو رہا ہے۔

ممبئی میں آج سات روزہ اٹھارہویں ممبئی بین الاقوامی فلم فیسٹول، (MIFF) 2024 کا آغاز ہورہا ہے۔ اس کا آغازCharlie Hamilton-James  کی ہدایت کاری والی فلم Billy and Molly: An Otter Love Storyکے بھارتی پریمیئر سے ہوگا۔اس سال کے MIFFمیں 61 زبانوں میں 59 ملکوں کی 314 فلمیں دکھائی جائیں گی۔ VC- Sweety Jain م...

June 15, 2024 9:48 AM

وزیراعظم نریندر نے اٹلی کے اپولیا میں جاری جی سات چوٹی کانفرنس کے پس منظر میں جاپان کے وزیراعظم فومیوکشیدا سے دوطرفہ ملاقات کی۔

وزیراعظم نریندر نے اٹلی کے اپولیا میں جاری جی سات چوٹی کانفرنس کے پس منظر میں جاپان کے وزیراعظم فومیوکشیدا سے دوطرفہ ملاقات کی۔ اس درمیان وزیراعظم مودی نے کہا کہ ان کی تیسری مدت کار کے دوران جاپان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو ترجیح دی جاتی رہے گی۔ بھارت اور جاپان، ممبئی-احمدآباد ہائی اسپیڈ ریل پروجیکٹ ا...

June 15, 2024 9:46 AM

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَل نئی دلی میں راشٹرپتی بھون میں راجا پَرب کی تقریبات میں شرکت کی۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَل نئی دلی میں راشٹرپتی بھون میں راجا پَرب کی تقریبات میں شرکت کی۔ اِس موقع پر وہ ثقافتی پروگراموں سے محظوظ ہوئیں جن میں  راجا گیت اور میور بھنج چھاؤ رقص، سَمبَل پوری رقص اور کَرما رقص بھی شامل ہیں۔ SB/- New Rajaparab Music یہ پہلا موقع ہے جب راجا پَرب کی تقریب راشٹرپتی ...

June 14, 2024 2:22 PM

وزیراعظم مودی آج اٹلی کے شہر اپولیا میں جی سیون سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وہ اس کانفرنس سے الگ، عالمی رہنماؤں کے ساتھ دوطرفہ بات چیت بھی کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج اٹلی کے شہر Apulia میں G-7 کی Outreach سربراہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی اٹلی کی وزیر اعظمGiorgia Meloni  کی دعوت پر دو دن کے دورے پر کَل رات اٹلی پہنچے ہیں۔ بھارت کو مہمان ملک کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ G-7، کناڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکہ پر مشت...

June 14, 2024 2:10 PM

آئی ایم ڈی نے پیشگوئی کی ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال کے ذیلی علاقوں سکم اور شمال مشرقی بھارت میں اگلے تین سے چار دن، موسلادھار بارش جاری رہے گی

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے ملک کے شمال مغربی شمالی اور مشرقی حصوں میں تیز گرمی کیلئے اورینج الرٹ جاری کیاہے۔IMD نے کہا ہے کہ پنجاب، ہریانہ، اترپردیش، بہار، جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ اور اڈیشہ میں آئندہ تین سے چار دنوں تک شدید سے بہت شدید گرمی کاسلسلہ جاری رہے گا۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے IMD کے سین...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔